بلوچستان میں پری مون سون کا نیا سلسلہ 16جون کو داخل ہوگا
پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کا کہنا ہے کہ پری مون سون کا ایک اور سلسلہ 16جون کو بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق بلوچستان کے جنوب مغربی علاقوں میں آج دوپہر کو گرد آلود تیز ہوائیں چلنے کا امکان…