جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

بابر غوری کا ریمانڈ، وکیل نے سوالات اٹھادیے

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ بابر غوری کے وکیل نے ان کے ریمانڈ پر سوالات اٹھادیے۔اس حوالے سے بابر غوری کے وکیل بیرسٹر شبیر شاہ نے اس حوالے سے جاری بیان میں کہا ہے کہ ایسے کیس میں 7 دن کا…

شاہد آفریدی نے کشمیر پریمیئر لیگ میں جموں جانباز کو جوائن کرلیا

شاہد خان آفریدی نے کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کی نئی فرنچائز جموں جانباز کو جوائن کرلیا۔جموں جانباز جوائن کرنے کے بعد شاہد آفریدی نے دبئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ کے لیے جنون اور عشق ہونا چاہیے، کرکٹ لیگز کھیل سکتا ہوں…

جون میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں 25 کروڑ ڈالر جمع

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ جون میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں 25 کروڑ ڈالرز جمع کرائے گئے۔ایس بی پی اعلامیے کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں جون میں مئی کے مقابلے میں 32 فیصد زائد رقم جمع کرائی…

اٹک پولیس نے اینکر عمران ریاض کو گرفتار کر لیا

اٹک پولیس نے سینئر صحافی اور اینکر پرسن عمران ریاض خان کو گرفتار کر لیا ہے۔اٹک پولیس کے مطابق عمران ریاض کو اُن کے خلاف درج ایف آئی آر کے کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق عمران ریاض خان کے خلاف پنجاب کی حدود اٹک میں ایف آئی…

کمسن طالبہ کے اغواء، زیادتی اور قتل کا ملزم گرفتار

بورے والا میں 12 سالہ لڑکی کے اغواء، مبینہ زیادتی اور قتل میں ملوث 17 سالہ ملزم کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ دوسرے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ڈی پی او وہاڑی رانا شاہد پرویز نے سب ڈویژنل پولیس آفس میں پریس کانفرنس سے خطاب…

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو ٹھٹھہ جانے سے روک دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وزیراعظم شہباز شریف کو ٹھٹھہ جانے سے روک دیا۔اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا کہ وزیراعظم کو سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا شیڈول جاری ہونے پر روکا گیا۔ای سی پی کے مطابق…

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ: پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

انگلینڈ کے ہاتھوں بھارت کی شکست کے بعد اب ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر پاکستانی ٹیم نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا۔پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان ٹیم تیسرے نمبر پر آگئی جبکہ بھارتی ٹیم چوتھے نمبر پر چلی گئی ہے۔انگلینڈ کے خلاف سلو اوور ریٹ…

کراچی: ہنگامی لینڈنگ کرنے والی بھارتی پرواز کے مسافر متبادل جہاز سے دبئی روانہ

کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کرنے والی بھارتی نجی ایئرلائن کے 138 مسافر متبادل پرواز سے دبئی روانہ ہوگئے۔کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 12 گھنٹے سے زائد وقت سے پھنسے مسافروں کو منزل تک پہنچانے کے لیے انڈین ایئرلائن اسپائس جیٹ کی پرواز…

نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے فن لینڈ اور سوئیڈن کی شمولیت کو تاریخی موقع قرار دے دیا

نیٹو کے ممبر ممالک کے سفیروں نے فن لینڈ اور سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت کے لیے (Accession Protocol) 'الحاق کی دستاویز' پر دستخط کر دیے۔ دستخط کرنے کی تقریب یورپی دارالحکومت برسلز میں نیٹو ہیڈکوارٹرز میں ہوئی۔اس موقع پر فن لینڈ کے وزیر…

فرانسیسی صدر کا فلسطین اور اسرائیل مذاکرات بحال کرنے پر زور

فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے اسرائیلی وزیراعظم یائر لاپد سے کہا ہے کہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات بحال کریں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق انہوں نے یائر لاپد سے کہا کہ طویل عرصے سے منقطع ہونے والے عمل کو دوبارہ شروع کر کے آپ تاریخی…

عسکری قیادت کی حکومت و پارلیمنٹ کی پالیسی پر عمل کرنے کی یقین دہانی

سینیٹر کامل علی آغا نے جیو نیوز کو بتایا کہ عسکری قیادت نے یقین دہانی کروائی ہے کہ حکومت اور پارلیمنٹ کی پالیسی پر عمل کریں گے۔اسلام آباد میں پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس ختم ہونے کے بعد سینیٹر کامل علی آغا نے خصوصی گفتگو…

بجلی کا ریلیف پیکیج: الیکشن کمیشن نے حمزہ شہباز سے جواب طلب کرلیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے بجلی پر سبسڈی ریلیف پیکیج دینے پر وزیراعلیٰ حمزہ شہباز سے 7 جولائی کو جواب طلب کر لیا۔ اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق ای سی پی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے ’روشن گھرانہ پروگرام‘ کے تحت بجلی…

مصدق ملک کا قومی سلامتی اجلاس سے متعلق بات کرنے سے گریز

وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس سے متعلق بات کرنے سے گریز کیا۔پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں مصدق ملک نے کہا کہ ہم سیاسی طور پر بھی آگے بڑھ رہے ہیں، اقتصادی طور پر کچھ سختیاں…

دسمبر تک خام تیل کی قیمت 65 ڈالر تک گر سکتی ہے، سٹی گروپ

سٹی گروپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر دنیا طلب کو کمزور کرنے والی کساد بازاری کا شکار ہوئی تو اس سال کے آخر تک خام تیل کی قیمت 65 ڈالر فی بیرل تک گر سکتی ہے جو 2023 کے آخر تک 45 ڈالر تک بھی جا سکتی ہے۔بلوم برگ کے مطابق فرانسسکو مارٹوکیا اور…

کراچی: خواتین ملازمین سے ہراسانی، ایف آئی اے نے 2 ملزمان گرفتار کر لیے

کراچی میں سوشل ویلفیئر ڈپارٹمنٹ کی خواتین ملازمین کو ہراساں کرنے والے 2 ملزمان کو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے گرفتار کرلیا ہے۔سربراہ ایف آئی اے سائبر کرائم عمران ریاض کے مطابق گرفتار ملزمان خواتین ملازمین کو سوشل میڈیا پر…

قومی ٹیم میں شعیب ملک اچھی سیاست کرتے ہیں، احمد شہزاد کا انکشاف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد نے سابق کپتان شعیب ملک کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ قومی ٹیم میں بڑی اچھی سیاست کرتے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’اسکور‘ میں گفتگو کرتے ہوئے 30 سالہ احمد شہزاد بولے کہ قومی ٹیم کے ڈریسنگ…

قومی سلامتی کمیٹی کو کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات پر بریفنگ، ذرائع

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس جاری ہے۔اجلاس میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور دیگر سیاسی رہنما شریک ہیں۔ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں…

حج اکبر کے موقع پر موجودگی انتہائی خوش قسمتی کی بات ہے، مولانا محمد طیب

حج کی سعادت کے لے مکہ مکرمہ میں موجود معروف عالم دین اور خطیب حافظ مولانا محمد طیب نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے لیے ہر حج، حج اکبر ہے اور عمرہ حج اصغر ہے۔ تاہم جمعہ کے روز حج ہونا اس مقصد سے موجود لوگوں  کے لیے انتہائی خوش نصیبی کی بات ہے۔…

کراچی: کہاں کتنی بارش ہوئی؟ محکمہ موسمیات نے ڈیٹا جاری کر دیا

کراچی میں کہاں کتنی بارش ہوئی؟ محکمہ موسمیات نے ملک کے سب سے بڑے شہر میں بارش کا ڈیٹا جاری کر دیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سب سے زیادہ بارش پی اے ایف مسرور پر 16 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ڈیٹا کے مطابق فیصل بیس پر 11، ڈیفنس فیز 2…

برطانوی شہری سری لنکا کا غیر ضروری سفر نہ کریں، برطانوی دفتر خارجہ

سری لنکا میں جاری بد ترین معاشی بحران کے پیش نظر برطانیہ نے اپنے شہریوں کو ملک کا سفر کرنے کے حوالے سے نئی ہدایات دے دیں۔برطانوی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ برطانوی شہری سری لنکا کا غیر ضروری سفر نہ کریں۔دفتر خارجہ کے مطابق سری لنکا شدید…