جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ایشیا کپ فائنل: جلد وکٹیں گرنے کے باوجود سری لنکا کا پاکستان کو 171 رنز کا ہدف

ایشیا کپ 2022 کے فائنل میں 58 رنز پر پانچ وکٹیں گنوانے کے باوجود سری لنکا پاکستان کو 171 رنز کا ہدف دے دیا۔ دبئی میں کھیلے جارہے اس فائنل میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تھی۔ کنڈیشنز کا فائدہ اٹھاتے…

میرا سارا ڈی این اے پاکستان ٹیم نے خراب کرکے رکھ دیا، رمیز راجہ

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نے کہا ہے کہ میرا سارا ڈی این اے پاکستان ٹیم نے خراب کرکے رکھ دیا۔ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ بھی ایشیا کپ کا فائنل دیکھنے کے لیے دبئی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجہ نے…

کوئٹہ میں منی پیٹرول پمپ میں آگ لگنے سے دو افراد جھلس کر زخمی

کوئٹہ کے علاقے کلی پائند میں منی پیٹرول پمپ میں آگ لگنے سے دو افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کلی پائند کے علاقے میں منی پیٹرول پمپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے قریب موجود دو افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔آتشزدگی کے بعد فائر…

ایشیا کپ فائنل: پاکستان ٹاس جیت گیا، سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت

ایشیا کپ 2022 کے فائنل میں پاکستان کے خلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے جہاں وہ 23 رنز پر دو وکٹوں سے محروم ہوگئی۔ دبئی میں کھیلے جارہے اس فائنل میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تھی۔ کنڈیشنز کا فائدہ…

سیلاب متاثرین کو ملنے والی امداد کا آڈٹ کروایا جائے گا، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کو ملنے والی امداد کا دنیا کی صف اول کی فرم سے آڈٹ کروایا جائے گا۔شہباز شریف نے کہا کہ امداد کا نہ صرف اے جی پی آر بلکہ دنیا کی صف اول آڈٹ فرم سے آڈٹ کروایا جائے گا۔سیلاب زدگان کی امداد…

ریحام خان نے پی ٹی آئی سے نئی تاریخ دینے کی گزارش کردی

سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے پی ٹی آئی سے حکومت کے جانے کی نئی تاریخ دینے کی گزارش کردی۔پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری…

قمبر: راشن اور خیمے نہ ملنے کیخلاف سیلاب متاثرین کا احتجاج

سندھ کے ضلع قمبر میں سیلاب متاثرین کو راشن اور خیمے نہ ملنے کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ سیلاب متاثرین نے قمبر ڈی سی ہاؤس کیمپ گیٹ پر احتجاجی دہرنا دیا اور ان کے خلاف نعرے لگائے۔ متاثرین کا کہنا تھا کہ ہمارے بچے، خواتین بھوکے پیاسے بیٹھے ہیں…

پشاور میں ملزمان کی فائرنگ سے 4 خواجہ سرا زخمی

خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے 4 خواجہ سراؤں کو زخمی کردیا، ملزمان واردات کے بعد فرار ہوگئے، پولیس نے تین ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ پشاور میں گزشتہ شب کبوتر چوک رنگ روڈ میں گاڑی…

ورلڈ کارپوریٹ گالف چیلنج پاکستان کپ: دوسرا مرحلہ اسلام آباد میں اختتام پذیر

چھٹے ورلڈ کارپوریٹ گالف چیلنج پاکستان کپ کا دوسرا مرحلہ اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا۔ اس مرحلے میں نارتھ ریجن کے مارگلہ گرین کلب میں 45 سے زائد ٹیموں نے شرکت کی۔عمران احمد اور شاہد امان پر مشتمل ٹیم مائنس نائن اسکور کے ساتھ فاتح قرار…

عمران خان کا بار بار اسٹیبلشمنٹ کو نشانہ بنانا اسٹریٹیجی ہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ الیکشن عمران خان کی ڈیمانڈ پر نہیں، 2023 میں وقت پر ہوں گے۔ عمران خان کا بار بار اسٹیبلشمنٹ کو نشانہ بنانا ان کی حکمت عملی ہے۔سیالکوٹ میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان کی…

فیصل آباد: بینکوں سے کیش لے کر نکالنے والے شہریوں کو لوٹنے والے گروہ کے 6 ارکان گرفتار

فیصل آباد میں پولیس نے بینکوں سے کیش لے کر نکلنے والے شہریوں کو لوٹنے والے گروہ کے 6 ارکان کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے ساتھی بینکوں کے اندر اور باہر موجود رہ کر ریکی کرتے اور موٹرسائیکل سوار شہریوں کو لوٹ کر فرار ہو جاتے تھے۔ایس ایس پی…

جہلم میں نجی اسکول کی ملازمہ سے زیادتی، پولیس

پنجاب کے شہر جہلم میں نجی اسکول کی ملازمہ سے زیادتی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ نجی اسکول کے عملے کے ایک رکن نے ملازمہ کے ساتھ زیادتی کی ہے، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے اس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔پولیس کے…

ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب رائے منظور ناصر کو ہٹانے کی اندرونی کہانی

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) اینٹی کرپشن پنجاب رائے منظور ناصر کو تبدیل کرنے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، انہیں تعیناتی کے 40 روز بعد ہی تبدیل کردیا گیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رائے منظور نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ اور ان کی اہلیہ پر…

ایشیا کپ فائنل: قومی ٹیم میں کس کی واپسی ہو گی؟

ایشیا کپ 2022 کا فائنل آج شام 7 بجے دبئی اسٹیڈیم میں 2 سابق چیمپئن پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔افغانستان کے خلاف میچ کے ہیرو نسیم شاہ اور شاداب خان کی آج ٹیم میں واپسی ہو گی، امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ شاہنواز دھانی…

پی ڈی ایم کی سیاسی زمین سکڑ چکی: عمر سرفراز چیمہ

مشیرِ اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کی سیاسی زمین سکڑ چکی ہے۔یہ بات مشیرِ اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہےان کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم ایک کے بعد ایک پینترا آزما ر ہی ہے، عوام ان کی…

ن لیگی سینیٹر کے برادرِ نسبتی اسلام آباد سے اغوا

مسلم لیگ ن کے سینیٹر افنان اللّٰہ خان کے برادرِ نسبتی کو اسلام آباد سے اغوا کر لیا گیا۔سینیٹر افنان اللّٰہ نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں بتایا کہ گزشتہ شب میرے بردارِ نسبتی طلحہ کو اسلام آباد کے سیکٹر ایف الیون ٹو سے اغوا کیا…

متاثرہ علاقوں میں نظام زندگی کی بحالی کے اقدامات تیز کیے جائیں، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں نظامِ زندگی کی بحالی کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ملک میں سیلاب کی صورتحال پر وزیرِ اعظم کی زیرصدارت جائزہ اجلاس ہوا جس میں شہباز شریف نے سڑکوں کی بحالی کیلئے جلد سے جلد خصوصی…

کالعدم تحریک طالبان کا مبینہ مطلوب دہشتگرد گرفتار

وفاقی حساس ادارے کے ہمراہ سی ٹی ڈی نے میٹروویل میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان کا مبینہ مطلوب دہشتگرد گرفتار کرلیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار مبینہ دہشتگرد سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے جس کا تعلق طارق گیدڑ گروپ سے…

شاہ عبداللطیف بھٹائی کا 279 واں عرس شروع

سندھ کے عظیم صوفی بزرگ و شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی رحمۃ اللّٰہ علیہ کے 279 ویں عرس کا آغاز ہو گیا۔قائم مقام گورنر سندھ آغا سراج درانی نے درگاہ پر چادر چڑھا کر عرس کا سرکاری طور پر افتتاح کیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آغا…

سیلاب سے ایسی تباہی نہیں دیکھی، انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیلابی صورتحال جیسی موسمیاتی تباہی میں نے پہلے کبھی نہیں دیکھی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انتونیو گوتریس نے کہا کہ یہ عالمی بحران ہے، اس سے نمٹنے…