جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

عید کی 5 دن چھٹیاں ٹھیک فیصلہ نہیں، صنعت کار، تاجر

صنعت کاروں اور تاجروں نے عید کی 5 دن کی چھٹیوں کے حکومتی فیصلے کو غلط قرار دے دیا۔وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت (ایف پی سی سی آئی) نے اس حوالے سے بیان جاری کیا اور کہا کہ عید کی 5 دن چھٹیاں ٹھیک فیصلہ نہیں۔ایف پی سی سی آئی کے مطابق ملک…

پاکستان میں ماحولیات کے کرائسز چل رہے ہیں، شیری رحمٰن

وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ پاکستان میں ماحولیات کے کرائسز چل رہے ہیں، پاکستان اس وقت دنیا میں سب سے زیادہ متاثر ملکوں میں پانچویں یا چھٹے نمبر پر ہے۔اپنے ایک بیان میں شیری رحمٰن نے کہا کہ ملک میں مون سون 87…

عمران خان اقتدار چاہتے ہیں یا این آر او، رانا ثنا کا سوال

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے سابق وزیر اعظم عمران خان سے سوال کیا ہے کہ وہ اقتدار چاہتے ہیں یا این آر او چاہتے ہیں؟ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ عمران خان سب بتانا چاہتے ہیں، آپ بتائیں 2014 کے…

دعا کیس کے تفتیشی افسر سے ضمنی چالان طلب

جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی آفتاب احمد بگھیو نے دعا زہرا کے مبینہ اغواء کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے تفتیشی افسر سے کیس کا ضمنی چالان طلب کر لیا۔سٹی کورٹ کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے دعا زہرا کیس کی سماعت کی، ملزم ظہیر کے وکیل بھی عدالت میں پیش…

PTI والے 24 گھنٹوں میں ECL سے نکل جاتے ہیں: احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے 24 گھنٹوں کے اندر ای سی ایل سے نکل جاتے ہیں، پی ٹی آئی کو شکایت ہوتی ہے تو اسے 24 گھنٹے میں ریلیف مل جاتا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فیک نیوز سے…

بجلی کی سبسڈی چیلنج کر کے PTI نے مکروہ حرکت کی: عطاء تارڑ

مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ بجلی کی سبسڈی چیلنج کر کے پی ٹی آئی نے مکروہ حرکت کی ہے۔مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ کا بجلی سبسڈی چیلنج کیے جانے پر ردّعمل سامنے آگیا۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تحریکِ…

ایون فیلڈ ریفرنس پر سماعت کی تاریخ مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس پر سماعت کے لیے 21 جولائی کی تاریخ مقرر کردی گئی، عدالت نے اپیلوں میں فریقین سے حتمی دلائل طلب کر رکھے ہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن…

ہم گرینڈ ڈائیلاگ کیلئے بالکل تیار ہیں، فواد چوہدری

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم گرینڈ ڈائیلاگ کے لیے بالکل تیار ہیں،سیاسی مسائل کا حل چاہتے ہیں لیکن پہلے الیکشن کی تاریخ دی جائے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی  رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ ہر دوسرے…

حلیم عادل شیخ کی گرفتاری ظاہر کردی گئی

ذرائع اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو سندھ اینٹی کرپشن جامشورو نے پنجاب پولیس کی مدد سے لاہور سے گرفتار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق حلیم عادل شیخ پر تھانہ بولا خان کی 62 ایکڑ زمین کے…

ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس کی چھوٹ کیخلاف درخواستیں مسترد

ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس کی چھوٹ کے خلاف کسٹمز کی درخواستوں پر سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔سپریم کورٹ نے سماعت میں پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے کسٹمز کی…

بلوچستان ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری

صدرِ مملکت عارف علوی نے بلوچستان ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔صدر کی جانب سے ایڈووکیٹ اقبال احمد کاسی، ایڈووکیٹ شوکت علی رخشانی، گل حسن ترین، محمد عامر نواز رانا اور سردار احمد علیمی کو بلوچستان ہائی کورٹ میں بطور…

عمران خان کے پاس جو راز ہیں وہ قوم کے سامنے لائیں: شرجیل میمن

وزیر اطلات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان صرف اقتدار چاہتے ہیں، اقتدار کے لیے وہ دھمکیاں دے رہے ہیں، اُن کے پاس جو راز ہیں وہ قوم کے سامنے لائیں۔سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی رہنما حلیم…

ڈائنا سارس کا سب سے بڑا ڈھانچہ نیلامی کیلئے تیار

ڈائنا سارس کا سب سے بڑا ڈھانچہ 28 جولائی کو نیلامی کے لیے نیو یارک میں پیش کیا جائے گا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی نیلام گھر ’سوتھبیز‘ نے اعلان کیا ہے کہ 76 ملین سال قدیم گورگوسارس (Gorgosaurus) ڈائنا سارس کی ایک قسم ہے، جس…

مصطفیٰ کمال کا ملک میں فوری انتخابات کرانے کا مطالبہ

پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے ملک میں فوری عام انتخابات کرانے کا مطالبہ کر دیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران مصطفیٰ کمال نے دھمکی دی ہے کہ اگر 12 گھنٹوں میں کارکنوں کو رہا نہ کیا گیا تو سڑکوں پر ہوں گے۔انہوں…

پنجاب: مویشی منڈی جانے والے شہریوں کیلئے مفت شٹل سروس کا اعلان

پنجاب حکومت نے مویشی منڈیوں میں جانے والے شہریوں کی سہولت کے لیے 6 جولائی سے 9 جولائی تک مفت شٹل سروس چلانے کا اعلان کیا ہے۔محکمہ بلدیات کے مراسلے کے مطابق شہریوں کو مویشی منڈیوں تک لےجانے کے لیے شٹل سروس صبح 7 سے رات 9 بجے تک چلائی…

فرح گوگی کیخلاف کرپشن تحقیقات جاری، ریکارڈ طلب کرلیا گیا

اینٹی کرپشن نےایس ای سی پی سے فرح گوگی کی کنسٹرکشن کمپنی اور ہاؤسنگ سوسائٹی کا ریکارڈ طلب کرلیا۔سابق خاتون اول بشری بی بی کی سہیلی فرح گوگی کے خلاف کرپشن کی تحقیقات جاری ہیں۔ترجمان اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ فرح گوگی کی گوجرانوالہ ہاؤسنگ…

حلیم عادل شیخ کی بازیابی کیلئے عدالت میں درخواست دائر

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کی بازیابی کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ لاہور ہائی کورٹ حلیم عادل شیخ کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے۔درخواست میں یہ بھی…

حلیم عادل کی گرفتاری پر بیٹی کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کی گرفتاری پر ان کی بیٹی عائشہ حلیم کا ویڈیو بیان سامنے آ گیا ہے۔حلیم عادل شیخ کی بیٹی عائشہ عادل نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنا ایک ویڈیو بیان جاری کیا…

دعا زہرا کے نکاح کی ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی

کراچی سے لاہور جا کر پسند کی شادی کرنے والی کم عمر لڑکی دعا زہرا کے نکاح کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی۔یوٹیوبر زنیرا ماہم کی جانب سے دعا زہرا کی ظہیر احمد کے ساتھ نکاح کے وقت کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔سوشل میڈیا پر آگ کی طرح وائرل ہونے والی…

خط بشریٰ بی بی کی ہدایت پر نکالا گیا، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اداروں کے خلاف مہم چلانے کی ہدایات دیتی رہیں، خط ان کی ہدایت پر نکالا گیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران…