جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

اے پی این ایس وفد کی انوار الحق کاکڑ سے ملاقات، نگراں وزیر اعظم کی تعاون کی یقین دہانی

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی کے وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے اخباری صنعت کو درپیش مسائل کے حل کیلئے حکومتی تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ نگراں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ذرائع ابلاغ ریاست کا چوتھا…

پی ٹی آئی کے 2 سابق ارکان قومی اسمبلی کیخلاف مقدمات درج

پاکستان تحریک نصاف (پی ٹی آئی) کے 2 سابق ارکان قومی اسمبلی چوہدری طاہر اقبال اور شفیق آرائیں کےخلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔ترجمان اینٹی کرپشن ملتان کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق ارکان قومی اسمبلی کا تعلق وہاڑی اور لودھراں سے ہے۔ترجمان اینٹی…

غزہ: 48ویں دن بھی اسرائیلی فوج کے 300 سے زیادہ حملے

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری مسلسل 48ویں روز جاری ہے، 24  گھنٹوں میں اسرائیلی فوج نے 300 سے زیادہ حملے کیے۔جبالیہ، بیت لاحیہ، رفح، خان یونس اور نصائرات کیمپ پر بمباری کی گئی، غزہ کے علاقے شیخ رضوان میں گھر پر فضائی حملہ کرکے اسرائیلی…

پہلا ٹی ٹوئنٹی: بھارت نے آسٹریلیا کو 2 وکٹوں سے ہرادیا

بھارت نے سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو وکٹوں سے شکست دے دی۔ وشاکھاپٹنم میں کھیلے جانے والے 5 میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں رنز کے انبار لگ گئے۔ آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 3 وکٹوں کے نقصان…

الیکشن کمیشن کے فیصلے پر پی ٹی آئی کا ردعمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار دینے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردعمل دے دیا۔ایک بیان میں ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے نے پی ٹی آئی اور چیئرمین پی ٹی آئی کو انتخابات سے…

صدر مملکت سے امام مسجد الحرام کی ملاقات، غزہ اور اسلاموفوبیا سمیت دیگر چیلنجز پر گفتگو

صدر مملکت سے مسجد الحرام کے امام خطیب ڈاکٹر صالح بن عبداللّٰہ حُمَید نے ملاقات کی جس میں غزہ، اسلاموفوبیا اور عالم اسلام کو درپیش دیگر چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔  ملاقات میں پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی بھی…

صنعتوں میں آگ لگنے سے بچاؤ کے اقدامات ضروری ہیں، یونس ڈاگھا

نگراں وزیر صنعت و تجارت سندھ یونس ڈاگھا نے کہا ہے کہ صنعتوں میں آگ لگنے سے بچاؤ کے اقدامات ضروری ہیں۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار کراچی کے ایک ہوٹل میں منعقدہ نیشنل فائر سیفٹی سمپوزیم کی اختتامی تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔یونس ڈاگھا نے…

پی ٹی آئی ہمیں 6 وزارتیں دینا چاہتی تھی، آصف زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے اہم انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ عمران حکومت میں پیپلز پارٹی کو پی ٹی آئی سے اتحاد کےلیے 6 وزارتوں کی پیشکش کی گئی۔ جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ کے…

نواز شریف کا تھر کول سے متعلق بیان حقیقت پر مبنی نہیں، مراد علی شاہ

سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف نے تھر کول کے بارے میں جو کہا وہ حقیقت پر مبنی نہیں۔ تھر کا کوئلہ 1991 میں دریافت ہوا تھا۔ تھر کا کوئلہ دریافت ہوئے 30، 32 سال ہو گئے ہیں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر…

غزہ کی وزارت صحت نے عالمی ادارہ صحت سے رابطے ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا

غزہ کی وزارت صحت نے اسپتالوں سے زخمیوں اور طبی عملے کے انخلا سے متعلق عالمی ادارہ صحت سے رابطے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔غزہ کی وزارت صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ طبی عملے کی گرفتاری کی ذمہ داری اسرائیل اور اقوام متحدہ پر عائد ہوتی…

پولیس افسران آئی جی سندھ کی سیلفیاں دکھانے والوں سے قطعی مرعوب نہ ہوں، مراسلہ جاری

انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس سندھ یا دیگر سینئر افسران سے تعلق یا جعلی رشتے داریاں گانٹھ کر پولیس افسران کو مرعوب کرنے والوں کے خلاف سرکلر جاری کردیا گیا ہے۔اس سلسلے میں مذکورہ مراسلہ اے آئی جی آپریشن سندھ شیراز نذیر نے جاری کیا۔اس میں…

پاکستان کیخلاف چار روزہ میچ کیلئے آسٹریلیا کی پرائم منسٹر الیون کا اعلان

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پرائم منسٹر الیون کا اعلان کردیا۔ ٹیم میں 12 کھلاڑیوں کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی۔  وزیراعظم آسٹریلیا اینتھونی البانیز اور آسٹریلیا کے نیشنل سلیکشن پینل نے پاکستان ٹیسٹ کرکٹ اسکواڈ کے خلاف واحد چار…

فارمیشن کمانڈرز کانفرنس: کشمیریوں و فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

پاکستان آرمی کی فارمیشن کمانڈرز کانفرنس نے کشمیریوں اور فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت 82ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد…

غزہ پٹی میں عارضی جنگ بندی جمعہ کی صبح 7 بجے شروع ہوگی

قطری وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں عارضی جنگ بندی جمعہ کی صبح 7 بجے شروع ہوگی۔دوحا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان وزارت خارجہ قطر ماجد الانصاری نے کہا کہ جنگ بندی کے دوران حماس 50 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرے…

حلال کھانے کا اسٹال لگانے والے کو ہراساں کرنے پر امریکی محکمہ خارجہ کا سابق عہدیدار گرفتار

نیویارک میں حلال کھانے کا اسٹال لگانے والے کو ہراساں کرنے پر امریکی محکمہ خارجہ کے سابق عہدیدار کو گرفتار کر لیا گیا۔امریکی عہدیدار پر ہراسگی، نفرت انگیز جرم اور پیچھا کرنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں، 64 سالہ اسٹیورٹ سیلڈووٹز (Stuart…

اسد قیصر کو چارسدہ پولیس نے دوبارہ گرفتار کرلیا، بھائی عاکف اللّٰہ

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو چارسدہ پولیس نے دوبارہ گرفتار کرلیا۔اسد قیصر کے بھائی عاکف اللّٰہ کا کہنا ہے کہ اسد قیصر کو صوابی جیل سے حراست میں لیا گیا ہے۔واضح رہے کہ اینٹی کرپشن عدالت نے اسد قیصر کی ضمانت پر رہائی کا حکم دیا…

ہیوسٹن: پرائیوٹ ہینگر میں پارک دو نجی طیارے آپس میں ٹکرا گئے

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن کے ہوبی ایئرپورٹ کے پرائیوٹ ہینگر میں پارک دو نجی جیٹ طیارے آپس میں ٹکرا گئے، ایک طیارے کا اگلا حصہ دوسرے طیارے کے پر کے اوپر چڑھ گیا۔ حکام کے مطابق بدھ کو پیش آنے والے اس واقعے کے نتیجے میں ہیوسٹن…

کراچی: شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث سابق پولیس اہلکار سمیت 2 ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں کارروائی کے دوران  شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث سابق پولیس اہلکار سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) ویسٹ کا کہنا ہے کہ ملزمان شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث ہیں، ملزمان نے…

حیدرآباد: بلڈر سے 5 کروڑ روپےکی ڈکیتی، ملازمین ہی ملوث نکلے

حیدر آباد میں بلڈر کے 5 کروڑ روپے لوٹنے میں اس کے تین ملازم ہی ملزمان کے سہولت کار نکلے۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) حیدرآباد نے دعویٰ کیا ہے کہ ایف آئی اے اہل کار ظاہر کرکے رقم لوٹنے والے دونوں ملزمان کا سراغ لگا لیا گیا ہے،…

راولپنڈی: 9 مئی کے مقدمات، 100 سے زائد ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا خارج

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے واقعات کے خلاف درج مقدمات میں نامزد  100 سے زائد ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا خارج کر دی۔عدالت میں نو مئی کے واقعات کے خلاف درج مقدمات میں نامزد ملزمان سے دوبارہ تفتیش کا معاملے پر…