کراچی میں کل بوندا باندی کا امکان، محکمہ موسمیات
گرمی کے ستائے شہریوں کے لیے اچھی خبر، کراچی میں پیر اور منگل کو صبح اور رات میں بوندا باندی کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطاق شہر قائد میں آئندہ دو روز کے دوران جنوب مغرب سے ہوائیں چلنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی کا…