سابق سوویت یونین کے آخری صدر میخائل گورباچوف انتقال کرگئے
سابق سوویت یونین کے سابق اور آخری صدر میخائل گورباچوف گزشتہ روز 91 برس کی عمر میں ماسکو کے ایک اسپتال میں انتقال کر گئے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ماسکو کے سینٹرل کلینیکل اسپتال کے مطابق میخائل گورباچوف ایک طویل عرصے علالت میں…