جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

بلوچستان گرینڈ الائنس کے امیدواروں کا جلد اعلان کیا جائے گا، لشکری رئیسانی

بلوچستان کے سینئر سیاستدان لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچستان گرینڈ الائنس (بی جی اے) کے امیدواروں کا اعلان جلد کیا جائے گا۔کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو میں لشکری رئیسانی نے کہا کہ مختلف جماعتوں سے بھی الائنس کےلیے بات چیت جاری ہے۔انہوں نے…

علی امین گنڈاپور، فیصل امین اور امین خان کی عبوری ضمانت میں 11 جنوری تک توسیع

پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈاپور، فیصل امین اور امین خان کی عبوری ضمانت میں 11 جنوری تک توسیع کردی۔پی ٹی آئی رہنماء اور سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور، ان کے بھائی فیصل امین اور والد امین خان کے خلاف مقدمات کی تفصیل کے لیے کیس کی…

سینیٹ میں الیکشن ملتوی ہونے کی قرارداد، سینیٹر بہرہ مند کو شوکاز جاری

سینیٹ میں الیکشن ملتوی ہونے کی قرارداد کے معاملے پر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی قیادت نے سینیٹر بہرہ مند تنگی کے خلاف ایکشن لے لیا۔پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے معاملے پر ایکشن لیتے ہوئے سینیٹر بہرہ مند تنگی کو شوکاز نوٹس جاری…

پہلی بیوی سے مکان خالی کروانے کیلئے شوہر کی خودسوزی کی دھمکی

حیدرآباد میں پہلی بیوی سے مکان خالی کروانے کے لیے شہری نے دوسری بیوی کے ساتھ پریس کلب کے باہر خود سوزی کی دھمکی دے دی۔پولیس سے مذاکرات میں شہری کی دوسری بیوی نے ایس ایچ او کو تھپڑ مار دیا، پولیس نے خاتون اور اس کے شوہر کو حراست میں لے…

انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد کی منظوری کی مذمت کرتے ہیں، بیرسٹر گوہر خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر خان نے ایوانِ بالا میں انتخابات ملتوی کرنےکی قرارداد کی منظوری کی مذمت کی ہے۔ بیرسٹر گوہر نے اپنے بیان میں کہا کہ سینیٹ کے ذریعے عام انتخابات کو 8 فروری سے آگے لے جانے کی کوشش آئین و…

آئی سی سی نے ٹی20 ورلڈ کپ 2024ء کا شیڈول جاری کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 ورلڈ کپ 2024ء کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان اور بھارت 9 جون کو آمنے سامنے ہوں گے۔شیڈول کے مطابق جون 2024ء میں ہونے والا میگا ایونٹ 29 روز جاری رہے گا، جس میں 20 ٹیمیں شریک ہوں گی۔ ایونٹ کے…

اشرافیہ کا خیال رکھنے کیلئے پی ٹی آئی اور ن لیگ کو مسلط کیا گیا، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اشرافیہ کا خیال رکھنے کیلئے پی ٹی آئی اور ن لیگ کو مسلط کیا گیا۔لاہور میں خواتین ونگ کے زیر اہتمام ذوالفقار بھٹو کی سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے…

تحریک انصاف کا الیکشن ملتوی کی سینیٹ قرارداد پر ردعمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن ملتوی کرنے کی سینیٹ کی قرار داد پر ردعمل دے دیا۔ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق سینیٹ نے انتخابات التوا کی غیر آئینی، غیر قانونی اور غیر جمہوری قرار داد منظور کی ہے۔پیپلز پارٹی کے سینیٹر شہادت اعوان…

دھونی کا سابق کاروباری شراکت داروں کیخلاف 15 کروڑ کے فراڈ کا مقدمہ

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ایم ایس دھونی نے اپنے سابق بزنس پارٹنرز کیخلاف 15 کروڑ روپے کے فراڈ کا مقدمہ کردیا، یہ کیس آرکا اسپورٹس اینڈ منیجمنٹ لمیٹڈ رانچی کے میہیر دیواکار اور سومیا وشواس کے خلاف دائر کیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 124 پوائنٹس کی کمی

سینیٹ الیکشن قرارداد کے فوری ردعمل پر 100 انڈیکس 800 پوائنٹس گرا، لیکن کاروبار کا اختتام 124 پوائنٹس کمی سے 64 ہزار 514 پر کیا۔کاروباری حجم ہفتے کی باقی چار دنوں کی اوسط سے 52 فیصد زائد 94 کروڑ شیئرز رہا۔ مارکیٹ کی کیپٹلائزیشن 12 ارب…

سینیٹر افنان اللّٰہ و وفاقی وزیر مرتضیٰ سولنگی کی الیکشن ملتوی کرنے کی مخالفت

سینیٹ میں مسلم لیگ ن کے سینیٹر افنان اللّٰہ اور نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے الیکشن ملتوی کرنے کی قرارداد کی مخالفت کر دی۔اس حوالے سے افنان اللّٰہ نے ایوانِ بالا میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں سینیٹر دلاور خان کی وجوہات کو…

مکیش امبانی سے ایشیا کے امیر ترین آدمی ہونے کا اعزاز چھن گیا

بھارت سے تعلق رکھنے والے مکیش امبانی سے ایشیا کے امیر ترین شخص ہونے کا اعزاز چھن گیا۔مکیش امبانی سے یہ اعزاز بھارت کے ہی کاروباری شخص گوتم اڈانی نے چھینا ہے اور اب وہ ایک بار پھر سے ایشیا کے سب سے امیر شخص بن گئے ہیں۔گزشتہ برس امریکی…

نواب شاہ: ریلوے ٹریک پر گیدڑ مردہ حالت میں پایا گیا، محکمہ جنگلی حیات

محکمہ جنگلی حیات سندھ کا کہنا ہے کہ نواب شاہ کے تھانے بی سیکشن کے قریب گیدڑ مردہ حالت میں پایا گیا ہے۔محکمہ جنگلی حیات کے مطابق گیدڑ کی لاش ریلوے ٹریک پر ملی ہے، ایسا لگتا ہے کہ یہ ٹرین کی ٹکر سے مرا ہے۔حکام کے مطابق 3 دن سے گیدڑ کے باعث…

الیکشن التوا کیلئے سینیٹ کی قرارداد جمہوریت کیخلاف سازش ہے، سراج الحق

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن التوا کے حق میں سینیٹ کی قرارداد ملک و جمہوریت کے خلاف سازش ہے۔ لاہور سے جاری اپنے بیان میں سراج الحق نے کہا کہ جمہوریت کی گاڑی پٹری سے اتر گئی تو اسے کون ٹریک پر چڑھائے گا۔سینیٹ…

اسلام آباد میں فائرنگ، سنی علما کونسل کے مولانا مسعود الرحمان شہید

ترجمان سنی علما کونسل کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے علاقے غوری ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مولانا مسعود الرحمان شہید ہوگئے ہیں۔ غوری ٹاؤن میں نا معلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے مولانا مسعود الرحمان سنی علما…

سینیٹ قرارداد آئین سے بغاوت ہے، سینیٹر شہادت اعوان

پیپلز پارٹی کے سینیٹر شہادت اعوان نے کہا ہے کہ الیکشن التوا سے متعلق سینیت کی منظور کردہ قرارداد آئین سے بغاوت ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں شہادت اعوان نے پارلیمان کے ایوان بالا سینیٹ میں الیکشن التوا کی قرار داد کثرت رائے…

چیئرمین سینیٹ نے آج سازشی کردار ادا کرکے ایوان کو سازش کا گڑھ بنا دیا، تاج حیدر

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے مرکزی رہنما سینیٹر تاج حیدر کا کہنا ہے کہ چیئرمین سینیٹ نے آج سازشی کردار ادا کرکے سینیٹ کو سازش کا گڑھ بنا دیا۔ایوان بالا سینیٹ نے الیکشن ملتوی کرنے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی، سینیٹ میں…

پی پی الیکشن میں ایک لمحے کی بھی تاخیر نہیں چاہتی، ناصر حسین شاہ

پیپلز پارٹی سندھ کے سینئر رہنما اور سابق وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پی پی الیکشن میں ایک لمحے کی بھی تاخیر نہیں چاہتی ہے۔ایوانِ بالا سینیٹ میں الیکشن ملتوی کرنے کی قرارداد کثرتِ رائے سے منظور ہونے پر ردعمل دیتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے…

شیر افضل مروت نے سینیٹ کی قرارداد کو آئین پر حملہ قرار دے دیا

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ سینیٹ میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد منظور کرنا آئین پر حملہ ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ سینیٹ میں آج آئین کو پامال کیا گیا ہے، آئین میں کوئی شق ہی…

سعودیہ کی لیکچرار، چترال سے انتخابی مہم لڑنے کے لیے تیار

عام انتخابات 2024 کے سلسلے میں جہاں سایسی جماعتوں کے رہنما انتخابی میدان میں اتر رہے ہیں وہیں بڑی تعداد میں آزاد امید وار بالخصوص خواتین امیدوار بھی انتخابات میں حصہ لینے کے لیے پُرعزم دکھائی دے رہی ہیں۔ چترال سے تعلق رکھنے والی ایسی ہی…