عوام پر مزید بوجھ نہیں ڈالا جائے گا، نگراں وزیر خزانہ
نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ عوام پر مزید بوجھ نہیں ڈالا جائے گا، وفاقی حکومت کفایت شعاری کی پالیسی اپنائے گی۔آئی ایم ایف سے مذاکرات پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کا کہنا تھا کہ…