جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

آئین واضح ہو تو تشریح کی ضرورت ہی نہیں، مرتضیٰ وہاب

وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ جب آئین واضح ہو تو تشریح کی ضرورت ہی نہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری نے چوہدری شجاعت سے خط کی تصدیق…

بیٹی پر الزامات، سمرتی ایرانی کی سونیا گاندھی کو عدالت لے جانے کی دھمکی

انڈین نیشنل کانگریس کی جانب سے بیٹی پر غیر قانونی طور پر شراب خانہ چلانے کے الزامات پر یونین وزیر سمرتی ایرانی کو تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جس کے بعد انہوں نے سونیا گاندھی کو عدالت لے جانے کی دھمکی دے ڈالی۔سمرتی ایرانی نے کہا کہ اس…

چوہدری شجاعت اور چوہدری سالک سے کوئی رابطہ نہیں، مونس الہٰی

سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین اور ان کے بیٹے چوہدری سالک حسین سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔اپنے بیان میں مونس الہٰی نے کہا کہ میں نے چوہدری شجاعت سے پوچھا تھا کہ آپ نے کوئی خط لکھا ہے؟ کیا آپ چاہتے ہیں پرویز الہٰی…

سری لنکا کیخلاف دوسرا ٹیسٹ، بابر اعظم نے حکمت عملی بیان کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے اپنی حکمت عملی بیان کردی۔گال میں میڈیا سے گفتگو میں بابر اعظم نے کہا کہ سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں 2 فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔انہوں نے یہ بھی…

سری لنکا سے دوسرے ٹیسٹ میچ کا آغاز کل سے ہوگا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل سےگال میں شروع ہوگا۔سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے ٹریننگ سیشن میں بابر اعظم، سرفراز احمد، شان مسعود، سعود شکیل اور فہیم اشرف نے شرکت کی۔اس کے علاوہ فواد عالم،…

انگلش کرکٹ بورڈ کا سیکیورٹی وفد دورۂ پاکستان کے بعد روانہ

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا سیکیورٹی وفد دورۂ پاکستان کے بعد روانہ ہوگیا، انگلینڈ کے چار رکنی وفد نے لاہور، ملتان، اسلام آباد اور کراچی کا دورہ کیا۔وفد کو چار وینیوز سے متعلق سیکیورٹی اداروں نے بریفنگ دیں، انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے وفد نے ہوٹلز اور…

نواز شریف نے کھبی بھی عدلیہ کے فیصلوں پر بات نہیں کی، عابد شیر علی

مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ نواز شریف نے کھبی بھی عدلیہ کے فیصلوں پر بات نہیں کی جبکہ عمران کے لوگ عدلیہ کے خلاف بیان بازی کرتے ہیں۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عابد شیر علی نے کہا کہ رات کو لاہور کی رجسٹری…

اکتوبر میں عام انتخابات کا امکان ہے، ذرائع

دی نیوز کے ایڈیٹر انویسٹی گیشن انصار عباسی نے ذرائع کے حوالے سے خصوصی خبر دیتے ہوئے بتایا ہے کہ اکتوبر میں عام انتخابات کے امکانات واضح ہونے لگے ہیں، حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات ہونگے۔انصار عباسی نے ذرائع کے حوالے سے خبر دیتے…

قانون کے مطابق ہونے والے الیکشن کو کس بنیاد پر چیلنج کیا جا رہا ہے؟، شیری رحمٰن

وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمٰن نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ گزشتہ روز پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کا انتخاب سپریم کورٹ کے فیصلے کے عین مطابق تھا۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق ہونے والے الیکشن کو…

چوہدری شجاعت عمران کا ساتھ دیں تو باضمیر، زرداری صاحب کا ساتھ دیں تو غلط، سید ناصر حسین شاہ

صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ اگر چوہدری شجاعت حسین اگر عمران خان کا ساتھ دیں تو باضمیر اور اگر آصف زرداری صاحب کا ساتھ دیں تو غلط ہیں۔اپنے ایک بیان میں سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ شیخ رشید نے ساری زندگی ضمیر…

چوہدری شجاعت کے خط پر پکوڑے رکھ کر کھائے جائیں، فیصل جاوید خان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے چوہدری شجاعت کے خط سے متعلق دلچسپ ٹوئٹ کر دیا۔فیصل جاوید خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ امید ہے ان سیاہ بادلوں کے چھٹنے سے پہلے پنجاب میں چھائی سیاہ سیاست مٹ جائے گی۔پی ٹی آئی رہنما نے…

‎وزیراعلیٰ پنجاب کے معاملے پر فل کورٹ بینچ بنایا جائے، حکمران اتحاد کا مطالبہ

مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی ف سمیت دیگر جماعتوں پر مشتمل حکمران اتحاد نے‎ مشترکہ و متفقہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق مقدمے کی سماعت فل کورٹ کرے۔حکمران اتحاد کی…

آصف علی زرداری نے کل آئین، جمہوریت کیساتھ کھیل کھیلا، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے سابق صدر آصف زرداری کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آصف علی زرداری نے کل آئین اور جمہوریت کے ساتھ جو کھیل کھیلا ہے، اس نے…

عمران خان کی دھمکی سے آئین اور قانون نہیں بدلا جا سکتا، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کی دھونس دھمکی اور گالی سے آئین اور قانون نہیں بدلا جا سکتا۔پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ چوہدری شجاعت صاحب نے اپنے ارکان…

زرداری شریف مافیا ملکی معیشت گھٹنوں پر لے آیا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ صرف تین ماہ میں زرداری شریف مافیا ملکی سیاست اور معیشت کو گھٹنوں پر لے آیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا کہ یہ مافیا 30 برسوں…

ایران, فارس میں سیلاب سے 17 افراد ہلاک، 6 لاپتہ ہوگئے۔

ایران کےصوبے فارس میں سیلاب سے کم از کم 17 افراد ہلاک جبکہ 6 لاپتہ ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق ایران کے صوبے فارس کے شہر استھبان میں شدید بارشوں کےسبب سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔ سیلاب سے اب تک 17 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جن میں سے 13 کی شناخت…

ہم نے کل آئین اور قانون کے مطابق کامیابی حاصل کی: عطا تارڑ

وزیر داخلہ پنجاب عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ ہم نے کل آئین اور قانون کے مطابق کامیابی حاصل کی، 25 ارکان کو ڈی سیٹ کر کے ضمنی الیکشن کرائے گئے تھے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ یہ ایک آئینی اور قانونی مسئلہ…

کراچی: کل صبح تیز اور موسلا دھار بارش کا امکان

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ مون سون سسٹم آج دوپہر راجستھان کے راستے سندھ میں داخل ہوگا، کل صبح 10 سے 11 بجے تک کراچی میں تیز اور موسلا دھار بارش کا سلسلہ شروع ہوسکتا ہے۔ایک بیان میں سردار سرفراز نے کہا کہ کراچی میں آج…

لاہور : موسلا دھار بارش، مکان کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق

لاہور میں موسلا دھار بارشوں کے سبب ایک مکان کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور شہر اور اس کے گردو نواح میں وقفے وقفے سے موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک شہر میں مجموعی طور پر 81 ملی میٹر بارش…

کل والا سرپرائز کیسا لگا؟ ریحام خان کا PTI سے سوال

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کا مذاق اُڑایا ہے۔ریحام خان نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ تحریک انتشار کو سرپرائز دینے کا بڑا شوق تھا، کوئی ان سے پوچھے کے کل…