سندھ ہائیکورٹ کا ماڈرن ڈیوائسز کی مدد سے لاپتہ افراد کا سراغ لگانے کا حکم
سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں آئی جی سندھ، محکمۂ داخلہ سندھ، وفاقی حکومت اور دیگر سے 15 دسمبر کو جواب طلب کر لیا۔سندھ ہائی کورٹ میں 15 سے زائد لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی۔جسٹس نعمت اللّٰہ پھلپھوٹو نے…