جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

روہت شرما نے پاکستانی کرکٹ فین کی خواہش پوری کردی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے پاکستانی کرکٹ فین کی خواہش پوری کردی۔ایشیا کپ 2022ء کے سلسلے میں پاکستان، بھارت سمیت خطے کی بڑی ٹیمیں اس وقت متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں موجود ہیں۔ایونٹ کا آغاز کل 27 اگست سے دبئی میں سری لنکا…

وزارت داخلہ نے سیلاب کی ہنگامی صورتحال پر پاک فوج تعیناتی کی منظوری دے دی

وزارت داخلہ نے سیلاب کی ہنگامی صورتحال پر پاک فوج تعیناتی کی منظوری دے دی۔وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ سویلین حکومت کی مدد کیلئےچاروں صوبوں میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دی ہے، آرٹیکل 245 کے تحت فوج تعیناتی کی سمری وفاقی کابینہ کو حتمی…

راجہ پرویز اشرف کا سیلاب متاثرین کیلئے 1 ماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے سیلاب متاثرین کے لیے 1 ماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔علاقہ دوبیر کے لوگوں کا کہنا ہے کہ پانچوں دوست ایک بلند پتھر پر چڑھے حسرت اور بے بسی کی تصویر بنے رہے۔راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ…

شاہین آفریدی کو ایشیا کپ میں مس کریں گے، کے ایل راہول

بھارتی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان کے ایل راہول نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کو ایشیا کپ میں مس کریں گے۔دبئی میں پریس کانفرنس کے دوران کے ایل راہول نے کہا کہ پاکستانی بولر شاہین شاہ آفریدی کو کھیلنا چیلنج ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارتی ہو…

عمران خان کی سیکیورٹی پر اسلام آباد پولیس کے 77 اہلکار مامور

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کی سیکیورٹی پر 77 پولیس اہلکار مامور کر دیے گئے۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق عمران خان کے ساتھ ایس پی کی سربراہی میں 77 پولیس اہلکار سیکیورٹی ڈیوٹی انجام دے رہے…

مریم اورنگزیب نے مریم نواز سے منسوب بیان جعلی قرار دیدیا

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے موسمی تبدیلی سے متعلق مریم نواز سے منسوب بیان کو جعلی قرار دے دیا۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ میڈیا سے گزارش ہے کہ مریم نواز کے صرف مصدقہ ٹوئٹر ہینڈل کا حوالہ دیں۔انہوں نے مزید کہا کہ…

سوات اور لوئر دیر سے آنے والا سیلابی ریلہ مہمند ڈیم ڈائی ورژن ٹنلز میں داخل

سوات اور لوئر دیر سے آنے والا سیلابی ریلہ مہمند ڈیم ڈائی ورژن ٹنلز میں داخل ہوگیا۔محکمہ اری گیشن کا کہنا ہے کہ سیلابی ریلے اور پانی کے بہاؤ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، سیلاب کے باعث ڈیم میں معمولی نقصانات ہوئے ہیں۔محکمہ اری گیشن کا کہنا…

دریائے سندھ: کالا باغ، چشمہ اور تونسہ میں سیلاب کا امکان، انتظامات مکمل رکھیں، پی ڈی ایم اے

دریائے سندھ میں سیلاب کا خطرہ ہے، اس حوالے سے لاہور سے پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق آئندہ 48 گھنٹوں میں کالا باغ، چشمہ اور تونسہ کے مقام پر درمیانے سے اونچے درجے…

بابر اعظم کی سیلاب متاثرین کی مدد کی اپیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سیلاب متاثرین کی مدد کی اپیل کی ہے۔دبئی سے جاری بیان میں بابر اعظم نے کہا کہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے دعاگو ہوں۔انہوں نے کہا کہ یہ وہ لمحہ ہے جب ہم سب کو ایک قوم کی…

این اے 237 ضمنی انتخاب: عمران خان کا پارٹی ٹکٹ جمع کروادیا گیا

کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 237 کے ضمنی الیکشن کے لیے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا پارٹی ٹکٹ جمع کروادیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں نے عمران خان کا پارٹی ٹکٹ آر او آفس میں جمع کروایا، اس موقع پر  پی ٹی آئی رہنما عمران…

رواں برس کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 10 لاکھ ہوگئی، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے بتایا ہے کہ سال 2022ء میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 10 لاکھ ہوچکی ہے۔ادارے کے سربراہ ٹیڈروس نے کہا کہ ہم تمام حکومتوں سے درخواست کرتے ہیں کہ اپنے ممالک میں ہیلتھ اسٹاف، ضعیف شہریوں کو ویکسین لگائی جائے، آبادی کے…

ارشد ندیم کو 20 لاکھ روپے نقد انعام سے نوازا گیا

کامن ویلتھ اور اسلامی یکجہتی گیمز کے گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ ارشد ندیم کو 20 لاکھ روپے نقد انعام سے نوازا گیا۔کامن ویلتھ گیمز میں 90 اعشاریہ 18 میٹر جیولین تھرو کر کے نیا ریکارڈ قائم کرنے والے ارشد ندیم کے اعزاز میں لاہور میں تقریب کا اہتمام…

طویل وقت تک لیٹنے کا مقابلہ مانٹی نیگرو کے شہری نے 60 گھنٹے لیٹ کر جیت لیا

ویسے تو دنیا میں مختلف اقسام کے مقابلے ہوتے رہتے ہیں لیکن ایک مقابلہ ایسا بھی ہوتا ہے جہاں کچھ اور تو نہیں کرنا پڑتا صرف طویل وقت تک یعنی جس قدر ممکن ہوسکے زمین پر سیدھے لیٹے رہنا ہوتا ہے۔لیٹے رہنے کا یہ عجیب و غریب مقابلہ جسے لیئنگ…

نیب ریفرنس کالعدم قرار دینے کیلئے شوکت ترین کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی قومی احتساب بیورو (نیب) ریفرنس کالعدم قرار دینے کی اپیل سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔سپریم کورٹ آف پاکستان ( ایس سی پی) کے چیف جسٹس کی سربراہی میں 2 رکنی…

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کراچی پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کراچی پہنچ گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی ایئر ڈیفنس کمانڈ ہیڈکوارٹرز میں آرمی فلڈ ریلیف سینٹر قائم کر دیا گیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سینٹر کا مقصد ملٹری آپریشنز ڈائریکٹوریٹ کے ساتھ قومی فلڈ…

فاسٹ بولر محمد وسیم انجری کے باعث ایشیا کپ سے باہر

ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ کے آغاز سے قبل قومی ٹیم کو ایک اور دھچکا گیا ہے، فاسٹ بولر محمد وسیم جونیئر سائیڈ اسٹرین انجری کے باعث ایشیا کپ سے باہر ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق پریکٹس کے دوران کمر میں تکلیف پر محمد وسیم کا…

خیبرپختونخوا حکومت کا آئی ایم ایف کی شرط پر عمل سے انکار

خیبرپختونخوا حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرط پر عمل کرنے سے انکار کردیا۔کے پی حکومت کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرط پر سرپلس بجٹ نہیں چھوڑ سکتے۔اس حوالے سے  وزیر خزانہ خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے وفاقی وزیر خزانہ…

200 یا کم یونٹ استعمال کرنے والے بجلی صارفین کے ترمیم شدہ بل جاری

وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ 200 یا اس سے کم یونٹ استعمال کرنے والے بجلی کے صارفین کے ترمیم شدہ بل جاری کردیے گئے۔وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ ترمیم شدہ بجلی بلوں کی ادائیگی کی تاریخ بھی بڑھادی گئی، بل کی تصحیح کیلئے دفتر جانے کی ضرورت…

کراچی و کوئٹہ میں دو اکاؤنٹس سے اسد عمر اور قاسم سوری نے پیسے نکالے، حکام ایف آئی اے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، کراچی اور کوئٹہ میں دو اکاؤنٹس سے اسد عمر اور قاسم سوری نے پیسے نکالے۔وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ جولائی 2013ء میں اسد…

ایشیا کپ: پاک، بھارت ٹاکرے سے پہلے شائقین کا جوش بڑھنے لگا

ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے ٹاکرے سے قبل شائقین کرکٹ کا جوش بڑھنے لگا۔پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کرنے کےلیے چاچا کرکٹ نے دبئی کا رخ کرلیا ہے۔ایونٹ کے ہائی وولٹیج میچ سے قبل چاچا کرکٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لیے دنیا…