حکومت زیرو اور عمران خان ہیرو بن گئے: شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت زیرو اور عمران خان ہیرو بن گئے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ تحریکِ عدم اعتماد کا فیصلہ لندن میں ہوا، وہی اسے چھوڑنے کی باتیں کر رہے ہیں۔شیخ رشید نے کہا ہے کہ…