جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

EU سمیت عالمی برادری پاکستان میں سیلاب متاثرین کی بھرپور مدد کریں ، MEP فابیو ماسیمیو کی اپیل

برسلز( حافظ اُنیب راشد ) پاکستان سے آئے ہوئے تجزیہ کار طاہر نعیم ملک اور کشمیر کونسل یورپین یونین کے چئیرمین علی رضا سید نے رکن یورپین پارلیمنٹ (ایم ای پی) فابیو ماسیمو کستالدو کے ساتھ اہم ملاقات کی ہے ۔اس ملاقات میں ممبر یورپین پارلیمنٹ…

حکومتی زمین پر سیاستدانوں کی نام کی تختی لگانا اب بند ہونا چاہیے،عدالت

سپریم کورٹ نے سرکاری زمین پر سیاستدانوں کے نام کی تختیاں لگانے سے روک دیا، متروکہ وقف املاک کی راولپنڈی میں زمین پر دعوے سے متعلق کیس میں عدالت نے ریمارکس دیے کہ کچی آبادی یا حکومتی زمین پر سیاستدانوں کے نام کی تختی لگانا اب بند ہونا…

جامعہ کراچی، کمپیوٹر لیب کی خستہ حال چھت گر گئی

کراچی (سید محمد عسکری) جامعہ کراچی کے شعبہ لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس کی کمپیوٹر لیب کی خستہ حال چھت گر گئی ہے۔حیاتیاتی کیمیاء سمیت متعدد شعبہ جات کی چھتیں اور رہداریاں بھی انتہائی مخدوش حالت میں ہیں جس پر گزشتہ 15 برس سے شعبہ…

اس ننھے بچے کی سوشل میڈیا پر ویڈیو کیوں وائرل ہے؟

سوشل میڈیا سائٹس پر اس وقت ایک کمسن بچے کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔پاکستان میں سیلابی صورتحال کے سبب پوری قوم ایک ہو گئی ہے اور متحد ہو کر سیلاب زدگان کے لیے امداد اکٹھی کر کے متاثرین تک پہنچا رہی ہے۔اس امدادی مہم میں شوبز انڈسٹری…

دورۂ پاکستان، T20 ورلڈ کپ کیلئے انگلش ٹیم کا اعلان

دورۂ پاکستان کے لیے انگلینڈ کی 19رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، قیادت جوز بٹلر کریں گے، معین علی نائب کپتان ہوں گے۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم کےکپتان جوز بٹلر پنڈلی کی تکلیف سے صحتیاب ہوچکے ہیں اور وہ ٹیم کے ہمراہ پاکستان کا دورہ کریں گے۔پاکستان…

اسد قیصر ایک بار پھر FIA میں طلب

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو 5 ستمبر کو طلب کر لیا۔ایف آئی اے کی جانب سے اسد قیصر کو طلب کرنے کا نوٹس بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ایف آئی اے کی جانب سے سابق اسپیکر…

یورپین یونین کا 166 پاکستانی طلباء کے لیے اسکالر شپ پروگرام کا اعلان

برسلز( حافظ اُنیب راشد ) یورپین اسکالر شپ پروگرام کے تحت اس سال 166 پاکستانی طلبہ و طالبات یورپین یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کریں گے۔یورپین یونین اور پاکستان کے درمیان تعلقات کی تاریخ میں ایرازمس منڈس جوائنٹ ماسٹر پروگرام کے تحت اسکالر…

معروف امریکی کامیڈین جریمی میکلن کی پاکستان کیلئے دعاؤں کی اپیل

معروف امریکی کامیڈین جریمی میکلن کی جانب سے دنیا بھر میں موجود اپنے مداحوں سے پاکستان کے لیے دعاؤں کی اپیل کی گئی ہے۔کامیڈین جریمی میکلن نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پاکستان کے سیلاب سے متاثرین سے اظہارِ یکجہتی اور پاکستان سے محبت کا…

منظور وسان کیخلاف نیب انکوائری کی درخواست نمٹا دی گئی

سندھ ہائی کورٹ نے پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کی نیب کی انکوائری کی درخواست نمٹا دی۔دورانِ سماعت نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ منظور وسان کے خلاف الزام ثابت نہیں ہوا ہے، اس لیے ان کے خلاف…

حمزہ شہباز لندن سے لاہور پہنچ گئے

مسلم لیگ ن لیگ کے نائب صدر اور سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز لندن سے واپس لاہور پہنچ گئے ہیں۔حمزہ شہباز بیٹی کے علاج کے سلسلے میں لندن گئے تھے جہاں انہوں نے  تقریباً تین ہفتوں سے زائد قیام کیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ حمزہ شہباز مسلم لیگ…

آنگ سان سوچی کو ایک اور مقدمے میں سزا

میانمار کی سابق سربراہ آنگ سان سوچی کو ایک اور مقدمے میں سزا سنا دی گئی۔میانمار کی عدالت نے آنگ سان سوچی کو نومبر 2020 کے جنرل الیکشن میں ساز باز کے جرم میں 3 سال قید بامشقت کی سزا سنائی۔ آنگ سان سوچی کو اس سے پہلے بھی بیشتر مقدمات…

روسی آئل فرم کے چیئرمین راول میگنوف کی موت معمہ بن گئی

یوکرین جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے روس کی دوسری سب سے بڑی آئل فرم  کے چیئرمین راول میگنوف (Ravil Maganov) جمعرات کو ماسکو اسپتال میں مختصر علالت کے باعث انتقال کرگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق راول میگنوف ماسکو کے اسپتال کی کھڑکی سے…

پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس: عطاء تارڑ کی عبوری ضمانت منظور

لاہور کی سیشن عدالت نے پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔عدالت نے پولیس کو 14 ستمبر تک عطاء تارڑ کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔عدالت کی جانب سے آئندہ سماعت پر پولیس سے اس…

عمران خان کی سلامتی غیر معمولی خطرات کی زد میں ہے: فواد چوہدری

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت میں عمران خان کی سلامتی غیر معمولی خطرات کی زد میں ہے۔پی ٹی آئی کی جانب سے وزارتِ داخلہ سے عمران خان کے سیکیورٹی اخراجات اور سیکیورٹی پر مامور 266 اہلکاروں کی تفصیلات مانگی گئی…

بیلا حدید کی اقوامِ عالم سے پاکستانی سیلاب زدگان کی امداد کیلئے اپیل

معروف فلسطینی نژاد امریکی سُپر ماڈل بیلا حدید نے بھی پاکستان کے سیلاب زدگان کی امداد کے لیے اپنی آواز اُٹھا دی ہے۔ بیلا حدید نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پاکستان میں مون سون بارشوں اور سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں کے دل…

ایشیا کپ: سپر فور میں انٹری کیلئے پاکستان کو آج ہانگ کانگ کو ہرانا ہوگا

ایشیا کپ کے گروپ اے میں آج پاکستان اور ہانگ کانگ مدمقابل ہوں گے، سپر فور مرحلے میں جانے کے لیے پاکستان کو یہ میچ جیتنا ہو گا۔ شارجہ میں آج کھیلے جانے والے میچ میں بظاہر تو دونوں ٹیموں کا کوئی موازنہ نہیں، لیکن ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ایک…

سرگودھا جلسہ، عمران خان کا ’ہائے اللّٰہ‘ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

گزشتہ روز پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے سرگودھا شہر میں جلسہ کیا گیا۔سرگودھا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے حسبِ معمول مخالفین پر طنز اور نقل اتارنے کی روایت برقرار رکھی۔عمران خان کے طنز کا نشانہ اُن کا…

بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ، گِل کی درخواستِ ضمانت سماعت کیلئے مقرر

بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں شہباز گِل کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ نے سماعت کیلئے مقرر کردی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ 5 ستمبر کو درخواستِ ضمانت پر سماعت کریں گے۔ شہباز گِل نے ضمانت بعد ازگرفتاری کیلیے اسلام…

ثقلین مشتاق آج ٹیم کے ہمراہ ہوں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق ٹیم کے ہمراہ آج کے میچ میں موجود ہوں گے۔ذرائع کے مطابق ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کے گھٹنے کی تکلیف اب پہلے سے کم ہے۔ تین روز قبل ثقلین مشتاق کو ٹریننگ کے دوران دائیں گھٹنے پر گیند لگی تھی۔ایشیا کپ کے گروپ…

پاک فوج کا سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن جاری، آئی ایس پی آر

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں آرمی ہیلی کاپٹرز کی 200 پروازوں کے ذریعے امدادی سرگرمیاں ہیں۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 162 ٹن امداد سیلاب متاثرین میں تقسیم گئی ہے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ اب…