جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

بلوچستان: مون سون کے نئے اسپیل کے حوالے سے الرٹ جاری

پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے بلوچستان میں مون سون کے نئے اسپیل کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا ہے۔پی ڈی ایم اے نے مون سون الرٹ کے حوالے سے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ نیا اسپیل…

بھارتی فوج کی جنگی ساز و سامان کی برتری کشمیریوں کے حوصلے کم نہیں کر سکتی، علی رضا سید

کشمیر کونسل یورپی یونین کے چیئرمین علی رضا سید نے کہا ہے کہ نواسہ رسولﷺ امام حسینؑ نے عظیم قربانی دے کر انسانی اقدار کی حفاظت کی ہے۔یوم عاشور پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حضرت امام حسینؑ نے عاشور کو حق و صداقت کا پرچم بلند کیا۔…

کراچی میں 9 محرم الحرام کا مرکزی جلوس حسینیہ ایرانیاں کھارادر پہنچ کر اختتام پذیر

کراچی میں 9 محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوا، جلوس ایم اے جناح روڈ اور مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا حسینیہ ایرانیاں کھارادر پہنچ کر اختتام پذیر ہوا۔ سید الشہدا حضرت امام حسین رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ اور ان کے رفقا کی لازوال…

ایشیا کپ کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلان، ویرات کوہلی کی واپسی

ایشیا کپ کرکٹ کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلان کردیا، ایونٹ میں ٹیم کی قیادت روہیت شرما کریں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایشیا کپ کے لیے بھارتی اسکواڈ میں ویرات کوہلی اور روی چندرن ایشون کو شامل کیا گیا ہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ نے سماجی رابطے کی ویب…

کراچی: ماہی گیروں کے ہاتھ بڑی تعداد میں پاپلیٹ مچھلی لگ گئی

دو ماہ شکار پر پابندی کے بعد ماہی گیروں کی کھلے سمندر میں وارے نیارے ہوگئے۔ ابراہیم حیدری کے ماہی گیروں کے ہاتھ کھلے سمندر میں مچھلی کے شکار کے دوران بڑی تعداد میں پاپلیٹ مچھلی لگ گئی۔ لاکھوں روپے مالیت کی پاپلیٹ مچھلی کا جھنڈ ایک مقام…

جلسہ فیض آباد پل پر ہوگا ہمارا حتمی اعلان ہے، ترجمان ٹی ایل پی

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جلسہ فیض آباد پل پر ہوگا ہمارا حتمی اعلان ہے، پریڈ گراؤنڈ میں جلسےکے لیے پہلے درخواست ہم نے دی تھی۔ترجمان ٹی ایل پی نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے…

کامن ویلتھ گیمز کا میلہ آسٹریلیا نے لوٹ لیا

برمنگھم میں ہوئے کامن ویلتھ گیمز 2022 میں آسٹریلیا میڈلز کی دوڑ میں سرفہرست رہا جبکہ انگلینڈ نے دوسری پوزیشن اپنے نام کی۔آسٹریلیا نے 67 گولڈ، 57 سلور اور 54 برانز میڈل یعنی مجموعی طور پر 178 میڈلز کے ساتھ  کامن ویلتھ گیمز کا میلہ لوٹ…

انسان کی طرح چلنے والا روبوٹ، انسانی کاموں میں معاون

ضرورت ایجاد کی ماں ہے اور اسی کو مد نظر رکھتے ہوئے انسان نے اپنی آسانی کے لیے مشینیں تیار کیں اور پھر یہ ترقی بڑھتے ہوئے روبوٹس تک جا پہنچی۔ جاپان میں موجود ایک ایسی ہی کمپنی نے انسانی ساخت جیسا ایک بھاری بھرکم روبوٹ تیار کیا ہے جو آسانی…

یوکرین: امریکا کا فراہم کردہ جدید میزائل سسٹم تباہ، روس کا دعویٰ

روس نے یوکرین میں امریکا کا فراہم کردہ جدید میزائل سسٹم تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ روسی فوج نے مشرقی اور جنوبی یوکرین میں 19 امریکی ساختہ ہائی موبیلیٹی آرٹلری راکٹ سسٹم میزائل (HIMARS) میزائل مار گرائے…

جاپان میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا

جاپان میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔جاپان کے کئی شہروں میں ماتمی جلوس نکالے گئے جس میں سب سے بڑا جلوس اباراکی کین میں واقع امام بارگاہ محمد و آلہ محمد سے نکالا گیا جس میں عزاداران کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔اس موقع پر…

سعودی عرب: جنگلات میں آگ جلانا سنگین جرم قرار

سعودی عرب کی ماحولیاتی تحفظ سیکیورٹی فورس نے جنگلات میں آگ جلانے کو سنگین جرم قرار دیتے ہوئے جرمانے کی رقم کا اعلان کیا ہے۔سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ماحولیاتی تحفظ سیکیورٹی فورس نے کہا ہے کہ جنگلات میں آگ لگانے یا ماحولیات کو خراب…

تحریک انصاف نے 13 اگست کے جلسے کا مقام تبدیل کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 13 اگست کو ہونے والے جلسے کا مقام تبدیل کردیا۔اعلامیے کے مطابق تحریک انصاف کا جلسہ 13 اگست کو ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا،عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں جلسے کے مقام کی تبدیلی…

تائیوان کے اطراف چین کی سرگرمیاں قابل تشویش ہیں، امریکی صدر

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ تائیوان کے اطراف چین کی سرگرمیاں قابل تشویش ہیں۔ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ امریکی اسپیکر نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان کے بعد سے چین کے اقدامات پر تشویش ہے۔جو بائیڈن نے مزید کہا کہ چین کی بڑھتی ہوئی…

سندھ میں حلقہ بندیاں الیکشن کمیشن کے بجائے صوبائی حکومت نے کیں، ایم کیو ایم

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے الزام لگایا ہے کہ سندھ میں حلقہ بندیاں الیکشن کمیشن کے بجائے پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت نے کیں۔ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں کہا گیا کہ…

عمران نے توشہ خانہ سے نہ کوئی ٹی سیٹ چھوڑا نہ سونے کا سیٹ چھوڑا، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے توشہ خانہ سے نہ کوئی ٹی سیٹ چھوڑا، نہ سونے کا سیٹ چھوڑا۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ گھڑی فروخت کرنے کے لیے بھیجی تو بنانے والوں نے بادشاہ…

قومی ٹیم کا قذافی اسٹیڈیم میں 4 گھنٹے طویل ٹریننگ سیشن

قومی اسکواڈ نے دو روز بارش سے متاثر ہونے کے بعد بالآخر قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن کیا۔قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نیدرلینڈ سے سیریز جیتنے کے لیے پرعزم ہیں اور کہتے ہیں کہ بابر اعظم کی قیادت میں ٹیم متحد اور پرفارمنس دینے کے لیے…

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر بہاولپور تعینات

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تبادلے و تقرریاں کی گئی ہیں، جہاں سے کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر بہاولپور تعینات کردیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل سردار حسن اظہر حیات کو کور…

ایچ آر سی پی کی خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے بڑھتے واقعات پر تشویش

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے بڑھتے واقعات پر تشویش ظاہر کی ہے۔ایچ آر سی پی نے اپنے بیان میں کہا کہ خیبرپختونخوامیں دہشت گردی میں قیمتیں جانیں ضائع ہوئیں اور لوگ صدمے کا شکار ہوئے۔ایچ آر…

ارشد ندیم کے گاؤں میں اسٹیڈیم کی فوری تعمیر کا اعلان

وزیر کھیل پنجاب ملک تیمور نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے گاؤں میں فوری طور پر اسٹیڈیم تعمیر کرانے کا اعلان کیا ہے۔صوبائی وزیر کھیل پنجاب نے کہا کہ ارشد ندیم قومی ہیرو ہیں، ان کا استقبال میں خود کروں گا۔انہوں نے مزید کہا کہ ارشد سمیت مڈلز…

پاک، انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کا مجوزہ شیڈول تیار

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا مجوزہ شیڈول تیار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق انگلش ٹیم رواں برس دسمبر میں پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلے گی، میچز راولپنڈی، ملتان اور کراچی میں ہوں گے۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان…