جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

اڈیالہ جیل سے شہباز گل کی طبیعت سے متعلق وضاحت

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ اعجاز اصغر نے شہباز گل کی طبیعت سے متعلق وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔اپنے بیان میں اعجاز اصغر نے عمران خان کے دست راست شہباز گل کی طبیعت کی خرابی کی اطلاعات کو غلط قرار دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ شہباز گل مکمل…

فیفا ورلڈکپ دیکھنے قطر جانے والوں کو یو اے ای ملٹی پل انٹری ویزا دے گا

متحدہ عرب امارات نے قطر میں فیفا ورلڈکپ دیکھنے کیلئے جانے والے افراد کو ملٹی پل انٹری ویزا دینے کا اعلان کر دیا۔فیفا ورلڈکپ قطر 2022 دیکھنے والوں کو ’’حیا کارڈ “ جاری کیا جائے گا۔یو اے ای حکام کے مطابق ’’حیا کارڈ‘‘ رکھنے والے یو اے ای…

وبائی امراض کی روک تھام کے لیے میڈیکل ٹیمیں تشکیل دے دیں، پرویز الہٰی

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ وبائی امراض کی روک تھام کےلیے میڈیکل ٹیمیں تشکیل دے دیں۔ایک بیان میں چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ پنجاب حکومت نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض کی روک تھام کے لیے خصوصی میڈیکل ٹیمیں تشکیل دی…

ایشیا کپ: ہانگ کانگ کو شکست دے کر بھارت بھی سپر فور میں پہنچ گیا

ایشیا کپ 2022 میں گروپ اے کے میچ میں بھارت نے ہانگ کانگ کو باآسانی 40 رنز سے شکست دے کر سپر فور مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ بھارت کی جانب سے دیے گئے 193 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ہانگ کانگ کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 152 رنز ہی بناسکی۔ …

کہا جارہا ہے سیلاب کے باعث سیاست نہ کروں، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نےکہا ہے کہ انہیں کہا جارہا ہے سیلاب کے باعث سیاست نہ کروں۔ایک بیان میں عمران خان نے سیلاب متاثرین کی مدد کے ساتھ آزادی تحریک چلانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔اُن کا کہنا تھا کہ انہیں کہا…

سیلاب متاثرین کو پوری امدادی رقم نہ دیے جانے کا انکشاف

سیلاب متاثرین کے ہر خاندان کو 25 ہزار کے بجائے 23 ہزار روپے دیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔سندھ کے ضلع خیرپور میں پٹواری نے جیو نیوز کو بتایا کہ سیلاب متاثرین کو پوری رقم نہیں دی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ اعلیٰ حکام کو بتادیا ہے کہ…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوں گی یا بڑھیں؟ عوام منتظر

آئندہ 15 روز کےلیے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوں گی یا بڑھیں گی؟پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حتمی فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد ہوگا۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے یا کمی سے متعلق اعلان آج رات 12…

وفاقی وزیر کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقوم سے کٹوتی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم

وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امدادی رقوم سے کٹوتی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا۔انہوں نے کہا کہ کٹوتی کرنے والوں کیخلاف 20 سے زائد مقدمات درج کروائے گئے ہیں، جس میں…

امام الحق نے سمرسیٹ کاؤنٹی کو جوائن کر لیا

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹر امام الحق نے انگلینڈ میں سمرسیٹ کاؤنٹی کرکٹ کلب کو جوائن کر لیا۔سمرسیٹ کاؤنٹی نے میٹ رنشا کے متبادل کے طور پر امام الحق سے اوورسیز پلیئرز کے طور پر معاہدہ کیا تھا۔امام الحق کاؤنٹی چیمپئین شپ میں آخری چار میچز کے…

ایل پی جی کی قیمت میں 6 روپے کلو کمی کا اعلان

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی قیمت میں 6 روپے فی کلو کمی کردی ہے۔ترجمان اوگرا کے مطابق ستمبر میں ایل پی جی کی قیمت 212 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کے مطابق گھریلو سلنڈر 2…

سیلاب زدگان کی امداد کیلئے چین سے مزید دو پروازوں کی کراچی آمد

پاکستان میں سیلاب اور بارشوں سے متاثرہ علاقوں کے متاثرین کی امداد کے لیے چین سے مزید دو پروازیں پاکستان پہنچی ہیں۔چائنیز ایئر فورس کے دو ٹرانسپورٹ طیاروں نے بدھ کی شام ایک ساتھ کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کیا۔موفا کے نمائندے…

چھٹا ورلڈ کارپوریٹ گالف چیلنج پاکستان، ساؤتھ ریجن میں احمد نعمان اور ملک مرتضیٰ کامیاب

چھٹے ورلڈ کارپوریٹ گالف چیلنج پاکستان کے ساؤتھ ریجن میں احمد نعمان اور ملک مرتضیٰ نے کامیابی حاصل کرلی۔ ایک اسٹروک کے فرق سے سید شجاعت علی اور عمران حیدر دوسرے نمبر پر رہے ایونٹ میں 100 سے زائد گالفرز نے حصہ لیا۔کراچی گالف کورس میں 100…

انڈونیشیا: ٹرک اسکول کے باہر بس اسٹاپ پر چڑھ گیا، 10 طلبا ہلاک

انڈونیشیا کے صوبے مغربی جاوا میں ایک ٹرک اسکول کے باہر بنے ہوئے بس اسٹاپ پر چڑھ گیا۔حادثے میں بس اسٹاپ پر موجود طلبا سمیت 10 افراد ہلاک اور 20 طلبا زخمی ہوگئے۔مقامی حکام کے مطابق دو موٹرسائیکلوں اور ایک مواصلاتی ٹاور کو بھی نقصان پہنچا۔…

سیلاب متاثرین سے یکجہتی کےلیے 6 ستمبر کی مرکزی تقریب ملتوی

جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) نے سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لیے 6 ستمبر کی تقریب ملتوی کردی۔آئی ایس پی آر کے اعلامیے کے مطابق سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی کےلیے 6 ستمبر کو یومِ دفاع و شہدا کی مرکزی تقریب ملتوی کردی گئی ہے۔ڈی جی…

وزیراعظم شہباز شریف کا نریندر مودی سے اظہار تشکر

وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کی جانب سے سیلاب کے نقصانات پر اظہار افسوس کے جواب میں بھارتی وزیراعظم سے اظہار تشکر کیا ہے۔وزیراعظم پاکستان نے کہا کہ سیلاب کے باعث جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس پر نریندر مودی کا شکر…

سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی

ملک میں رواں ہفتے کے دوران مسلسل تیسرے روز سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کا دام 1500 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 39 ہزار روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونا 1286 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ…

بھارت سے زرعی اشیاء درآمد نہ کیں تو عوام بھوکے مرجائیں گے، میاں زاہد حسین

نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فورم کے صدر اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے بھارت سے زرعی اشیاء کی درآمد کی حمایت کی ہے۔ایک بیان میں میاں زاہد حسین نے کہا کہ بھارت سے زرعی اشیا درآمد نہیں کی…

عمران خان کے خلاف عدالتی فیصلہ کیوں نہیں آسکتا؟ فواد چوہدری نے بتادیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے پارٹی چیئرمین عمران خان کے خلاف عدالتی فیصلہ نہ آنے کی وجہ بتادی۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اس وقت مقبولیت کے عروج پر ہیں، ان کے خلاف…

ایشیا کپ: بھارت کا ہانگ کانگ کو جیت کیلئے 193 رنز کا ہدف

ایشیا کپ 2022 میں گروپ اے کے میچ میں بھارت نے ہانگ کانگ کو جیت کے لیے 193 رنز کا ہدف دے دیا۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں ہانگ کانگ نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تھی۔بھارت کے روہیت شرما نے 21 رنز…

بھارت: وقت پر کھانا نہ بنانے پر والدین نے بیٹی کو قتل کردیا

بھارت میں سنگدل والدین نے وقت پر کھانا نہ بنانے پر اپنی 12 سالہ بیٹی کو قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں پیش آیا۔ بیٹی کو قتل کرنے کے بعد والدین نے اسے جنگل میں دفن کردیا جبکہ پولیس کے…