جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

قومی ویمن فٹبال ٹیم کی کپتان ماریہ خان اور نائب کپتان ملیکہ نور مقرر

پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے ماریہ خان کو قومی ویمن فٹبال ٹیم کی کپتان اور ملیکہ نور کو نائب کپتان مقرر کیا ہے۔پی ایف ایف نے ساف ویمن کپ کے لیے 23 کھلاڑیوں پر مشتمل قومی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ اسکواڈ میں 2014ء کی ٹیم کی 7 پلیئر…

ڈیرہ اسماعیل خان ایئرپورٹ پانی میں ڈوب گیا، فلائٹ آپریشن معطل

ملک میں سیلابی صورتحال سے ڈیرہ اسماعیل خان ایئر پورٹ شدید متاثر  ہوا ہے، ایئر پورٹ پانی میں ڈوب گیا، جس کی وجہ سے فلائٹ آپریشن بھی معطل ہوگیا۔ڈی آئی خان ایئرپورٹ ٹرمنل بلڈنگ، رن وے، ایپرن سائیڈ دریا کا منظر پیش کرنے لگا، جبکہ ڈیرہ…

پی ٹی آئی جعلی اکاؤنٹس سے عارف علوی کو رقم کی منتقلی کا انکشاف

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ پی ٹی آئی کے جعلی اکاؤنٹس سے 2013ء میں موجودہ صدر عارف علوی کے اکاؤنٹ میں رقم منتقل کی گئی تھی۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فارن فنڈنگ کے معاملے میں ایف آئی اے نے…

امریکا: کتے نے ایئرپورٹ پر زرعی اشیا کی اسمگلنگ ناکام بنا دی

امریکا کے محکمہ کسٹمز اینڈ بارڈر پروٹیکشن میں فرائض سرانجام دینے والے سرکاری کتے نے زرعی اشیا کی غیرقانونی اسمگلنگ ناکام بنا دی۔یہ کتے دیکھنے میں نہایت معصوم لگتے ہیں لیکن ان کی تربیت ہی ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے کی گئی ہے۔بنگلہ دیش…

جامعہ کراچی کے دو طلبہ کیلئے اعزاز، امریکا میں کانفرنس میں شرکت کریں گے

بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) جامعہ کراچی کے دو پی ایچ ڈی طالب علموں بشمول محمد جمال اور زید عبدالرزاق نے انٹرنیشنل سوسائٹی فار نیورو کیمسٹری کا ”آئی ایس این ٹریول ایوارڈ“ اپنے نام کرلیا۔اس ایوارڈ کے…

مجھ پر 8 ایف آئی آر درج کی گئیں، 3 میں دہشتگردی کی دفعات ہیں، مراد راس

وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا کہنا ہے کہ 25 جولائی کو پولیس نے حکومت کے کہنے پر تشدد کیا، مجھ پر 8 ایف آئی آر درج کی گئیں، 3 میں دہشتگردی کی دفعات ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مراد راس نے کہا کہ اسلام آباد میں بیٹھ کر ایف آئی اے…

سندھ کی وفاق کو گندم کی فی من قیمت 3 ہزار روپے مقرر کرنے کی تجویز

سندھ حکومت نے وفاق کو گندم کی فی من قیمت 3 ہزار روپے مقرر کرنے کی تجویز دے دی۔ترجمان سندھ حکومت کے مطابق گندم کی قیمتوں کے حوالے سے وفاق اور صوبائی حکومت کے درمیان مشترکہ اجلاس ہوا۔اجلاس میں وفاقی اور صوبائی وزرا اور محکمہ زراعت کے تمام…

5 دوست تین گھنٹے تک بے بسی کی تصویر بنے رہے، سیلابی ریلہ بہا کر لے گیا

ضلع لوئر کوہستان کے علاقے سناگئی دوبیر میں 5 دوست تین گھنٹے تک پھنسے رہنے کے بعد سیلابی ریلے میں بہہ گئے۔علاقہ دوبیر کے لوگوں کا کہنا ہے کہ پانچوں دوست اچانک سیلابی ریلے کی زد میں آنے کے بعد ایک بلند پتھر پر چڑھ گئے اور تین گھنٹے تک وہ…

سندھ: شدید بارشیں، نوابشاہ کے قریب ریلوے ٹریک زیر آب، ٹرینوں کی آمد و رفت معطل

سندھ میں شدید بارشوں کی وجہ سے نوابشاہ میں ریلوے ٹریک کا طویل حصہ زیر آب آ گیا ہے، جس کی وجہ سے ٹرینوں کی آمدورفت معطل کردی گئی ہے۔ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق کراچی سے لگ بھگ 301 کلومیٹر کے فاصلے پر نوابشاہ اور بوچیری اسٹیشن کے درمیان…

یورپ میں روسی گیس کا بائیکاٹ، معیشت متاثر ہونا شروع

یورپ میں روسی گیس میں کمی اور توانائی کی قیمتوں میں اضافے کے معاشی اثرات سامنے آنے لگے ہیں۔اس حوالے سے جو انڈسٹریز سب سے زیادہ متاثر ہو رہی ہیں، ان میں کھاد بنانے، زرعی، گوشت اور دیگر مصنوعات کو فریز کرنے والی شامل ہیں۔اس کے علاوہ ان…

ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 47 ہزار 100 روپے برقرار

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 47 ہزار 100 روپے برقرار ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 26 ہزار 115 روپے برقرار ہے۔ عالمی صرافہ میں سونے کی فی اونس قیمت 19 ڈالر کم ہوکر ایک…

سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے وزیراعظم کی دوست ممالک اور عالمی برادری سے اپیل

وزیراعظم شہباز شریف سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے دوست ممالک اورعالمی برادری سے اپیل کر دی۔وزیراعظم نے اسلام آباد میں مختلف ممالک کے سفراء سے ملکی سیلابی صورتحال پر ہنگامی ملاقات کی۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ عالمی برادری متاثرین کو خیمے،…

وزارت خزانہ سے کہتا ہوں ظالمانہ اقدامات بند کرے، حنیف عباسی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی وزیر اعظم دن رات کام کر رہے ہیں اور وزارت خزانہ اس محنت پر پانی پھیر رہی ہے، وزارت خزانہ سے کہتا ہوں کہ ظالمانہ اقدامات بند کرے۔ان کا کہنا ہے کہ آئندہ کچھ دنوں میں ملک میں 10 ارب ڈالر کی بڑی…

ملک میں مہنگائی کی ہفتہ وار شرح بلند ترین سطح پر

ملک میں مہنگائی کی ہفتہ وار شرح 45 اعشاریہ 28 فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ادارہ شماریات نے ملک میں ہفتہ وار مہنگائی سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔رپورٹ کے مطابق اس ہفتے مہنگائی کی شرح میں 1 اعشاریہ 83 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا…

نیب دفتر پر حملہ: پولیس نے ن لیگ کے کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع کردی

قومی احتساب بیورو (نیب) کے دفتر پر حملے کا مقدمہ درج کیا جاچکا ہے، پولیس نے مسلم لیگ (ن) کے کارکنان کی پکڑ دھکڑ شروع کردی ہے۔تھانہ ریس کورس پولیس نے بستی سیدن شاہ سے دو افراد کو حراست میں لے لیا۔زیر حراست شہری مطیب کا کہنا ہے کہ 25 مئی…

سعد رفیق کا خان پور سے حیدرآباد تک ریلوے آپریشن بند کرنے کا اعلان

وزیر ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ریلوے کا ماہانہ خرچ 7 ارب جبکہ آمدن 5 ارب روپے ہے، ملک میں معمول سے 200 فیصد زائد بارشیں ہوئی ہیں، بارشوں سے کئی جگہ پر ریلوے ٹریک بری طرح متاثر ہوا ہے، خان پور سے حیدرآباد تک ریلوے…

شہباز گل کی رہائشگاہ سے ملنے والا سیٹلائٹ فون فارنزک کیلئے بھیج دیا گیا

اسلام آباد میں شہباز گل کی رہائش گاہ پر چھاپے کے دوران ملنے والا سیٹلائٹ فون فارنزک کیلئے بھجوادیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق فارنزک کیلئے بھجوائے گئے فون کا ڈیٹا اور کال ریکارڈ حاصل کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چھاپے کے وقت ملنے والا…

وزیراعظم فلڈ ریلیف 2022 کا شارٹ کوڈ جاری

سیلاب متاثرین کیلئے عطیات دینے سے متعلق وزیراعظم فلڈ ریلیف 2022 کا شارٹ کوڈ 9999 جاری کردیا گیا۔فلڈ ریلیف 2022 کے شارٹ کوڈ کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق شہری موبائل فون سے "FUND" لکھ کر 9999  پر ایس ایم ایس بھیج کر10 روپے عطیہ کرسکتے…

شیری رحمٰن نے بین الاقوامی اداروں سے امداد کی اپیل کردی

وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے جیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس دہائی کے سب سے بڑے انسانی بحران سے گزر رہے ہیں، ہمیں بین الاقوامی امداد کی ضرورت ہے۔انہوں نے اپنے جاری کردہ وڈیو بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کو…

بجلی کے 200 سے 300 یونٹ تک کے بل والوں کو ریلیف دینے پر غور، مفتاح اسماعیل

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ حکومت بجلی کے 200 سے 300 یونٹ تک کے بل والوں کو ریلیف دینے پر بھی غور کر رہی ہے، فیصلے کے لیے کمیٹی بنادی گئی ہے، 200 یونٹ تک کے بل جمع نہیں کرائے ہیں وہ پرانا بل جمع نہ کریں نیا بل آئے گا۔مفتاح…