جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

محمد رضوان ایشیا کپ 2022 کے ٹاپ اسکورر بن گئے

پاکستانی بیٹر محمد رضوان ایشیا کپ 2022 کے ٹاپ اسکورر بن گئے، انہوں نے بھارت کے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑا۔سری لنکا کے خلاف ایشیا کپ 2022 کے فائنل میں پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر نے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑا۔ بھارتی بیٹر ویرات کوہلی نے ایشیا…

سری لنکا نے ایک دن میں 2 ایشین ٹائٹلز اپنے نام کرلیے

سری لنکا نے کھیلوں کے مقابلے میں ایک دن میں 2 ایشین ٹائٹلز اپنے نام کرلیے۔ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو 23 رنز سے ہرا کری چھٹی مرتبہ یہ ٹائٹل اپنے نام کیا۔ ونندو ہسارانگا ڈی سلوا کی آل راؤنڈ کارکردگی، راجا پکسے…

پاکستان کو شکست، سری لنکا چھٹی مرتبہ ایشین چیمپئن بن گیا

ایشیا کپ 2022 کے فائنل میں سری لنکا پاکستان کو شکست دے کر چھٹی مرتبہ ایشین چیمپئن بن گیا۔محمد رضوان اور افتخار احمد کے علاوہ کوئی بھی کھلاڑی خاطر خواہ کارکردگی نہیں دکھا سکا۔ہدف کے تعاقب میں ٹیم بیٹرز مشکلات کا شکار رہے، بابر اعظم 5 رنز…

سیلاب کے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کیلئے پلان بی پر عملدرآمد

دادو میں سیلاب کے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لیے پلان بی پر عملدرآمد شروع ہوگیا ہے۔ ڈسٹرکٹ جیل سے 145 قیدیوں کو حیدرآباد سینٹرل جیل منتقل کردیا گیا ہے۔ بجلی سپلائی یقینی بنانے کے لیے گرڈ اسٹیشن کے اطراف رنگ بند کی تعمیر جاری ہے۔ اسی طرح پیر…

شاہراہ نورجہاں کٹی پہاڑی پر پولیس مقابلہ تحقیقات میں جعلی نکلا

کراچی کے علاقے شاہراہ نور جہاں کٹی پہاڑی پر پولیس مقابلہ تحقیقات میں جعلی نکلا، تحقیقات کے نتیجے میں چاروں اہلکاروں کو  گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ چاروں اہلکار کٹی پہاڑی پر اسنیپ چیکنگ میں مصروف…

غلط اور بےبنیاد مقدمات کسی صورت نہیں بنائے جائیں گے، ترجمان اینٹی کرپشن

ترجمان اینٹی کرپشن پنجاب کا کہنا ہے کہ اینٹی کرپشن کرپٹ عناصر کے خلاف بلا امتیاز احتساب کے اصول پر کام کر رہی ہے،  غلط اور بے بنیاد مقدمات کسی صورت نہیں بنائے جائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رائے منظور نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ…

سندھ میں گندم کی قیمت مقرر کردی گئی

سندھ کابینہ نے 23-2022 کے لیے گندم کی قیمت 4 ہزار روپے من مقرر کردی۔وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ اس سال گندم کی فصل نہیں ہوئی تو قحط جیسی صورتِ حال ہو جائے گی۔وزیر اعلیٰ سندھ نے بتایا کہ کوٹری میں ابھی تک اونچے درجے کا…

عمران خان سے سابق امریکی سفارتکار رابن رافیل کی ملاقات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے سابق خاتون امریکی سفارتکار رابن رافیل کی ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان سے رابن رافیل کی ملاقات بنی گالہ میں ہوئی، ملاقات کے وقت سینیٹر شہزاد وسیم…

ایشیا کپ فائنل: ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری

ایشیا کپ 2022 کے فائنل میں سری لنکا کی جانب سے دیے گئے 171 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ ہدف کے تعاقب میں ٹیم بیٹرز مشکلات کا شکار رہے، بابر اعظم 5 رنز بنانے کے بعد 22 پر آؤٹ ہوئے تو اگلے ہی گیند پر فخر زمان بھی بولڈ…

رانا ثناء اللّٰہ بغیر ضمانت پنجاب آئے تو ان کیخلاف ایکشن ہوگا، ہاشم ڈوگر

وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے جن 30 ارکان اسمبلی پر مقدمات ہیں وہ اسلام آباد جا کر وہیں رکے ہوئے ہیں۔ رانا ثناءاللّٰہ بھی حفاظتی ضمانت کروا کر آتے ہیں، بغیر ضمانت آئے تو رانا ثناءاللّٰہ کے خلاف ایکشن ہوگا۔صوبائی…

ورلڈ پولو چیمپئن شپ، پاکستان کی بھارت کو شکست

ورلڈ پولو چیمپئن شپ کے زون ای پلے آف مرحلے میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی۔ دوسرے پلے آف کے اس میچ میں پاکستان نے 3 کے مقابلے میں 7 گول سے بھارت کو ہرایا۔ اس فتح کے ساتھ ہی پاکستان نے زون ای سے ورلڈ پولو ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی…

عمران خان کو زور زبردستی کرنے کی عادت ہوگئی ہے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان صاحب  لاڈلا بن کر زور زبردستی کرنے کی آپ کو عادت ہوگئی ہے، عادت بدلیں، وقت بدل چکا ہے۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب…

سیلاب متاثرین کیلئے دبئی سے 275 ٹن خوراک لے کر بحری جہاز کراچی پہنچ گیا

پاکستان کے سیلاب متاثرین کی فوری امداد کے لیے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی حکومت کی جانب سے خوراک پر مشتمل 17 کنٹینرز  بحری جہاز سے کراچی پہنچا دیے گئے۔ان کنٹینرز کو سندھ اور بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لیے روانہ کیا جارہا…

کے پی: غربت کے خاتمے کے منصوبے میں پسماندہ علاقے نظر انداز کرنے کا انکشاف

خیبر پختونخوا میں غربت کے خاتمے کے منصوبے میں پسماندہ علاقے نظر انداز کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔دستاویز کے مطابق مرغبانی کے منصوبے کے پہلے سال 19 اضلاع میں ایک مرغی بھی تقسیم نہیں ہوئی۔مہمند، وزیرستان، اورکزئی، دیر، چترال، ایبٹ آباد کو بھی…

شاہ چارلس نے ملکہ کی آخری رسومات پر 19 ستمبر کو بینک تعطیل کی منظوری دیدی

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی سرکاری سطح پر 19 ستمبر (پیر ) کو آخری رسومات ادا کی جائیں گی۔اس حوالے سے شاہ چارلس سوم نے آخری رسومات کے دن برطانیہ میں بینک تعطیل کی منظوری دے دی۔ لندن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ملکہ کی آخری رسومات ویسٹ…

ملکہ برطانیہ کی وفات، آسٹریلیا میں 22 ستمبر کو سوگ، کینیڈین پارلیمنٹ سیشن مؤخر

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی وفات پر آسٹریلیا میں 22 ستمبر کو سوگ منایا جائے گا اور اس دن آسٹریلیا میں عام تعطیل ہوگی۔آسٹریلوی وزیراعظم ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے۔دوسری جانب جنوبی کوریا کے صدر یون وک یول بھی ملکہ برطانیہ…

ایشیا کپ فائنل: جلد وکٹیں گرنے کے باوجود سری لنکا کا پاکستان کو 171 رنز کا ہدف

ایشیا کپ 2022 کے فائنل میں 58 رنز پر پانچ وکٹیں گنوانے کے باوجود سری لنکا پاکستان کو 171 رنز کا ہدف دے دیا۔ دبئی میں کھیلے جارہے اس فائنل میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تھی۔ کنڈیشنز کا فائدہ اٹھاتے…

حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی میچز میں 50 وکٹیں حاصل کرلی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میچز میں 50 وکٹیں حاصل کرلی ہیں، انہوں نے یہ کارنامہ ایشیا کپ 2022 کے فائنل میچ میں سری لنکا کے خلاف انجام دیا ہے۔حارث رؤف نے کیریئر کے 41ویں میچ میں 50 وکٹوں کا سنگ میل عبور…

وزیراعظم پاکستان کا ترک صدر سے رابطہ، متاثرین کی امداد پر اظہار تشکر

وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، اس موقع پر وزیراعظم نے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کی فراہمی پر ترک حکومت سے اظہار تشکر کیا۔ اسلام آباد سے اعلامیہ کے مطابق انہوں نے کہا کہ امدادی…

منچھر جھیل پر کٹ لگانے کے باوجود سطح آب کم نہ ہوئی

منچھر جھیل کے پشتوں پر کٹ لگائے جانے اور شگاف پڑنے کے سبب سیکڑوں دیہات زیر آب آچکے ہیں، لیکن جھیل میں پانی کی سطح کم نہیں ہو رہی، ایک بار پھر منچھر جھیل کے پانی میں اضافہ کے بعد سطح آب 122.8 آر ایل ہو گئی۔ایگزیکٹیو انجینئر محکمہ آبپاشی…