بطخوں کے سمندر نے ٹریفک جام کردیا، ویڈیو وائرل
جب ہفتہ وار چھٹی منانے کے بعد آپ اپنے کام کو جاتے ہیں تو سڑکوں پر اکثر ٹریفک جام ہونے کی شکایت رہتی ہے، جس کی بنیادی وجہ ایک ساتھ سب کا سڑکوں پر نکلنا ہوتی ہے۔ سڑک پر ہیوی ٹریفک کی وجہ سے آپ کو دفاتر اور کام کی جگہ پر پہنچنے میں دیر ہو…