جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

عمران خان کی تقاریر لائیو دکھانے پر پابندی کا نوٹیفکیشن معطل

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان  کی براہ راست تقریر نشرکرنے پر پابندی کا نوٹیفیکیشن معطل کردیا۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ بادی النظر میں پیمرا نےنوٹی فکیشن کےاجراء میں اختیار سے تجاوز کیا، پیمرا…

سیلاب متاثرین کا آخری گھر بننے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا، وزیر اعظم شہباز شریف کا متاثرین سے وعدہ

وزیرِاعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں متاثرین سے ملاقات کی اور امدادی کمیپ میں میڈیکل کیمپ کا دورہ بھی کیا۔انہوں نے چارسدہ ، نوشہرہ ، سوات ، دیر اور مردان پُل کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں صورتحال اور ریسکیو و امدادی کارروائیوں کا…

پی ٹی آئی نےگری ہوئی حرکت کی ہے، مفتاح اسماعیل

پی ٹی آئی کے رہنما شوکت ترین کی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے خزانہ سے ہوئی گفتگو کی مبینہ لیک آڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے  وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے گری ہوئی حرکت کی ہے جس کا آرکیٹیکٹ شوکت ترین…

میں نے خط خود لکھا ہے، اسے اون کرتا ہوں: تیمور جھگڑا

خیبر پختون خوا کے وزیرِ خزانہ، پی ٹی آئی رہنما تیمور جھگڑا کا کہنا ہے کہ ہم نے فاٹا کے لیے حفیظ شیخ اور شوکت ترین کو بھی خط لکھے تھے، فاٹا کے عوام کو 70 سال نظر انداز کیا گیا، میں نے خط خود لکھا ہے، اس کو اون کرتا ہوں، خط میں لکھا ہے کہ…

آڈیو ریلیز ہوتی رہتی ہیں، یہ کٹ پیسٹ کرتے رہتے ہیں: اسدعمر

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ آڈیو ریلیز ہوتی رہتی ہیں، یہ کٹ پیسٹ کرتے رہتے ہیں، آڈیو میں شوکت ترین سیلاب سے متعلق بات کر رہے ہیں، شوکت ترین کی آڈیو میں کٹ پیسٹ کا کام پہلے بھی یہ کرتے رہے ہیں۔خیبر پختون خوا کے وزیرِ خزانہ…

شوکت ترین اور صوبائی وزراء کی ٹیلیفونک گفتگو شرم ناک ہے: فیصل سبزواری

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما، وفاقی وزیر فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ شوکت ترین اور پنجاب و خیبر پختون خوا کے وزرائے خزانہ کی ٹیلیفونک گفتگو باعثِ صدمہ ہی نہیں بلکہ شرم ناک بھی ہے۔’جیونیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے متحدہ قومی…

لیجنڈ ہاکی اولمپیئن منظورجونیئر انتقال کر گئے

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کی سیلیکشن کمیٹی کے چیئرمین لیجنڈ اولمپیئن منظور جونیئر 65 برس میں انتقال کر گئے۔اولمپیئن منظور جونیئر کے انتقال کی تصدیق ان کے بیٹے فیصل منظور نے کی۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ منظور جونیئر کی موت دل کا دورہ…

عمران خان نے براہ راست تقریر نشر کرنے پر پابندی کو چیلنج کردیا

چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے براہ راست تقریر نشرکرنے پر پابندی کو چیلنج کردیا۔عمران خان نے پیمرا کے نوٹی فکیشن کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا ہے۔عمران خان نے درخواست میں کہا ہے کہ میں نے اپنی تقریر میں…

شوکت ترین اور صوبائی وزراء کی آڈیو سن کر سکتے میں چلی گئی: شیری رحمٰن

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر اور وفاقی وزیر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ شوکت ترین اور پنجاب و خیبر پختون خوا کے وزرائے خزانہ کی آڈیو سن کر میں سکتے میں چلی گئی۔یہ بات پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر اور وفاقی وزیر شیری رحمٰن نے…

حکومت میں سیلابی صورتحال سے نمٹنے کی صلاحیت نہیں، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہر 10سال بعد سیلاب آتا ہے لیکن حکومت میں ایسی صورتحال سے نمٹنے کی صلاحیت نہیں۔ شیخ رشید نے کہا کہ دنیا نے سیلابی پانی کے لیے ڈیم بنائے لیکن ہم غریبوں کی بستیوں کو ڈیم بنا دیتے…

ہاردیک پانڈیا کی رضوان کو گلے لگانے کی تصویر وائرل

پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ میں گزشتہ روز کھیلے جانے والے میچ میں بھارتی کھلاڑی ہاردیک پانڈیا کی آل راؤنڈر کارکردگی کی بدولت بھارت نے پاکستان کو شکست دی تھی۔ ہاردیک پانڈیا نے پہلے بولنگ میں پاکستان کے3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا…

ڈی آئی خان: سیلابی ریلے میں بہنے والی مردہ سمجھی گئی بچی معجزانہ طور پر بچ گئی

ڈیرہ اسماعیل خان کے سیلابی ریلے میں بہہ جانے والی 4 سالہ بچی کی جان معجزانہ طور پر بچ گئی۔میڈیکل رضا کاروں کی ٹیم کی محنت رنگ لائی اور مردہ سمجھی جانے والی بچی ہوش میں آ گئی۔عینی شاہدین کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے گاؤں کیچ میں 4 سالہ…

میں نے تو پیسے نہیں چھوڑنے، تیمور جھگڑا کی شوکت ترین سے گفتگو کی آڈیو

سابق وزیر خزانہ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت ترین کی خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور جھگڑا سے گفتگو کی آڈیو بھی سامنے آگئی۔شوکت ترین نے تیمور جھگڑا سے سوال کیا کہ آپ نے خط بنا لیا؟تیمور جھگڑا نے جواب دیا کہ ابھی…

ایشیا کپ 2022: میچ سے قبل کوہلی وسیم اکرم کے گلے لگے

ایشیا کپ 2022ء کے پاکستان اور بھارت کے درمیان سنسنی خیز مقابلے سے قبل سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی لیجنڈری پاکستانی فاسٹ بولر وسیم اکرم سے گلے ملے۔روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ شروع ہونے سے قبل اسٹیڈیم میں ویرات کوہلی کا…

سیہون: کشتی الٹ گئی، 4 لاشیں نکال لی گئیں، 10 افراد کی تلاش

سندھ کے تاریخی شہر سیہون کے سیلاب سے متاثرہ گاؤں بلاول پور کے قریب کشتی الٹ گئی، جس کے نتیجے میں کشتی پر سوار 20 سے زائد افراد پانی میں گر گئے۔ڈپٹی کمشنر جامشورو نے بتایا ہے کہ کشتی میں 20 سے 25 افراد سوار تھے، جن میں سے 7 افراد کو بچا…

شوکت ترین اور محسن لغاری کی ٹیلی فونک گفتگو سامنے آ گئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت ترین اور پنجاب کے وزیر خزانہ محسن لغاری کی ٹیلی فونک گفتگو سامنے آ گئی۔ ٹیلی فونک گفتگو میں شوکت ترین نے محسن لغاری کو کہا کہ یہ جو آئی ایم ایف کو 750 ارب کی کمٹمنٹ دی ہے آپ سب نے سائن…

ارجنٹینا کی نائب صدر کو بدعنوانی کے الزام میں 12 سال کی سزا

 ارجنٹینا کی نائب صدر کرسٹینا فرنینڈز دکرچنر کومبینہ بدعنوانی کے الزام میں 12 سال کی سزا سنادی گئی۔کرسٹینا فرنینڈز کی سزا کے خلاف ان کے حامیوں نے ان کے گھر کے باہر جمع ہوکر احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین کا کہنا تھا کہ کرسٹینا فرنینڈز کو…

کراچی میں کل سے پھر بارش کا امکان

محکمۂ موسمیات نے منگل اور بدھ کو کراچی میں پھر ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق جامشورو، دادو، قمبر شہداد کوٹ اور جیکب آباد میں آج گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ سندھ کی…

کیا آپ جانتے ہیں کہ طوفانی بارشوں کے دوران شاور نہیں لینا چاہیے؟

مون سون کے دوران گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارشوں میں جہاں درختوں کے قریب کھڑے ہونے، باہر جانے اور بارش میں نہانے سے منع کیا جاتا ہے وہیں اب ماہرین نے اس دوران شاور لینے سے بھی منع کردیا ہے۔جی ہاں، گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارشوں کے…

شہباز گِل معافی مانگنے کیلئے تیار ہیں: وکیل

اسلام آباد کی عدالت میں بغاوت پر اکسانے کے کیس میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کے دوران ملزم کے وکیل نے بتایا کہ شہباز گِل معافی مانگنے کے لیے تیار ہیں۔دورانِ سماعت ملزم شہباز گِل کے وکیل نے عدالت کو…