جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پنجاب کی صوبائی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے صوبائی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا۔اجلاس میں ضمنی انتخابات کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اور حمایتی آزاد ارکان اسمبلی شرکت کریں گے۔عمران خان نے کہا کہ جب…

چوہدری شجاعت اور آصف زرداری کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ سابق وزیراعظم سے سابق صدر پاکستان نے سوال کیا کہ ہماری وزارتِ اعلیٰ اور عمران…

دفتر خارجہ نے سائفر کمیونی کیشن چھپانے کا دعویٰ مکمل بےبنیاد قرار دے دیا

دفتر خارجہ نے سائفر کمیونی کیشن سابق وزیراعظم اور سابق وزیرخارجہ سے چھپانے کا دعویٰ مکمل بےبنیاد قرار دے دیا۔ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ سائفر کمیونی کیشن وزیر خارجہ یا وزیراعظم سے پوشیدہ رکھے جانے کا سوال ہی پیدا نہیں…

روپیہ گرنے کی وجہ ڈیمانڈ اینڈ سپلائی نہیں بلکہ سٹے بازی ہے، مفتاح اسماعیل

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو سستا پیٹرول اور سستا ڈیزل اسکیم پر کوئی اعتراض نہیں ہے، جبکہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری سے متعلق انہوں نے کہا کہ روپیہ گرنے کی وجہ ڈیمانڈ اینڈ…

چمپینزی اور کچھوے کی دوستی، سیب سے تواضع

چمپینزی اور کچھوے کی دوستی سے متعلق پہلے کبھی نہیں سنا گیا لیکن سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں چمپینزی کچھوے کو سیب کھلا رہا ہے۔ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو پر صارف نے کیپشن دیا کہ 'شیئرنگ از کیئرنگ'۔ویڈیو کے آغاز پر دیکھا…

روسی صدر پیوٹن کی تہران میں آیت اللّٰہ خامنہ ای سے ملاقات

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای سے روسی صدر پیوٹن نے تہران میں ملاقات کی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اس موقع پر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کہا کہ ایران اور روس کو مغربی ممالک کی دھوکا دہی کے خلاف چوکنا رہنے کی ضرورت ہے۔ان کا کہنا تھا کہ…

رحیم یار خان: باراتیوں سے بھری کشتی الٹنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہوگئی

رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد میں گزشتہ روز دریائے سندھ میں باراتیوں سے بھری کشتی الٹنے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 23 ہوگئی۔کشتی میں خواتین اور بچوں سمیت 90 سے زائد افراد سوار تھے، 45 افراد کو بچالیا گیا تھا، متاثرین نے اپنے ڈوبنے…

ڈاؤننگ اسٹریٹ نے مسلم کونسل کے بائیکاٹ کا فیصلہ تسلیم کرلیا، ناز شاہ

برطانوی پارلیمنٹ میں ایم پی ناز شاہ نے جذباتی تقریر کے دوران کہا کہ ڈاؤننگ اسٹریٹ نے مسلمانوں کی نمائندہ تنظیم ’مسلم کونسل برائے برطانیہ‘ کے بائیکاٹ کا فیصلہ تسلیم کرلیا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق  ناز شاہ کا کہنا تھا کہ ٹوری پارٹی…

بھارتی سپریم کورٹ نے پولیس کو نوپور شرما کی گرفتاری سے روک دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے پولیس کو گستاخانہ بیان دینے والی نوپور شرما کی گرفتاری سے روک دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ میں آج نوپور شرما کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ اس حوالے سے میڈیا نے بتایا کہ سپریم کورٹ نے 9 مقدمات میں نوپور شرما کی…

پنجاب اسمبلی: وزیر اعلیٰ کے انتخاب میں ممکنہ خلل ڈالے جانے کیخلاف بشارت راجہ کی قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی میں 22 جولائی کو وزیر اعلیٰ کے انتخاب میں ممکنہ خلل ڈالے جانے کیخلاف بشارت راجہ کی قرارداد منظور کرلی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن صوبائی اسمبلی اور ڈپٹی اپوزیشن لیڈر بشارت راجہ کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد…

مسلم لیگ (ن) نے ضمنی الیکشن میں شکست تسلیم کی، ایسا شاذ و نادر ہوتا ہے، فافن

پنجاب ضمنی الیکشن سے متعلق فافن کی رپورٹ جاری کردی گئی، رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے شکست تسلیم کی جو شاذ و نادر ہی نظر آتا ہے۔فافن رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پی پی 168 میں پی ٹی آئی کارکنان نے ریلی نکالی جو الیکشن ضابطہ اخلاق کی خلاف…

کراچی: پک اپ ڈرائیور کے ہاتھوں قتل ہونے والا کامران مقدمہ قتل میں مفرور تھا

سائٹ سپر ہائی وے پر پک اپ ڈرائیور کے ہاتھوں قتل کامران عرف جانی چانڈیو ضلع قمبر کے مقدمہ قتل میں مفرور تھا۔اس حوالے سے کراچی پولیس نے قمبر پولیس سے رابطہ کرلیا، ملزم کامران جانی چانڈیو کے خلاف مزید کیسز سامنے آگئے۔پولیس حکام کے مطابق…

وزیر اعلیٰ کا انتخاب: پی ٹی آئی اور ق لیگ کا اپنے ارکان کو ہوٹل منتقل کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں وزیر اعلیٰ کے انتخاب تک پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور پاکستان مسلم لیگ (ق) نے اپنے اراکین کو ہوٹل منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور کے علاقے گلبرگ اور مال روڈ پر دو ہوٹلوں کے کمرے بک کروالیے گئے ہیں۔ …

حکومت کا گریڈ 17 سے 22 تک کے افسران کو ایگزیکٹو الاؤنس دینے کا فیصلہ

حکومت نے گریڈ 17 سے 22 تک کے افسران کو ایگزیکٹو الاؤنس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جو 30 جون 2022 سے جاری بنیادی تنخواہ پر دیا جائے گا۔ دستاویز کے مطابق الاؤنس اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے تعینات کردہ افسران کے لیے ہوگا۔ جبکہ وفاقی دارالحکومت…

دعا زہرا نے شوہر کے ساتھ حالات خوشگوار نہ ہونے کا اعتراف کرلیا

کراچی سے لاہور جاکر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا نے مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش ہوکر شوہر ظہیر احمد کے ساتھ تعلقات خوشگوار نہ رہنے کا بیان دے دیا۔ مجسٹریٹ کے روبرو اپنے بیان میں دعا زہرا کا کہنا تھا کہ شوہر ظہیر احمد کے ساتھ حالات…

روپے کی قدر میں بڑی کمی پر اسٹیٹ بینک کا بیان آگیا

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بےقدری پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا بیان سامنے آگیا۔ اسٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق روپے میں قدر کی صورتحال مارکیٹ کی طے کردہ ہے، کرنسی اتار چڑھاؤ کا تعلق جاری کھاتوں کے خسارے سے ہے۔مرکزی بینک کا کہنا…

حکومت نے ’میرا پاکستان میرا گھر‘ اسکیم عارضی طور پر روک دی

وفاقی حکومت نے"میرا پاکستان میرا گھر" اسکیم کو عارضی طور پر روک دیا ہے۔ اس حوالے سے وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ بدلتے ہوئے حالات اور بہتر ہدف کے تعین کے لیے کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں وزارت خزانہ اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی…

عمران خان کے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف بیانات، تقاریر کا ریکارڈ پیمرا سے موصول

عمران خان کے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے خلاف بیانات اور الزامات سے متعلق ان کی تقاریر کا ریکارڈ پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) سے الیکشن کمیشن کو موصول ہوگیا۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن…

بھارت: غیر قانونی مائننگ روکنے پر پولیس افسر کو ٹرک سے کچل دیا گیا

بھارتی ریاست ہریانہ میں غیر قانونی مائننگ روکنے کے لیے نوہ کے علاقے میں جانے والے سینئر پولیس افسر کو پتھروں سے بھرے ٹرک سے کچل دیا گیا۔اس ہولناک واقعے کے ذریعے ہریانہ کی مائننگ مافیا کی دہشت سامنے آئی ہے۔  بتایا جاتا ہے کہ ڈپٹی…

پی پی 7 راولپنڈی: ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست، آر او کوئی فیصلہ نہ کرسکے

پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 7 راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار کی جانب سے دوبارہ گنتی کی درخواست پر ریٹرننگ افسر (آر او) رائے سلطان بھٹی کوئی فیصلہ نہ کرسکے۔رائے سلطان بھٹی نے دونوں امیدواروں کو گھر جانے کی اجازت…