یہاں صحیح سیلاب آ رہے ہیں، سیدہ بشریٰ اقبال قوم پر برس پڑیں
سابق رکنِ قومی اسمبلی عامر لیاقت کی سابقہ، پہلی اہلیہ، سیدہ بشریٰ اقبال کی جانب سے ناانصافی سے متعلق قوم سے ناراضی کا اظہار کیا گیا ہے۔معروف میزبان و اسلامک اسکالر بشریٰ اقبال نے پاکستان میں حالیہ شدید بارشوں کے سبب آنے والے سیلاب اور…