جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کے-الیکٹرک کی جانب سے نیا لوڈشیدنگ پلان جاری

کراچی میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے-الیکٹرک نے شہر میں جاری بجلی کے شارٹ فال پر قابو پانے کے لیے اپنا نیا لوڈشیڈنگ پلان جاری کردیا۔ اس نئی پالیسی کے تحت مستثنیٰ علاقوں میں 3 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جائے گی۔موجودہ لوڈشیڈنگ کے بارے میں بات…

آرمی چیف سے کمانڈر قطر ایئرفورس کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کمانڈر قطر ایئرفورس میجر جنرل جاسم محمد احمد کی ملاقات ہوئی، جس میں باہمی اور پیشہ وارانہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اس ملاقات میں علاقائی…

کراچی: جزلان قتل کیس، مقتول کے اہلخانہ کی جے آئی ٹی بنانے کی درخواست

جزلان قتل کیس میں مقتول کے اہلخانہ نے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے کی درخواست کی ہے۔جزلان کے اہلخانہ نے سیکریٹری داخلہ سندھ سے ملاقات میں جے آئی ٹی بنانے کی درخواست دی، اس موقع پر مقتول کے دادا بھی موجود تھے۔درخواست میں…

فن لینڈ کی وزیراعظم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

فن لینڈ کی وزیراعظم ثنّا مَرین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، انہوں نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ گھر پر کیا گیا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔36 سالہ وزیراعظم نے کہا کہ منگل کی رات کو انہیں بخار ہوا، مزید کہا کہ کورونا کی علامات درمیانے درجے کی…

سابق وزیر خزانہ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد پروپیگنڈا ہیں، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ  سابق وزیر خزانہ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد پروپیگنڈا ہیں۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ خود شوکت ترین نے بھی اس کی تردید کردی ہے۔ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے…

اسلام آباد میں رات 10 بجے شادی ہالز بند کرنے کا فیصلہ

دارالحکومت اسلام آباد میں رات 10 بجے تمام شادی ہالز بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن کی شادی ہال، ریسٹورینٹس اور مارکیز مالکان سے ملاقات ہوئی۔ضلعی حکومت کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ڈپٹی کمشنر کی ملاقاتوں…

بعض بینک خواتین کو ملازمت دینے سے ہچکچا رہے ہیں، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک

ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سیما کامل کا کہنا ہے کہ بعض بینک خواتین کو ملازمت دینے سے ہچکچا رہے ہیں، 2023 تک بینکنگ سیکٹر میں خواتین کی ملازمت میں اضافے کو یقینی بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ’ایمپلائر آف چوائس‘ جینڈر ڈائیورسٹی ایوارڈز کی تقریب…

ملک میں سونے کا فی تولہ بھاؤ 850 روپے کم ہوگیا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 850 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے ساتھ ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 42 ہزار 400 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 729 روپے کم ہو کر ایک لاکھ…

بجلی کی پیداوار 22 ہزار، طلب 26 ہزار میگاواٹ ہے، خرم دستگیر

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ ملک میں بجلی کی پیداوار 22 ہزار جبکہ طلب 26 ہزار میگا واٹ ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ صنعتی شعبے کو بلا تعطل بجلی فراہم کی جارہی ہے، کوئلے کے پیداواری پلانٹ…

اسلام آباد: مارگلہ ہلز میں تلہاڑ کے مقام پر آتشزدگی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مونال کے قریب مارگلہ ہلز میں تلہاڑ کے مقام پر آگ لگ گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق تلہاڑ کے مقام پر لگی آگ کو بھجانے کے لیے کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) اور ضلعی انتظامیہ کا آپریشن جاری ہے۔ریسکیو ذرائع…

پنجاب میں پی پی کو کتنی وزارتیں ملیں گی؟ زرداری، حمزہ ملاقات کی اندرونی کہانی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔گزشتہ روز ہونے والی ملاقات میں آصف زرداری نے حمزہ شہباز سے تمام مطالبات منوالیے، جس کے…

پارکنگ تنازع، سابق برطانوی فوجی نے میاں بیوی کو قتل کردیا

سابق برطانوی فوجی نے پارکنگ کے تنازع پر ایک نوجوان جوڑے کو گھر میں گُھس کر قتل کردیا۔برطانوی اخبار کے مطابق برسٹل کی عدالت میں کولن ریوس نامی سابق فوجی پر اپنے پڑوسیوں کے قتل کا مقدمہ زیر سماعت ہے۔پچھلے سال 21 نومبر کی شام کو ملزم نے…

پہلا ون ڈے: ویسٹ انڈیز کا پاکستان کو جیت کیلئے 306 رنز کا ہدف

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں جیت کے لیے 306 رنز کا ہدف دے دیا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں ویسٹ انڈیز ٹیم کے کپتان نکولس پوران نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مہمان ٹیم نے…

عمران خان 3 سال امریکی فون کا انتظار کرتے رہے ہیں، طلال چوہدری

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان 3 سال امریکی فون کا انتظار کرتے رہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ آج وہ اپنی حکومت جانے کی سازش کا…

فیصل آباد: پیٹرول مہنگا کیا ہوا، بارات کی گھوڑے اور اونٹوں پر آمد

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوتے ہی باراتی بھی اب کار پر آنا ترک کرنے لگے۔فیصل آباد میں پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد آنے والی ایسی ہی ایک بارات نے دُلہن والوں کو حیرت میں ڈال دیا۔ہوا کچھ یوں کہ فیصل آباد کے علاقے ماموں کانجن میں…

افغان پولیس کا نیا یونیفارم سامنے آگیا

افغانستان میں وزارتِ داخلہ کی جانب سے پولیس کے لیے اجراء کردہ نیا یونیفارم پریس کانفرنس میں نمائش کے لیے پیش کردیا گیا۔ترجمان وزارت اطلاعات افغانستان کے مطابق اس وقت کابل اور قندہار میں 20 ہزار یونیفارمز تقسیم کیے جائیں گے۔ انہوں نے…

رینا رتھ کیونکا، پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر مقرر

یورپی یونین نے رینا رتھ کیونکا کو پاکستان میں ای یو ڈیلیگیشن کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔ وہ اس وقت جنوبی افریقہ میں یورپی یونین کے وفد کی سربراہ ہیں۔ اس سے قبل وہ یورپی کونسل کے سابق صدر ڈونلڈ ٹسک کی خارجہ پالیسی کی مشیر رہ چکی ہیں۔اس حوالے…

لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ: اسد عمر، فیصل جاوید کی ایک اور مقدمے میں ضمانت منظور

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ کے واقعات پر اسد عمر اور فیصل جاوید کی ایک اور مقدمے میں ضمانت منظور کرلی گئی۔ عبوری ضمانت 5 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی گئی۔واضح رہے کہ اس سے قبل 31 مئی کو ہونے والی…

ملک بھر میں بازار رات ساڑھے 8 بجے بند کرنے پر اصولی اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں اہم مشاورت مکمل کرلی گئی، ملک میں توانائی کے بچت کے اقدامات کے تحت بازار رات ساڑھے 8 بجے بند کر نے پر صوبوں نے اصولی اتفاق کیا ہے۔قومی اقتصادی کونسل نے توانائی کے بحران سے…

سندھ روڈ چیکنگ مہم: 21ویں دن 52 ہزار 322 گاڑیوں کی چیکنگ

محکمہ ایکسائز سندھ کی روڈ چیکنگ مہم کے 21ویں دن 52 ہزار 322 گاڑیاں چیک کی گئیں۔ترجمان ایکسائز کے مطابق صوبے کے سب سے بڑے شہر کراچی میں 13 ہزار 888 گاڑیاں چیک کی گئیں۔ترجمان نے مزید کہا کہ حیدرآباد میں 16 ہزار 796 اور سکھر میں 5 ہزار 310…