جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

لاہور میں سینئر صحافی ایاز امیر پر نامعلوم افراد کا حملہ

لاہور کے علاقے ایبٹ روڈ پر سینئر صحافی ایاز امیر پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا۔ایاز امیر نجی ٹی وی کے دفتر سے نکلے تو نامعلوم افراد نے انہیں روکا۔حملہ آوروں نے ایاز امیر پر تشدد کرکے ان کا موبائل فون اور پرس بھی چھین لیا۔آئی جی پنجاب …

قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں کمی

قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں کمی ہوگئی ہے۔ایک ماہ کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں 11 فیصد کمی دیکھی گئی۔پیٹرول کی کھپت میں دو فیصد، ڈیزل کی کھپت میں 16 فیصد اور مٹی کے تیل کی کھپت میں 12 فیصد…

پنجاب اسمبلی کی 5 مخصوص نشستوں سے متعلق اہم پیشرفت

پنجاب اسمبلی کی 5 مخصوص نشستوں سے متعلق نوٹیفکیشن اجراء کے معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو پنجاب اسمبلی کی 5 نشستوں سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ موصول ہوگیا ہے۔ای سی پی نے ترجیحی لسٹ کے…

جیسا ابھی چل رہا ہے ویسا چلتا رہا تو پاکستان کا کوئی مستقبل نہیں ہوگا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جیسا ابھی چل رہا ہے ویسا چلتا رہا تو پاکستان کا کوئی مستقبل نہیں ہوگا۔اسلام آباد پالیسی انسٹیٹیوٹ سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اس وقت یہ بحث…

یاسمین راشد کو گرفتار کرنے کے احکامات نہیں دیے، عطا تارڑ

صوبائی وزیر داخلہ عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ یاسمین راشد کو گرفتار کرنے کے احکامات نہیں دیے، پی ٹی آئی والے بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام’’نیاپاکستان‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ  الیکشن کے بعد صورتحال تبدیل…

’دنیا کا بدترین شخص‘۔۔۔ کیا آپ اُسے جانتے ہیں؟

ایک شخص کو اُس کی ایک پرانی تصویر نے چند ہی برس میں انٹرنیٹ پر ’دنیا کا بدترین شخص‘ قرار دلوا دیا۔تصور کریں، آپ ایک دن سو کر اٹھیں اور آپ کو یہ اطلاع ملے کہ آپ کا چہرہ انٹرنیٹ پر دنیا کے برترین شخص کی شناخت پا گیا ہے، یقیناً یہ سوچ ہی…

قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا پریکٹس کیمپ اختتام پذیر

قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس کیمپ اختتام پذیر ہوگیا۔اسکواڈ نے پریکٹس سیشن کے ساتھ ساتھ 2 سینیاریو بیسڈ میچز بھی کھیلے، قومی ٹیسٹ اسکواڈ 6 جولائی کو لاہور سے سری لنکا روانہ ہوگا۔قومی ٹیسٹ اسکواڈ جڑواں شہروں اسلام…

اوگرا نے جولائی کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا

یکم جولائی سے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں ایک روپیہ 66 پیسے اضافہ کردیا گیا، ایل پی جی کا 11.8 کلوگرام کا گھریلو سلنڈر 19 روپے 62 پیسے مہنگا ہوگیا، اوگرا نے قیمتیں بڑھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی ایک…

ناران کے نیشنل پارکس میں نائٹ کیمپنگ پر پابندی عائد

ناران کے نیشنل پارکس میں نائٹ کیمپنگ پر پابندی عائد کردی گئی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کا کہنا ہے کہ پابندی کا اطلاق جھیل سیف الملوک، جھیل لولو سر کے قریب بھی ہوگا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اس طرح کی…

حیدرآباد: تھانے پر جج کا چھاپہ، خاتون بازیاب

سول جج نے حیدرآباد کے علاقے حالی روڈ کے پولیس تھانے پر چھاپہ مار کر خاتون کو بازیاب کرالیا۔وکیل ملک عرفان کے مطابق پولیس نے خاتون کو حبس بے جا میں رکھا ہوا تھا، سیشن جج کے حکم پر سول جج زاہد حسین نے تھانے پر چھاپا مارا۔وکیل کے مطابق…

ہم نے اپنے ووٹ کا نہیں بلکہ ملک کا سوچا، یوسف رضا گیلانی

سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت کے پاس دو راستے تھے، عبوری حکومت یا مشکل فیصلے، ہم نے ملک کا سوچا۔ملتان میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ…

حمزہ شہباز اور پرویز الہٰی میں پہلے کون عدالت پہنچا؟

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پہلے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز پھر اسپیکر اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی پہنچے، حمزہ شہباز اور پرویز الہٰی نے کسی بھی موقع پر ایک دوسرے سے بات نہیں کی۔چیف جسٹس پاکستان نے بابر اعوان سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ…

فاروق ستار جلد ایم کیو ایم میں شمولیت کا اعلان کریں گے

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور فاروق ستار کے درمیان معاملات طے پاگئے، سینئر سیاستدان فاروق ستار جلد ایم کیو ایم میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ڈاکٹر فاروق ستار اور ایم کیو ایم سربراہ خالد مقبول صدیقی کے درمیان رابطہ ہوا ہے، جس…

فیصل نیازی کا حمزہ شہباز کو ووٹ دینے کا اعلان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے منحرف رکن فیصل نیازی وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے حمزہ شہباز کو ووٹ دیں گے یا نہیں؟ اس حوالے سے ان کا موقف سامنے آگیا۔مسلم لیگ (ن) کے منحرف رکن فیصل نیازی نے حمزہ شہباز کو ووٹ دینے کا اعلان کردیا۔رکن پنجاب…

گال ٹیسٹ: آسٹریلیا نے سری لنکا کو 10 وکٹوں سے مات دے دی

آسٹریلیا نے سری لنکا کو گال ٹیسٹ میں 10 وکٹوں سے شکست دے دی، تیسرے روز مہمان ٹیم نے 5 رنز کا ہدف 4 گیندوں پر حاصل کرکے سیریز میں ایک۔صفر کی برتری حاصل کرلی۔گال ٹیسٹ کے تسیرے روز آسٹریلین ٹیم سری لنکا کے خلاف اپنی نامکمل اننگز میں صرف 8…

خیبرپختونخوا: تین روزہ شندور پولو فیسٹیول کا رنگا رنگ تقریبات کے ساتھ آغاز

صوبہ خیبر پختونخوا کے خوبصورت علاقے شندور میں تین روزہ پولو فیسٹیول کا رنگا رنگ تقریب کے ساتھ آغاز ہوگیا۔12,500 فٹ دنیا کے بلند ترین پولو میدان میں ہونے والا یہ فیسٹیول اپنی نوعیت کا منفرد فیسٹیول ہے۔افتتاحی تقریب میں پولو کی ٹیموں نے…

مصدق ملک نے سخت حکومتی فیصلوں کی وجہ بتادی

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ہم دیوالیہ پن کے قریب تھے، اس لیے سخت فیصلے کیے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران مصدق ملک نے کہا کہ ملک میں توانائی بحران ہے، وزیراعظم نے عوام کو اس حوالے سے آگاہ رکھنے کا کہا…

مختلف شعبوں میں ٹیکساس کی جانب سے سرمایہ کاری کا خیر مقدم کریں گے، مسعود خان

امریکہ میں متعین پاکستانی سفیر مسعود خان نے گورنر ٹیکساس گریگ ایبٹ سے آسٹن میں واقع ان کے دفتر میں ملاقات کی جس میں پاکستان اور ریاست ٹیکساس کے درمیان مربوط اقتصادی تعلقات اور باہمی سرمایہ کاری سمیت دیگر اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال…

پرویز الہٰی کی سپریم کورٹ فیصلے کی کھل کر تعریف

مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما چوہدری پرویز الہٰی نے سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کی کھل کر تعریف کی اور اسے بڑا اچھا فیصلہ قرار دیا۔سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں حمزہ شہباز کی پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے معاملے پر کیس کی سماعت ہوئی، اس موقع پر…

نہ کسی نے مجھ پر احسان کیا نہ میں کسی پر احسان کر سکتا ہوں، حمزہ شہباز

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ 17جولائی کو ضمنی انتخابات میں عوام جس کو چاہیں گے ووٹ دیں گے، نہ کسی نے مجھ پر احسان کیا ہے نہ میں کسی پر احسان کر سکتا ہوں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ میں نے صوبے کے…