جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

اسلام آباد ہائی کورٹ کا عمران خان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی سیشن جج کو دھمکی کا نوٹس لے لیا، ہائی کورٹ کے تمام ججز نے مشاورت کے بعد عمران خان کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرنے پر اتفاق کیا ہے۔عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لیے اسلام آبادہائی کورٹ…

شہباز گل کے ریمانڈ سے متعلق تحریری فیصلہ سامنے آگیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق تحریری فیصلہ سامنے آ گیا۔ڈیوٹی مجسٹریٹ ملک امان نے جسمانی ریمانڈ کا تحریری فیصلہ جاری کیا ہے، جس کے مطابق شہباز گل کا 2 روزہ جسمانی…

تلخ باتیں بے فائدہ، عمران خان کا بیانیہ ہر ہفتے بدل رہا ہے، قمر زمان کائرہ

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عمران خان کا بیانیہ ہر ہفتے تبدیل ہورہا ہے، پی ٹی آئی قائد کی تلخ باتوں کا کوئی فائدہ نہیں۔کھاریاں میں میڈیا سے گفتگو میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ عمران خان نے اگر قانون توڑا ہے تو…

روس کی یورپ کو گیس سپلائی کرنے والی پائپ لائن بند کرنے کی دھمکی

روس نے یورپ کو گیس سپلائی کرنے والی نارڈ اسٹریم گیس پائپ لائن کو 31 اگست سے دوبارہ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی سرکاری کمپنی گیز پروم نے اعلان کیا ہے کہ 31 اگست کو نارڈ اسٹریم گیس لائن کو دوبارہ 3 دن تک مرمت…

اسٹیٹ بینک کی نئی مانیٹری پالیسی، شرح سود برقرار

اسٹیٹ بینک آف پاکستان(ایس بی پی) نے آئندہ ڈیڑھ ماہ کےلیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا ہے۔ایس بی پی اعلامیے کے مطابق نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود کو 15 فیصد پر برقرار رکھا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق ملک میں جاری مہنگائی کی صورت حال توقعات…

سراج الحق سیلاب سے متاثرہ علاقے تونسہ پہنچ گئے

امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق سیلاب سےمتاثرہ علاقےتونسہ پہنچ گئے، وہ آج ناڑی، وہوا اور فاضل پور کے ریلیف کیمپس کا دورہ کر کے عوام سے خطاب کریں گے۔سیکریٹری اطلاعات جماعتِ اسلامی قیصر شریف کے مطابق سراج الحق سیلاب سے متاثرہ اضلاع کا 3…

فن لینڈ کی وزیراعظم کیساتھ اظہارِ یکجہتی، سوشل میڈیا پر ڈھیروں ڈانس ویڈیوز شیئر

دنیا بھر سے خواتین کی جانب سے سوشل میڈیا پر وزیرِ اعظم سنا مرین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے ڈانس ویڈیوز شیئر کی جا رہی ہیں۔گزشتہ دنوں فن لینڈ کی وزیرِاعظم سنا مرین  کے نجی پارٹی میں دوستوں کے ساتھ کیے گئے ڈانس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر…

مون سون کا نیا اسپیل، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

مون سون کے نئے اسپیل کے پیشِ نظر صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے الرٹ جاری کیا ہے۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب اور سرگودھا ڈویژن میں 23 سے 26 اگست تک مون سون کی تازہ لہر کا امکان ہے، دریائے سندھ کے بالائی علاقوں…

موٹر وے پولیس کی ٹریکر سسٹم کے ذریعے بسوں کی نگرانی

آئی جی موٹر وے پولیس خالد محمود کا کہنا ہے کہ حفاظتی اقدامات کے پیشِ نظر جدید ٹریکر سسٹم کا قانون شروع کیا گیا ہے، جس کے ذریعے بسوں کی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے۔آئی جی موٹر وے پولیس خالد محمود کی خصوصی ہدایات پر مسافر بردار گاڑیوں کے…

وزیرِ اعظم کا بجلی کے زائد بلوں کے حوالے سے عوامی شکایات کا سخت نوٹس

وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف نے بجلی کے زائد بِلّوں کے حوالے سے عوامی شکایات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے اجلاس طلب کرلیا۔وزیرِ اعظم کی زیر صدارت بجلی کے اضافی بِلّوں کے حوالے سے شکایات پر طلب کئے گئے ہنگامی اجلاس میں وفاقی وزیرِ بجلی خرم…

اسلامک گیمز: سعودی اولمپک ہیرو طارق حمدی کی شاندار کارکردگی

سعودی عرب کے اولمپک ہیرو طارق حمدی نے اسلامک یکجہتی گیمز میں تاریخ رقم کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔طارق حمدی نے گزشتہ ہفتے کراٹے چیمپئن نے ترکیہ کے شہر قونیہ میں ہونے والے پانچویں اسلامی یکجہتی گیمز میں 75 کلوگرام کمائٹ مقابلے میں…

ریحام خان کا ن لیگ کو PTI سے سیاست سیکھنے کا مشورہ

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے مسلم لیگ ن کو اپنی مخالف جماعت پی ٹی آئی سے سیاست سیکھنے کا مشورہ دیا ہے۔ریحام خان نے گزشتہ شب عمران خان کی گرفتاری کی خبروں اور عوام، کارکنوں کی جانب سے مزاحمت کے…

عمران خان شہباز گِل کو بچانا چاہ رہے ہیں: سعید غنی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان شہباز گِل کو بچانا چاہ رہے ہیں، انہوں نے شہباز گِل کے بیان کی مذمت نہیں کی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ شہباز گِل پاک فوج کے لوگوں کو اکسا رہے تھے، ان کا…

مجھے پکڑ کر میری داڑھی صاف کرادی، یہ درست نہیں ہے، شہبازگل

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شہباز گِل کی پمز اسپتال کے عملے اور پولیس والوں سے لڑتے ہوئے کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی۔پولیس حراست میں موجود شہباز گِل کو نئی ویڈیو میں پولیس اور اسپتال کے عملے سے لڑتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ویڈیو میں…

عمران خان کی گرفتاری میں پنجاب حکومت بڑی رکاوٹ ہو گی: پرویز الہٰی

وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری میں پنجاب حکومت بڑی رکاوٹ ثابت ہو گی۔چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان عقبی دروازے سے اپنی رہائش گاہ بنی گالہ پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق بنی گالہ میں عمران خان سے…

کراچی میں کل سے بارشوں کا نیا سسٹم داخل ہونے کا امکان

شہرِ قائد کراچی میں کل 24 سے 25 اگست کی شام تک بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق مون سون سسٹم کا رخ مغرب کی جانب ہونے کے سبب سندھ میں وسیع پیمانے پر بارش کا امکان ہے۔چیف میٹرولوجسٹ کے مطابق ہوا کا شدید…

رواں سیزن سندھ میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی؟

محکہ موسمیات نے کراچی اور دیہی سندھ میں جولائی اور اگست کے دوران اب تک ہونے والی بارشوں کے اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق اندرون سندھ میں جولائی اور اگست میں اب تک سب سے زیادہ بارشیں پڈعیدن میں 1539.5ملی میٹر ریکارڈ…

ایشیاء کپ: پاک بھارت میں سے کس کا پلڑا بھاری

پاکستان اور بھارت کے درمیان سیریز تو نہیں ہو رہی لیکن دونوں حریفوں کا میچ ایشیاء کپ یا پھر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے کسی ایونٹ میں دیکھنے کو ملتا ہے۔پاکستان اور بھارت کا 28 اگست کو ایک بار پھر ایشیاء کپ میں ٹاکرا ہو گا۔ایشیاء…

کورونا کیسز میں اضافہ: چین کا سمندری جانداروں کا کورونا ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ

چینی حکّام نے ملک میں کورونا کیسز میں اضافے کے بعد سمندری جانداروں کا بھی کورونا ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، چین کے ساحلی شہر شيامن میں 50 لاکھ سے زائد لوگوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اس ہفتے کے دوران…

شاہین شاہ کی جگہ محمد حسنین قومی اسکواڈ کا حصہ بن گئے

نوجوان فاسٹ بولر محمد حسنین کو گھٹنے کی انجری کا شکار ہونے والے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی جگہ اے سی سی ٹی ٹوئنٹی ایشیاء کپ کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔محمد حسنین اب تک 18 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی…