سونے کی فی تولہ قیمت میں 550 روپے کا اضافہ
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 550 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ایک تولہ سونا ایک لاکھ 43 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔خیال رہے کہ ایک روز قبل سونے کی قیمت میں 350 روپے کی کمی ہوئی…