پاک بھارت کرکٹرز کے خوشگوار تعلقات بڑھنے لگے
پاکستانی اور بھارتی کرکٹرز کے میدان سے باہر خوشگوار تعلقات بڑھنے لگے۔بھارتی کرکٹ کے مایہ ناز بیٹر اور سابق کپتان ویرات کوہلی نے دبئی میں پاکستان کے خلاف ہائی وولٹیج میچ کے بعد اپنی دستخط شدہ شرٹ فاسٹ بولر حارث رؤف کو دی۔بھارتی کرکٹ بورڈ…