جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

افغانستان میں بھی رجیم چینج شروع ہو گیا ہے، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ افغانستان میں بھی رجیم چینج شروع ہو گیا ہے جس سے پاکستان بھی متاثر ہو گا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیخ رشید نے کہا کہ چین کی رضا مندی کے بغیر سی پیک اتھارٹی ختم کرنا…

شہباز گِل پر کسٹوڈیل ٹارچر ہو رہا ہے، پی ٹی آئی

رہنما پی ٹی آئی اسد عمر اور بابر اعوان کا کہنا ہے کہ شہباز گِل پر کسٹوڈیل ٹارچر ہو رہا ہے، قانون میں ہے کہ کسی کو تشدد کا نشانہ نہ بنایا جائے۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ پورے پاکستان کو پتہ ہے کہ شہباز گِل پر…

پولیس نے بدمعاشی کرکے شہباز گِل کو اسلام آباد منتقل کیا، وزیر داخلہ پنجاب

وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس نے شہباز گِل کو قریبی اسپتال شفٹ کرنے کی کوشش کی، مگر اسلام آباد پولیس نے بدمعاشی کرتے ہوئے رینجرز کی زیر نگرانی اسلام آباد شفٹ کیا۔ہاشم ڈوگر نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ شہباز گِل کی…

بھارت: 100 گھروں میں چوری کرنے والی ملازمہ گرفتار

بھارت میں 100 گھروں میں گھریلو ملازمہ بن کر چوری کرنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمہ کو امرپالی گاؤں کی سوسائٹی سے گرفتار کیا گیا ہے اور اس سے 3 لاکھ روپے کے…

شہباز گِل کے وینٹیلیٹر پر ہونے کا دعویٰ

بغاوت کے مقدمے میں اسلام آباد پولیس کی زیر حراست پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل کی ناساز طبیعت کے مزید بگڑنے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔یہ دعویٰ شہباز گل کے آفیشل سوشل…

ججز بحالی تحریک میں کپتان چوتھے روز رو پڑے تھے: سعد رفیق

وفاقی وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ججز بحالی تحریک میں کپتان چوتھے روز رو پڑے تھے۔وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے لاہور سے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ ہم تب بھی کئی کئی ماہ بند رہے، سچ جان کر جیو۔ان کا کہنا ہے کہ کسی کے جیل…

منکی پاکس کے انسانوں سے جانوروں میں منتقلی کے پہلے کیس کی تصدیق

منکی پاکس کے انسان سے جانوروں میں منتقل ہونے کا پہلا مصدقہ کیس سامنے آگیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، فرانس میں ایک پالتو کتے میں منکی پاکس کی تشخیص ہوئی ہے۔رپورٹس کے مطابق، 4 سالہ اٹیلین گرے ہاؤنڈ کے جسم پر 10جون کو چھالے…

پاکستان: مزید 578 کورونا کیسز ریکارڈ، 2 مریض فوت

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء کے باعث 2 مریض جاں بحق ہو گئے۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 52 ویں نمبر پر ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی…

میرا نام ون ڈے کرکٹ سے بنا یہ بکواس ہے، روہت شرما

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کا کہنا ہے کہ میرا نام ہی ون ڈے کرکٹ سے بنا ہے یہ سب فضول کی باتیں ہیں۔ روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ کی اہمیت ختم ہونے کی بات کو مسترد کر دیا۔روہت شرما نے کہا کہ ون ڈے فارمیٹ کی آج بھی اہمیت ہے، لوگ پہلے…

کراچی: ملیر ندی میں بہنے والی گاڑی مل گئی، سوار 7 افراد کا پتہ نہیں

کراچی میں ایم نائن لنک روڈ پر ملیر ندی کے سیلابی پانی میں بہنے والی گاڑی ندی سے مل گئی، تاہم گاڑی میں سوار 7 افراد کا فی الحال پتہ نہیں چل سکا۔لواحقین کے مطابق گاڑی میں ڈرائیور اور 4 بچوں سمیت 7 افراد سوار تھے۔گزشتہ رات ہونے والی بارش کے…

ڈالر آج مزید مہنگا

امریکی ڈالر مسلسل نیچے آنے کے بعد اب ایک بار پھر اڑان بھرنے لگا جس کی وجہ سے پاکستانی روپیہ پھر زوال پزیر ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 12 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 215 روپے کا ہو گیا ہے۔امریکی ڈالر لمبی اڑان…

اشتہاری ملزمان سے ملاقات پر شہباز شریف کی نااہلی کی درخواست خارج

لاہور ہائی کورٹ نے اشتہاری ملزمان سے ملاقات پر وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزراء کی نااہلی کے لیے دائر درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔پی ٹی آئی رہنما عندلیب عباس نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔دورانِ سماعت جسٹس شاہد…

PTI کے دباؤ کے باعث عمران کے کاغذات نامزدگی منظور ہوئے، شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عمران خان کے کاغذات نامزدگی جعلی ریکارڈ سے بھرے تھے، پی ٹی آئی کے دباؤ کے باعث ان کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کے لیے خصوصی برتاؤ کی سہولت اب بھی موجود ہے، بتایا…

سندھ بھر میں آج بھی تیز بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے آج بھی سندھ بھر میں تیز بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ کراچی، حیدرآباد اور ٹنڈوالہ یار سمیت سندھ کے منختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔کراچی کی ملیر ندی کے سیلابی پانی میں عمر سنز کے مقام پر 2 لڑکوں کے…

کابل، مسجد کے اندر دھماکا، 20 افراد جاں بحق

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مسجد کے اندر دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد جاں بحق ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ دھماکے میں درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق دھماکا سر کوتل خیر خانہ کے علاقے کی ایک مسجد…

ماضی کو چھوڑ کر آگے بڑھنا ہوگا، قمر زمان کائرہ

وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ماضی کو چھوڑ کر آگے بڑھنا ہوگا، سیاست دانوں کی لڑائیوں میں ملک کا نقصان ہوتا ہے۔آل پارٹیز استحکام معیشت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں میں اتنی ہی خرابیاں ہیں جتنی اور…

سعودی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کے ٹیلیفونک رابطے کا تذکرہ

جدہ کے قصرالسلام میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت سعودی کابینہ کے اجلاس میں سعودی ولی عہد سے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے ٹیلیفونک رابطے کا تذکرہ کیا گیا۔مقامی میڈیا کے مطابق سعودی کابینہ نے سعودی وژن 2030 کے اہداف حاصل کرنے میں…

مولانا فضل الرحمان کی ٹوئٹر پر نئی پروفائل تصویر

موجودہ دور میں سوشل میڈیا کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں، پاکستان کے مذہبی و سیاسی رہنما بھی سوشل میڈیا پر نا صرف سرگرم ہیں بلکہ نئی نئی تصاویر بھی پوسٹ کرتے ہیں۔آج جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپنے ٹوئٹر پر نئی…

شہباز گل پمز منتقل، معائنے کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل

بغاوت کے مقدمے میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے چیف آف اسٹاف  شہباز گل کو اڈیالہ جیل سے  پمز اسپتال منتقل کردیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس افسر نے اڈیالہ جیل کی انتظامیہ کو انتباہ…

خیبرپختونخوا: 5 قومی اسمبلی نشستوں پر کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل

خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کی 5 خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کےلیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کی 5 نشستوں پر کاغذات نامزدگی درست ہونے کے بعد امیدواروں کی فہرست جاری کردی…