جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید کی یورپین کونسل کے صدر چارلس مشل سے ملاقات

یورپین کونسل کے صدر چارلس مشل سے یورپین یونین، بیلجیم اور لکسمبرگ کے لیے پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے ملاقات کی ہے۔ڈاکٹر اسد مجید خان کے مطابق یہ ان کی یورپین کونسل کے صدر کے ساتھ پہلی ملاقات تھی۔ملاقات میں پاکستانی سفیر نے کونسل…

سپر فور میں بھارت کیخلاف پاکستان کی پلیئنگ الیون کیا ہوگی؟

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں روایتی حریف بھارت کے خلاف میچ سے قبل پاکستان ٹیم آج آرام کرے گی۔آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ دبئی میں آج پاکستان ٹیم کا ٹریننگ سیشن شیڈول نہیں ہے، قومی کھلاڑی مقامی ہوٹل میں جم اور پول ایکسر سائز کریں…

آڈیو لیک کے 5 دن بعد شوکت ترین کو غصہ آگیا

ٹیلی فون گفتگو لیک ہونے کے پانچ دن بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت ترین نے آج اپنا غصہ دکھا دیا، فون کال کی وجہ سے آنے والے غداری کے داغ کو اپنی اور والد کی گزری زندگی سے دھونے کی کوشش کی۔کراچی پریس کلب میں مزمل اسلم…

سیلابی ریلا ضلع بدین میں داخل

سندھ میں سانگھڑ،نواب شاہ،جھڈو اور دیگر شہروں کو ڈبونے والا سیلابی ریلا ضلع بدین میں داخل ہوگیا، ریلے نے پران ندی میں کئی مقامات پر شگاف ڈال دیے۔پران ندی میں شکاف پڑنے کے بعد لوگوں نے اپنا قیمتی سامان اٹھا کر محفوظ مقامات کی جانب نقل…

شاہنواز دھانی کی انگریزی کی سوشل میڈیا پر تعریفیں

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاہنواز دھانی کی انگریزی کے سوشل میڈیا پر چرچے ہو رہے ہیں۔لاڑکانہ بوائے کے نام سے مشہور شاہنواز دھانی نے گزشتہ روز پاکستان بمقابلہ ہانگ کانگ میچ سے قبل میڈیا سے گفتگو کی۔اس دوران شاہنواز دھانی نے انگریزی زبان میں…

مچل اسٹارک نے ثقلین مشتاق کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے قومی ٹیم کے سابق بولر ثقلین مشتاق کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔مچل اسٹارک ون ڈے کرکٹ میں تیزترین 200 وکٹیں حاصل کرنے والے بولر بن گئے۔مچل اسٹارک نے زمبابوے کے خلاف تیسرے میچ میں ریان برل کو آؤٹ کر کے  یہ…

اسماعیل راہو کی وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے کالا باغ ڈیم بنانے کے مطالبے کی مذمت

وزیرِ ماحولیات سندھ اسماعیل راہو نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے کالا باغ ڈیم بنانے کے مطالبے کی مذمت کی ہے۔اسماعیل راہو نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ملک ڈوب رہا ہے بجائے یکجہتی کے پرویز الہٰی نفرتوں کے بیج بو رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف…

وزیرِ اعظم کی سیلاب متاثرین کی امداد پر سندھ حکومت کی تعریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کی مدد، بحالی کے لیے سندھ حکومت اور وزیرِ اعلیٰ کی کارکردگی کو سراہا ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور صوبے میں سیلاب متاثرین کی امداد سے متعلق…

حفیظ نے بھارت کو دنیائے کرکٹ کا لاڈلہ کہہ دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے بھارت کو کرکٹ کی دنیا کا لاڈلہ کہہ دیا۔ایک ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں  جو کمانے والا ہوتا ہے وہ سب کا لاڈلہ ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت ایک آمدنی بنانے…

بیرسٹر سیف کی محکمۂ کھیل کی مالی بےقاعدگیوں پر وضاحت

معاون خصوصی اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے آڈٹ رپورٹ سے متعلق وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ شفافیت یقینی بنانے کیلئے محکمے کا مالی سال مکمل ہونے پر آڈٹ کیا جاتا ہے۔بیرسٹر سیف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آڈٹ ٹیم مالی سال کے آخر میں محکموں کا…

ملک میں ایک انقلاب آنے والا ہے، جونیئر ذوالفقار علی بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رہنما ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کا کہنا ہے کہ ہمارے ملک میں ایک انقلاب آنے والا ہے۔گزشتہ روز ان کی جانب سے ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کے ہمراہ نیوز کانفرنس کی گئی۔ذوالفقار…

سیلاب سے متاثرہ 46 گرڈ اسٹیشنز اور 475 فیڈرز بحال

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی بحالی کا کام تاحال جاری ہے، سیلاب سے متاثرہ 46 گرڈ اسٹیشنز اور 475 فیڈرز بحال کردیئے گئے ہیں ۔ پاور ڈویژن کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم بجلی سپلائی کی بحالی کا کام خود…

گھر کی از سر نو تعمیر کے دوران 4 سو سال قدیم خزانہ مل گیا

برطانوی جوڑی نے دس سال قبل خریدے ہوئے گھر کی از سر نو تعمیر کا فیصلہ کیا، اس وقت انہیں بھی علم نہیں ہوگا کہ اس دوران انہیں قدیم خزانہ مل جائے گا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی جوڑے نے نام ظاہر نہ کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے گھر…

وزیراعظم نے سیلاب زدگان کیلئے سرکاری اداروں کی کاوشوں کو سراہا

وزیراعظم شہباز شریف نے تمام سرکاری اداروں اور ملازمین کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ تمام اداروں نے بڑے پیمانے پر تباہ شدہ انفرااسٹرکچر کو بحال کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ سیلاب کے باعث ملک بھر میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے، بلوچستان،…

خیبر پختونخوا کے محکمہ کھیل میں کروڑوں روپے کی مالی بے قاعدگیاں

محکمہ کھیل خیبر پختونخوا میں کروڑوں روپے کی مالی بے قاعدگیاں سامنے آ گئیں، آڈٹ رپورٹ کے مطابق جمرود اسپورٹس کمپلیکس کی بحالی، اپ گریڈیشن کا ٹھیکہ ٹینڈر لاگت سے18 فیصد کم پر دیا گیا۔چار روزہ انڈر 21 گیمز کیلئے ہوٹل کا بل 7 دن کے حساب سے…

زمبابوے نے پہلی بار آسٹریلیا کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دیدی

زمبابوے کرکٹ ٹیم نے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو ہوم گراؤنڈ پر پہلی بار شکست دے دی۔تیسرے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے زمبابوے کو جیت کے لیے 142 رنز کا ہدف کا دیا جو مہمان ٹیم نے 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔زمبابوے کی ٹیم…

سندھ میں 13 ستمبر سے پھر بارش کا امکان

مون سون ہوائیں ایک بار پھر سندھ میں داخل ہونے کا امکان ہے، تھر پارکر ، ننگر پارکر اور اطراف میں 13 سے 15 ستمبر کے دوران بارشوں کا امکان ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ خلیج بنگال میں 9 ستمبر تک گہرا ڈپریشن بن سکتا ہے۔تجزیہ کار کے…

یہاں صحیح سیلاب آ رہے ہیں، سیدہ بشریٰ اقبال قوم پر برس پڑیں

سابق رکنِ قومی اسمبلی عامر لیاقت کی سابقہ، پہلی اہلیہ، سیدہ بشریٰ اقبال کی جانب سے  ناانصافی سے متعلق قوم سے ناراضی کا اظہار کیا گیا ہے۔معروف میزبان و اسلامک اسکالر  بشریٰ اقبال نے پاکستان میں حالیہ شدید بارشوں کے سبب آنے والے سیلاب اور…

خانپور ڈیم میں پانی کی گنجائش ختم

خیبرپختونخوا کے ضلع ہری پور میں واقع خانپور ڈیم میں پانی کی گنجائش ختم ہوگئی ہے، جس کے بعد ڈیم کے اسپیل وے کھول دیے گئے ہیں۔اسسٹنٹ کمشنر حسان احسن کے مطابق اردگرد کی آبادی کو محتاط رہنےکی ہدایت کردی گئی ہے۔ادھر نوشہرہ کے علاقے ملک آباد…

بارشوں، سيلاب کى تباہ کارياں جارى، مزيد 57 افراد جاں بحق، این ڈی ایم اے

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے مون سون بارشوں اور سيلاب سے ہونے والے نقصانات پر تازہ ترین رپورٹ جاری کر دی ہے۔این ڈی ایم اے کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزيد 57 افراد زندگى کى بازى ہار گئے، سندھ میں 38 ، خيبر پختونخوا…