ارشد ندیم کی ریکارڈ تھرو اور گولڈ میڈل، بھارت کے نیرج چوپڑا کی مبارکباد
کامن ویلتھ گیمز 2022 کے مینز جیولن تھرو ایونٹ میں سونے کا تمغہ جیتنے پر بھارت کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ نیرج چوپڑا نے ارشد ندیم کو مبارکباد دی ہے۔ نیرج چوپڑا نے ارشد ندیم کو 90 میٹر کراس کرنے اور نئے ریکارڈ بنانے پر مبارکباد دی ہے جبکہ…