جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

وائس چانسلر بیرون ملک مقیم، اردو یونیورسٹی میں معاملات خراب ہونا شروع

وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون، سائنس و ٹیکنالوجی کے وائس چانسلر ڈاکٹر اظہر عطاء کے بیرون ملک مقیم ہونے کے باعث معاملات خراب ہونا شروع ہوگئے ہیں۔منگل کو غیر تدریسی ملازمین کے احتجاج کے ساتھ انجمن اساتذہ نے بھی احتجاج شروع کردیا ہے، جبکہ…

لاہور ہائی کورٹ: جرم ثابت نہ ہونے پر سزائے موت کالعدم، دو پولیس اہلکار بری

لاہور ہائی کورٹ نے جرم ثابت نہ ہونے پر سزائے موت کے ملزمان 2 پولیس اہلکاروں کو بری کر دیا۔سیشن کورٹ نے انسپکٹر محمد آصف اور اے ایس آئی رانا محمد الیاس کو سزائے موت دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔دونوں اہلکاروں پر 11 سال قبل مقدمہ درج…

چیئرمین نیب کو طیبہ گل، فیملی کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نور عالم خان نے چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) کو طیبہ گل اور اس کے اہلِ خانہ کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت کردی۔نور عالم خان کی زیر صدارت پی اے سی کا اجلاس ہوا، جس میں مختلف امور زیرِ بحث آئے، جبکہ…

عمران خان کی براہ راست تقاریر پر پابندی کا پیمرا نوٹیفکیشن کالعدم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی براہ راست تقاریر پر پابندی کا پیمرا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے عمران خان کی درخواست پر 3 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پیمرا کے 20 اگست کے…

اماراتی سفیر سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کے فضائی دورے پر روانہ

متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد بن عبید الزابی اپنی ٹیم کے ہمراہ سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے فضائی دورے پر روانہ ہو گئے۔متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد بن عبید الزابی نے اس حوالے سے اپنی ٹیم کے ہمراہ وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ…

پاک بھارت ٹاکرا، ویرات کوہلی کی ناک میں انگلیاں ڈالنے کی ویڈیو وائرل

بھارتی سابق کپتان و کھلاڑی ویرات کوہلی کی پاک بھارت میچ کے دوران بنائی گئی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔پاکستان بمقابلہ بھارت میچ کے دوران منفرد اور اچھوتے لمحات کے وائرل ہونے کی ہمیشہ ہی سے روایت رہی اور اس بار بھی سوشل…

محمد نواز کو اوپر کیوں بھیجا تھا؟ بابر نے بتادیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف 6 ، 7 اوورز ہونے کے بعد لیفٹی اور رائٹی کمبی نیشن قائم رکھنے سے متعلق سوچا تھا کیوں کہ ہم دیکھ چکے تھے، بھارت کو فخر اور رضوان کا کمبی نیشن پریشان کررہا ہے اس لیے نواز کو…

دبئی سے کراچی کی پرواز میں 2 کروڑ کے سونے کی چوری کی کھوج جاری

دبئی سے کراچی آنے والی غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز میں دورانِ سفر 2 کروڑ روپے مالیت کا سونا چوری ہونے کی واردات پر متعلقہ اداروں نے سر جوڑ رکھے ہیں تاہم کوشش کے باوجود واردات کا سراغ نہیں مل سکا۔ذرائع کے مطابق دبئی سے 4 ستمبر کی سہ پہر…

برسلز میں منیزہ ہاشمی کی کتاب کی تقریب رونمائی کا انعقاد

برسلز میں پاکستانی سفارت خانے اور یورپین لٹریری سرکل کے زیراہتمام منیزہ ہاشمی کی کتاب 'Conversation with my father کی تقریب رونمائی منعقد کی گئی۔ مصنفہ ترقی پسند شاعر فیض احمد فیض کی منجھلی بیٹی ہیں۔تقریب میں پاکستان میں مقیم یورپین…

منچھر جھیل میں 3 کٹ کے بعد بھی سیہون شہر کیلئے خطرہ برقرار

سیہون کے قریب منچھر جھیل میں پانی کے دباؤ نے زیرو پوائٹ کے مقام پر شگاف ڈال کر ایک اور راستہ بنا لیا۔منچھر جھیل سے پانی کا تیزی سے اخراج جاری ہے، پانی یونین کونسل واہڑ کی جانب بڑھنے لگا، پانی پانچوں یونین کونسلوں کی حدود میں داخل ہو چکا…

کمشنر کراچی کی اہلیہ کی سیلاب متاثرین کیلئے تکیوں کی تیاری

ملک کے بیشتر علاقے اس وقت سیلاب کی لپیٹ میں ہیں جبکہ سندھ میں مزید سیلابی ریلے کوٹری بیراج کی جانب بڑھ رہے ہیں۔پاکستان میں ہونے والی حالیہ مون سون کی شدید بارشوں کے بعد سے ملک جانی اور مالی نقصان سے دو چار ہے، ایسے میں ہر خاص العام سیلاب…

بابر اعظم نے ٹی 20 کی خوبصورتی بتا دی

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کی خوبصورتی ہے کہ کسی بھی بولر پر اٹیک ہوسکتا ہے، ہمارے بولنگ یونٹ نے اچھا اٹیک کیا اور اچھا کم بیک کیا۔دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ ایشیا کپ ٹرافی بولنے…

مریم اورنگزیب کا فواد چوہدری کے پریڈ سے متعلق بیان پر ردّ عمل

وفاقی وزیر برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے 6 ستمبر سے متعلق پریڈ پر ردّ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آسمان پر تھوک کر اپنا منہ گندا کرنے والے اب اپنے ناکام اور فوج دشمن ایجنڈے سے یومِ دفاع کے تقدس کو پامال کر…

مریم نواز کے عمران خان پر طنز کے وار

مسلم لیگ ن کی رہنما، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اداروں پر حملے کرنے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو طنز کا نشانہ بنایا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان کا پاکستان کے بارے…

عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کےقرضے معاف کریں، منظور وسان

وزیراعلی سندھ کے مشیرِ زراعت منظور وسان نے  عالمی مالیاتی ادارے سے مطالبہ کیا ہے پاکستان کے قرضے معاف کیے جائیں۔پی پی رہنما منظور وسان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے سیلابی صورتحال ہے، سیلاب سے بڑا…

6 ستمبر کی پریڈ منسوخ کرنا اچھا فیصلہ تھا، ورنہ جوانوں کو ہنسنے سے روکنا مشکل کام تھا، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ستمبر کی پریڈ منسوخ کر کے اچھا فیصلہ کیا۔سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 6 ستمبر کی پریڈ منسوخ کر کے اچھا فیصلہ کیا، ورنہ جوانوں کو…

عمران خان کو دہشتگردی کے مقدمے میں شامل تفتیش ہونے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو دہشتگردی کے مقدمے میں شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کے کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اخراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت اسلام آباد…

پہلی نظر کی محبت صرف افسانوی باتیں ہیں، تحقیق

کسی شخص کے لیے رومانوی جذبات بیدار ہونے میں کم سے کم تقریباً دو منٹ کی بات چیت ضروری ہے جبکہ صرف چار منٹ کی گفتگو دوسروں پر اچھا تاثر ڈالتی ہے اور لوگوں کو جاننے کا موقع بھی فراہم کرتی ہے۔برطانوی محققین کی حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے…

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں اگست میں 18 کروڑ ڈالر سے زائد جمع کرائے گئے، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ اگست میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں 18 کروڑ 70 لاکھ ڈالر جمع کرائے گئے جبکہ 15 ہزار 388 نئے اکاؤنٹس کھولے گئے۔روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تعداد 4 لاکھ 56 ہزار 732 ہوگئی ہے، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں اگست تک…

متاثرینِ سیلاب کیلئے امداد، امارات کی مزید 2 پروازیں پہنچ گئیں

پاکستان میں متاثرینِ سیلاب کے لیے متحدہ عرب امارات کی جانب سے امدادی پروازوں کی آمد جاری ہے۔متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے امدادی سامان لے کر چھٹی اور ساتویں پروازیں کراچی پہنچ گئیں۔امارات سے امدادی سامان لے کر آنے والی دونوں پروازیں…