جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

عمر کے تعین کیلئے میڈیکل بورڈ کا اجلاس، دُعا زہرا پیش نہ ہوسکیں

کراچی سے لاہور جاکر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کی عمر کے تعین کے لیے سروسز اسپتال میں میڈیکل بورڈ کا اجلاس کیا گیا جس میں کمیٹی کے تمام ممبران نے شرکت کی۔اجلاس میں دُعا زہرا کے والد، وکیل جبران ناصر اور تفتیشی افسر پیش ہوئے جبکہ…

ایسا ریستوران جہاں گاہکوں کو بد دُعائیں دی جاتی ہیں

آج تک آپ نے جس بھی ریستوران میں کھانا کھایا وہاں کا عملہ آپ سے بڑے ہی تمیز کے ساتھ پیش آیا ہوگا لیکن دُنیا میں ایک ایسا رستوران بھی موجود ہے جہاں کا عملہ اپنے گاہکوں کے ساتھ ناصرف بدتمیزی کرتا ہے بلکہ اُنہیں بد دُعائیں بھی دیتا ہے۔  …

تنخواہ دارطبقے کیلئے نئی ٹیکس شرح سے متعلق ترمیم منظور

قومی اسمبلی نے تنخواہ دار طبقے کے لیے نئی ٹیکس شرح سے متعلق ترمیم منظور کر لی۔قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیرِ صدارت منعقدہ اجلاس میں منظور کی گئی ترمیم کے مطابق ماہانہ 50 ہزار روپے تک تنخواہ لینے والوں پر کوئی ٹیکس عائد…

قومی اسمبلی: مالیاتی بل 23-2022ء منظور

قومی اسمبلی نے مالیاتی بل 23-2022ء ترامیم کے ساتھ منظور کر لیا۔وزیرِ مملکت عائشہ غوث پاشا نے فنانس بل 23-2022ء ایوان میں پیش کیا، قومی اسمبلی نے وفاقی بجٹ کی بھی کثرتِ رائے سے منظوری دے دی۔قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے ایوان…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے کا اضافہ

گزشتہ روز 350 روپے کی کمی کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں اتنے ہی روپے کا اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 350 روپے اضافے سے ایک لاکھ 41 ہزار 850 روپے ہوگئی۔صرافہ ایسوسی ایشن کے…

کینیڈا: بینک ڈکیتی کی کوشش ناکام، دو ملزمان ہلاک

کینیڈا کے ایک بینک میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی گئی، فائرنگ کے تبادلے میں دو ملزمان ہلاک جبکہ چھ پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔برٹش کولمبیا صوبے کے شہر سانچ میں بینک کے باہر پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔پولیس کے مطابق صبح…

توشہ خانہ پر عمران خان نے جو نقصان کیا، ازالے کیلئے قانونی کارروائی کی جائی گی،طلال چوہدری

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے عمران خان کی جانب سے توشہ خانہ سے تین گھڑیاں فروخت کرنے کے معاملے پر کہا ہے کہ انہوں نے ملک کا جو نقصان کیا ہے اس کے ازالے کے لیے قانونی کارروائی کی جائے گی۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے طلال…

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے برقی زینوں کی تبدیلی کا کام شروع

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی کے برقی زینوں کی تبدیلی کے کام کا آغاز کردیا گیا۔جناح ٹرمینل کراچی میں ایسکیلیٹرز (برقی زینے) خراب ہونے کی بار بار شکایات کے پیش نظر نئے اور جدید برقی زینوں کی تنصیب کا کام شروع کردیا گیا۔برقی زینے جناح…

ہم نے آئی ایم ایف کے دباؤ کے باوجود مہنگائی نہیں کی: عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے آئی ایم ایف کے دباؤ کے باوجود مہنگائی نہیں کی۔اپنے ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ موجودہ حکومت آئی ایم ایف کے پیر پکڑ کر کہہ رہی ہے کہ قرض دے دو جتنا کہو گے مہنگائی کردیں گے۔ عمران خان…

ٹرینوں، بسوں، ہوائی سفر میں ماسک لازمی قرار دیدیا: عبدالقادر پٹیل

وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کے باعث ٹرینوں، بسوں اور ہوائی سفر کے دوران ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔یہ بات وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے حوالے سے جاری…

علی رضا سید کی کشمیری رہنما محمد احسن انتو کی دوبارہ گرفتاری کی مذمت

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے انسانی حقوق کے معروف کشمیری رہنما محمد احسن انتو کی دوبارہ گرفتاری کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔اپنے ایک بیان میں علی رضا سید نے کہا کہ ضمانت کے باوجود احسن انتو کو سری نگر جیل کے باہر دوبارہ…

کورونا کیسز میں اضافہ، وزیر اعظم کی قوم سے SOPs پر عمل کی اپیل

وزیر اعظم شہباز شریف نے قوم سے اپیل کی ہے کہ کورونا سے متعلقہ ہدایات اور ایس او پیز پر عمل کریں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کیسز کی تعداد پھر سے بڑھ رہی ہے۔وزیر اعظم کا یہ…

غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، امتیاز شیخ کا خرم دستگیر سے رابطہ

صوبائی وزیر توانائی امتیاز شیخ نے وفاقی وزیر خرم دستگیر اور کے الیکٹرک حکام سے رابطہ کیا جس میں سندھ بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور بجلی کی عدم فراہمی کے مسئلے پر گفتگو کی گئی۔وزیر توانائی امتیاز شیخ نے کہا کہ کے الیکٹرک شدید گرمی میں…

کراچی: 2 تا 5 جولائی آندھی، گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمۂ موسمیات نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں 2 سے 5 جولائی کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں یکم جولائی تک مطلع جزوی ابر آلود رہے گا جبکہ اس دوران رات و صبح میں بوندا باندی…

کنور نوید جمیل کا دوبارہ سی ٹی اسکین کرنے کا فیصلہ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے ڈپٹی کنوینر کنور نوید جمیل کا دوبارہ سی ٹی اسکین کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ایم کیو ایم رہنما کنور نوید جمیل کراچی کے نجی اسپتال میں زیرِ علاج ہیں جہاں ڈاکٹروں کی ٹیم نے کنور نوید کا طبی معائنہ…

چیف الیکشن کمشنر استعفیٰ دیں، ان کی ساکھ ختم ہو گئی: شیریں مزاری

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما، سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے مطالبہ کیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر استعفیٰ دیں، ان کی ساکھ ختم ہو گئی ہے۔پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری اور اسد عمر کے ہمراہ شیریں مزاری نے میڈیا سے گفتگو کے دوران…

پنجاب ضمنی انتخاب کیلئے مریم نواز سرگرم

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پنجاب کے 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں ہفتے سے حلقوں کا دورہ شروع کریں گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز ہفتہ، اتوار اور پیر کے روز لاہور کے حلقوں کا دورہ کریں گی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ…

ٹوکیو میں گرمی کا 147 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

جاپان کا دارالحکومت ٹوکیو ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے اور اسی دوران شہر میں ہیٹ ویو کا 147 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ ٹوکیو میں لگاتار تین دن درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا،جو 147 سالوں میں جون کے مہینے میں گرم موسم کا…

پیوٹن خاتون ہوتے تو یوکرین کی جنگ نہ ہوتی، بورس جانسن

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ روسی صدر پیوٹن خاتون ہوتے تو یوکرین کی جنگ نہ ہوتی۔جرمن میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا کہ پیوٹن خاتون ہوتے تو ایسی پُرتشدد اور پاگل پن کی مردانہ جنگ نہ کرتے۔بورس…

کورونا سے انتقال کرجانے والا شخص بیٹی کی شادی میں کیسے آیا؟

پڑوسی ملک بھارت میں دُلہن ایک سال قبل کورونا وائرس کے باعث دُنیا سے کوچ کرجانے والے اپنے والد کو اپنی شادی کے دن اسٹیج پر دیکھ کر جذباتی ہوگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست حیدرآباد میں سائی ویشنوی نامی لڑکی کے والد کی گزشتہ برس…