جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

روس کی سلامتی اور خودمختاری کی حمایت کرتے رہیں گے، چین

چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن کو یقین دہانی کروائی ہے کہ بیجنگ ماسکو کی خودمختاری اور سلامتی کی حمایت کرتا رہے گا۔چین کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق صدر شی جن پنگ نے پیوٹن سے ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے کہا کہ…

وزیر خارجہ کی مشہد میں حضرت امام رضاؑ کے روضہ پر حاضری

دورۂ ایران پر موجود وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مشہد میں حضرت امام رضاؑ کے روضہ پر حاضری دی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ نے مشہد کا دورہ کیا۔بلاول بھٹو نے کہا کہ ایران سے دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے خواہش مند…

روس میں دنیا کی سب سے بڑی گیس لیکیج، ہر گھنٹے 90 ٹن گیس ضائع

روس میں کوئلے کی ایک کان سے بہت بڑی مقدار میں میتھین گیس لیک ہو رہی ہے، جسے اب تک کی دنیا کی سب سے بڑی گیس لیکیج قرار دیا جارہا ہے۔غیر ملکی میڈیا میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق سٹیلائٹ کمپنی نے اپنی تصاویر اور ڈیٹا کے ذریعے بتایا کہ…

گھوٹکی میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت

آئل اینڈ گیس ڈیولمپنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کا کہنا ہے کہ سندھ کے شہر گھوٹکی میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔او جی ڈی سی ایل کے ترجمان نے گھوٹکی میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہونے کی خبر دیتے ہوئے بتایا کہ عمیر ساؤتھ ایسٹ۔1…

کراچی: سعود آباد پولیس ہیڈکوارٹر میں اہلکار نے خود کو گولی مار لی

کراچی کے سعود آباد پولیس ہیڈکوارٹر میں اہلکار نے خود کو گولی مار لی۔ پولیس کے مطابق واقعہ ابتدائی طور پر خودکشی کا معلوم ہوتا ہے تاہم اس کی مزید تفتیش جاری ہے۔ دوسری جانب کراچی پولیس چیف نے ڈی آئی جی ایسٹ کو فائرنگ کے واقعے کی انکوائری…

پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل حقوق حاصل ہیں، طاہر اشرفی

چیئرمین علماء کونسل علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ دین اسلام ہمیں نا صرف مسلمانوں بلکہ غیر مسلموں کے حقوق کی پاسداری کا بھی درس دیتا ہے، ملک میں اقلیتوں کو مکمل حقوق حاصل ہیں، بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ روا رکھا جانے والا رویہ دنیا کے…

اسپین اور فرانس میں شدید گرمی کی لہر

یورپی ملک اسپین اور فرانس میں شدید گرمی کی لہر کا سامنا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسپین میں ہیٹ ویو کی لہر پانچویں روز بھی جاری ہے۔ ملک کے 9 ریجن میں شدید گرم موسم کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق اسپین اور فرانس میں درجہ حرارت 40…

چین کی پاکستان میں سیکیورٹی کمپنی بنانے کی درخواست مسترد

چین نے پاکستان میں سیکیورٹی کمپنی بنانے کی درخواست کردی، وزارت داخلہ نے درخواست پر اعتراض اٹھا دیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے چینی حکومت کی طرف سے سیکیورٹی کمپنی کھولنے کی درخواست پر اعتراض لگا دیا۔وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ پاکستان…

چین کیخلاف مسابقتی استعداد میں اضافہ کریں، 100 سی ای اوز کا کانگریس کو خط

امریکا کی 100 ٹیکنالوجی کمپنیز کے چیف ایگزیکٹیو افسران (سی ای او) نے چین سے معاشی مسابقت کے لیے قانون سازی کرنے کے معاملے پر کانگریس کو خط لکھ دیا۔ایمیزون، ایلفابیٹ (گوگل) اور مائیکروسافٹ نے کانگریس کو بھیجے گئے خط میں کہا ہے کہ چین کے…

مونس الہٰی گرفتاری دینے ایف آئی اے کے دفتر پہنچ گئے

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہٰی اپنی گرفتاری دینے ایف آئی اے کے دفتر پہنچ گئے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مونس الہٰی نے کہا کہ رانا صاحب جو کر سکتے ہو کرلو، میں اب آگیا ہوں، میں خود ایف آئی اے کے دفتر پہنچا ہوں گرفتار…

اجلاس طلب کرلیا جائے تو آرڈیننس جاری نہیں ہوسکتا، بشارت راجہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بشارت راجہ نے کہا ہے کہ جب اسمبلی اجلاس طلب کرلیا جائے تو آرڈیننس جاری نہیں ہوسکتا۔پنجاب اسمبلی کے باہر اسپیکر پرویز الہٰی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بشارت راجہ کا کہنا تھا کہ گورنر کے کل…

پی ٹی آئی منحرف اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 25 منحرف اراکین صوبائی اسمبلی کو ڈی سیٹ کرنے سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ساجدہ یوسف، ہارون عمران گل اور عظمیٰ کاردار نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج…

ان کے پاس لوگ نہیں، اگر ہوتے تو اسمبلی بلڈنگ میں اجلاس کرتے، پرویز الہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ ان کے پاس لوگ ہی نہیں ہیں، اگر ان کے پاس لوگ ہوتے تو اسمبلی بلڈنگ میں اجلاس کرتے۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ جو اجلاس پہلے سے چل رہا ہو اس…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 550 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 550 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ایک تولہ سونا ایک لاکھ 43 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔خیال رہے کہ ایک روز قبل سونے کی قیمت میں 350 روپے کی کمی ہوئی…

ہانگ کانگ برطانیہ کی کالونی نہیں تھا، نصابی کتب میں تبدیلی کا فیصلہ

ہانگ کانگ میں نئی نصابی کتابوں سے وہ اسباق حذف کردیے جائیں گے جن کے مطابق ملک کو برطانوی کالونی بتایا جاتا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ ہانگ کانگ میں ہونے والے ’’جمہوریت پسند‘‘ مظاہروں کی وجہ اسکول میں پڑھائے جانے والے یہی مضامین ہیں۔غیرملکی…

پی ٹی آئی کا بیانیہ جھوٹ اور آئی ایس پی آر کا بیان حرفِ آخر ہے، شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا بیانیہ جھوٹا ہونے پر آئی ایس پی آر کا بیان حرف آخر ہے۔ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ پی ٹی آئی والے جھوٹا بیانیہ مسترد ہونے پر اداروں پر کیوں برہم ہو رہے ہیں؟ان کا کہنا تھا…

کارکن گھر گھر جا کر تبلیغ کریں، لوگوں کو کلمہ طیبہ کا مطلب سمجھائیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ کارکن گھر گھر جا کر سیاست نہ کریں، تبلیغ کریں، پی ٹی آئی کارکن گھر گھر جا کر کلمہ طیبہ کا مطلب سمجھائیں۔ اسلام آباد میں پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کونسل…

اراکین پارلیمنٹ کے سال 2021 کے اثاثوں کی تفصیلات جاری

اراکین پارلیمنٹ کے سال 2021 کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں، جس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے ذمہ 14 کروڑ روپے واجب الادا ہیں۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی دستاویز کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ…

بریگزٹ کی خلاف ورزی: یورپی یونین نے برطانیہ کیخلاف قانونی کارروائی کا عندیہ دیدیا

بریگزٹ معاہدے کی خلاف ورزی پر یورپی یونین نے برطانیہ کے خلاف قانونی کارروائی کا عندیہ دے دیا۔برطانیہ کی طرف سے پیش کیے گئے ایک حالیہ بل کے مطابق شمالی آئرلینڈ میں برطانیہ سے داخل ہونے والی اشیاء سے کسٹم چیکنگ ختم کردی جائے گی۔یہ بل…

پاکستان اور جاپان کے سفارتی تعلقات کو 70 سال مکمل، خصوصی ڈاک ٹکٹ جاری

پاکستان اور جاپان کے سفارتی تعلقات کے قیام کے 70 سال مکمل ہونے پر خصوصی ڈاک ٹکٹ جاری کردیا گیا۔ ڈاک ٹکٹ کے اجرا کی تقریب ٹوکیو میں پاکستانی سفارتخانے میں منعقد ہوئی، جس میں جاپان اور پاکستان کے سیاسی، سفارتی اور کاروباری افراد نے شرکت…