جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کےخلاف ریفرنس واپس لے لیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کےخلاف ریفرنس واپس لے لیا۔ریفرنس رجسٹرار آفس پہنچنے کے فوری بعد ہی واپس لیا گیا، ریفرنس میں ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ تبدیل ہونے کے نکات شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا…

ایمن الظواہری کو ہلاک کرنے والا ڈرون کرغزستان سے اُڑا تھا

امریکی میڈیا رپورٹس نے دعویٰ کیا ہے کہ کابل میں القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری کو ہلاک کرنے والا امریکی ڈرون کرغزستان کے ایک ایئربیس سے لانچ کیا گیا تھا۔میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ حملہ شمالی کرغزستان کے علاقے  ماناس میں امریکی…

عمارت سے گر کر نوجوان کی ہلاکت: ملزمان کے ریمانڈ میں ایک دن کی توسیع

عمارت سے گر کر نوجوان کی ہلاکت کے کیس میں عدالت نے 7 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں ایک روز کی توسیع کردی۔جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں عمارت سے گر کر نوجوان کی مبینہ ہلاکت کے کیس کی سماعت ہوئی، تفتیش کے بعد مقدمے میں قتل کی دفعہ کا…

بیرون ملک پاکستانیوں نے ہمیں ڈالرز عطیہ کیے، فرخ حبیب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ بیرون ملک پاکستانیوں نے ہمیں ڈالرز عطیہ کیے، الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرتے ہیں۔فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ ان لوگوں نے بیرون ملک…

تحریک انصاف نے چارٹر آف ڈیمانڈ اور قرارداد الیکشن کمیشن کو پیش کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے چارٹر آف ڈیمانڈ اور قرارداد الیکشن کمیشن کو پیش کردی، پی ٹی آئی  نے ڈپٹی ڈائریکٹر الیکشن کمیشن آصف اقبال کو قرارداد جمع کروائی۔تحریک انصاف کی یادداشت میں چیف الیکشن کمشنر اور ممبران سے استعفے کا…

عمران خان کا ق لیگ کو پنجاب کابینہ میں نمائندگی دینے کا فیصلہ

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہٰی نے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر عمران خان نے کہا کہ پنجاب کی صوبائی کابینہ میں بھی ق لیگ کو نمائندگی دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق مونس الہٰی نے عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے…

کراچی: گارڈن پولیس ہیڈ کوارٹر میں دستی بم دھماکا، 4 رکنی تحقیقاتی کمیٹی کی تشکیل

کراچی کے گارڈن پولیس ہیڈ کوارٹر میں دستی بم پھٹنے کے معاملے کی تحقیقات کے لیے ڈی آئی جی ساؤتھ کی سربراہی میں 4 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔کمیٹی میں سید اسد رضا، آصف احمد اور مردان کھوسو شامل ہیں، یہ کمیٹی پورے واقعے کی تحقیقات کرے…

اسلام آباد: PTI کا چیف الیکشن کمشنر کیخلاف احتجاج، پولیس سے دھکم پیل

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکانِ پارلیمنٹ نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف احتجاج شروع کر دیا۔پاکستان تحریکِ انصاف کے ارکانِ پارلیمنٹ نے الیکشن کمیشن کے خلاف پلے کارڈ اٹھائے ہوئے ہیں۔پی ٹی آئی کے…

وزیر اعلیٰ سندھ سے ایم کیو ایم کے وفد کی خواجہ اظہار کی سربراہی میں ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ایم کیو ایم کے وفد نے خواجہ اظہار کی سربراہی میں ملاقات کی۔ایم کیو ایم کے 17 رکنی وفد میں جاوید حنیف، محمد حسین، حمید از ظفر اور دیگر شامل تھے جبکہ وزیراعلیٰ سندھ کے ساتھ صوبائی وزراء شرجیل انعام میمن…

شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفراز کی یادگار تصاویر منظر عام پر

ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کو سوشل میڈیا پر چاہنے والے مختلف انداز سے خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔کچھ صارفین ہنس مکھ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز کی ماضی کی ویڈیوز جاری کررہے ہیں تو کوئی جنازے کی…

بابر فرید اور سلطان باہو کا عرس، مزارات پر پولیو مہم جاری

پاکپتن میں حضرت بابا فرید الدین گنج شکر ؒ اور جھنگ میں حضرت سلطان باہو ؒ کے عرس کی تقریبات جاری ہیں۔اس موقع پر دونوں مزارات پر انسدادِ پولیو پروگرام کی ٹیموں نے خصوصی پولیو مہم شروع کر رکھی ہے۔محکمۂ صحت کے ترجمان کے مطابق دونوں بزرگ…

چین کی تائیوان کے گرد بڑے پیمانے پر فوجی مشقیں شروع

چین نے تائیوان کے اطراف 6 مقامات پر بڑے پیمانے پر لائیو فائر سمیت فضائی و بحری فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین نے چھ روزہ فوجی مشقوں کا آغاز امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے دورہ تائپے…

بن لادن چیریٹی اسکینڈل: میگھن مارکل کا شہزادہ چارلس سے موازنہ

بن لادن چیریٹی اسکینڈل سامنے آنے کے بعد ڈچز آف سسیکس میگھن مارکل کا موازنہ شہزادہ چارلس سے کیا جا رہا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شہزادہ چارلس، جن کے بارے میں میڈیا پر خبریں گردش کر رہی ہیں کہ اُنہوں نے اسامہ بن لادن کے…

آصف زرداری کورونا سے صحتیاب ہوگئے

سابق صدر آصف علی زرداری کا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آگیا جس کی اطلاع اُن کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو نے سوشل میڈیا پر دی۔ بختاور بھٹو نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ دس دن کا قرنطینہ مکمل ہونے پر آصف زرداری کا…

ق لیگ اور پی ٹی آئی میں بکاؤ مال ختم ہو گیا: پرویز الہٰی

وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ ق لیگ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں بکاؤ مال ختم ہو گیا۔پولیس لائنز لاہور میں شہید پولیس اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری…

چیف الیکشن کمشنر کیخلاف PTI کا سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کر دیا۔چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس بابر اعوان کے ذریعے بھجوایا گیا ہے۔ریفرنس میں پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے مؤقف…

کامن ویلتھ گیمز: پاکستان کو میڈلز جتوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

پاکستان کو کامن ویلتھ گیمز میں میڈلز جتوانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ ( پی ایس بی) نے نوح دستگیر بٹ کے لیے 50 لاکھ اور شاہ حسین شاہ کے لیے 10 لاکھ روپے کیش کا اعلان کردیا۔ ڈی جی پی ایس بی کرنل…

مراد علی شاہ کا دہری شہریت کا معاملہ حل نہ ہوا، واؤڈا فارغ ہو گئے: علی زیدی

پی ٹی آئی سندھ کے صدر و سابق وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا ہے کہ مراد علی شاہ کی دہری شہریت کا معاملہ ابھی تک حل نہیں ہوا، جبکہ فیصل واؤڈا فارغ کر دیے گئے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی سندھ کے صدر و سابق وفاقی وزیر علی زیدی…

چلتی گاڑی سے بچی کے گرنے کی ویڈیو وائرل

چین میں ایک چلتی گاڑی سے بچی سڑک پر گر گئی تاہم خوش قسمتی سے وہ کسی بڑے حادثے سے محفوظ رہی۔سوشل میڈیا پر چین کے صوبے زی جیانگ کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سڑک پر سگنل بند ہونے پر کچھ گاڑیاں رک جاتی ہیں، اسی…

ن لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور

مسلم لیگ ن کے رہنما نذیر چوہان کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت سے ضمانت منظور ہو گئی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نذیر چوہان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے نذیر چوہان سمیت دیگر ملزمان کی بعد ازگرفتاری ضمانت…