امریکا:ری پبلکن پارٹی کو الاسکا میں بڑا دھچکا
امریکا میں ری پبلکن پارٹی کو ایک اور دھچکا، تقریباً 5 دہائیوں کے کنٹرول کے بعد ری پبلکن پارٹی کو ریاست الاسکا میں انتخابی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ امریکی کانگریس کے خصوصی الیکشن میں سابق گورنر سارا پیلن کو ڈیموکریٹ اُمیدوار میری پیلٹولا…