جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

علاقہ مکینوں کے احتجاج کے باوجود ایل بی او ڈی میں زیرو پوائنٹ پر کٹ لگانے کا فیصلہ

علاقہ مکینوں کے احتجاج کے باوجود سندھ میں نکاسی آب کے سیم نالے ایل بی او ڈی میں زیرو پوائنٹ کے مقام پر کٹ لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔   بتایا جارہا ہے کہ ایل بی او ڈی میں پانی کی سطح میں خطرناک حد تک اضافے کے باعث محکمہ آبپاشی کی جانب…

کراچی: آج کورنگی میں سب سے زیادہ بارش ہوئی

کراچی میں آج سب سے زیادہ بارش کورنگی میں 34.6 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، محکمہ موسمیات نے دوپہر 2 بجے سے شام 6 بجے تک کی بارش کا ریکارڈ جاری کر دیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق قائدآباد میں 28.5 ملی میٹر، سعدی ٹاؤن میں 28 ملی میٹر جبکہ ڈی ایچ…

عمران خان پہلے امریکا کو گالیاں نکال رہا تھا اب پاؤں پڑ رہا ہے، خواجہ سعد رفیق

وفاقی وزیر ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ عمران خان نے جعلی چورن بیچا، پہلے امریکا کو گالیاں نکال رہا تھا اب پاؤں پڑ رہا ہے۔ سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ ریاست کا رویہ بچہ جمہورہ کے…

کسی میوزیکل چیئر کا حصہ نہیں بننا چاہتا، چیف سیکریٹری پنجاب

چیف سیکریٹری پنجاب کامران علی افضل نے کہا ہے کہ کسی میوزیکل چیئر کا حصہ نہیں بننا چاہتا۔ذرائع کے مطابق آل سیکریٹریز کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے چیف سیکریٹری پنجاب کامران علی افضل نے کہا کہ سیاسی مداخلت بہت زیادہ ہے، کسی افسر کی مدت پوری…

کراچی: این ٹی ایس پاس اساتذہ کا مارچ پولیس نے روک دیا

کراچی میں این ٹی ایس پاس اساتذہ کا وزیراعلیٰ ہاؤس تک مارچ پولیس نے فوارہ چوک پر روک دیا۔مظاہرین کو روکنے کے لیے اضافی پولیس نفری اور واٹر کینن گاڑیوں کی درخواست کی گئی۔پولیس نے ٹیسٹ پاس کرنے والے درجنوں امیدواروں کو گرفتار کرلیا، اساتذہ…

سندھ: بد نظمی نہ لوٹ مار، متاثرین میں امداد کی تقسیم کا منظم اور باعزت طریقہ

سندھ میں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر جانے والے مخیر حضرات سے لوٹ مار کے واقعات عام ہیں، ایسے میں حیدرآباد پولیس نے امدادی سامان کی تقسیم کا منظم اور باعزت طریقہ متعارف کروایا ہے۔حیدرآباد پولیس ہیڈکوارٹر میں سیلاب متاثرین میں…

مٹی کے برتنوں میں کھانا پکانے کے فوائد

ایک زمانہ تھا  جب برصغیر پاک و ہند اور جنوبی ایشیا کے اکثر ممالک میں مٹی کے برتنوں کا استعمال عام تھا اور روایتی کھانے مٹی کے برتنوں میں تیار کیے جاتے تھے جس کے بہت زیادہ فوائد تھے۔لیکن آج تقریباً ہر گھر میں مٹی کے برتنوں کے بجائے کھانا…

5 ماہ میں روپیہ 50 روپے کمزور ہو چکا، حماد اظہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ 5 ماہ میں روپیہ 50 روپے کمزور ہو چکا، عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے معاہدے کے بعد بھی ایک ہفتے میں روپیہ 15 روپے گرا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماد اظہر کا…

خضدار: لیویز فورس کی کارروائی، پنجاب سے اغوا شدہ لڑکیاں بازیاب

خضدار میں لیویز فورس نے کارروائی کرتے ہوئے پنجاب سے اغوا کی گئی  2 لڑکیاں بازیاب کروالیں، 3 اغوا کاروں کو گرفتار کرلیا۔اعلامیہ کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان نے لیویز فورس کو کامیاب کارروائی پر خراج تحسین پیش کیا۔وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ…

سیلاب متاثرین کی بحالی میں مصروف ہیں، غلط فہمیوں سے متعلق وقت نہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہماری حکومت اس وقت سیلاب متاثرین کی بحالی میں مصروف ہے، آپ کے الزامات و غلط فہمیوں سے متعلق وقت نہیں۔عمران خان نے ستمبر میں حکومت کے خلاف کال دینے کا فیصلہ کرلیا ۔عمران خان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے…

لاہور: نجی ایئرلائن کی پرواز منسوخ، مسافروں کا احتجاج

لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نجی ایئرلائن کی پرواز منسوخ ہونے کے بعد مسافروں نے احتجاج کیا۔مسافروں کے مطابق نجی ایئرلائن کی فلائٹ کو ساڑھے تین بجے دبئی روانہ ہونا تھا۔مسافروں نے کہا کہ فلائٹ منسوخ کرکے شام ساڑھے 6 دوسری…

مولانا مسعود اظہر کی گرفتاری کیلئے پاکستان کا افغانستان کو خط

کالعدم جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کی گرفتاری کیلئے پاکستان نے افغانستان کو خط لکھ دیا۔خط میں افغان حکام کو کہا گیا ہے کہ مولانا مسعود اظہر کو تلاش کر کے اطلاع دی جائے اور گرفتار کیا جائے۔خط کے مطابق مولانا مسعود اظہر ممکنہ طور…

ملک میں آج ایک تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے بڑھی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 56 ہزار 500 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 429 روپے…

نئی حکومت نئے آرمی چیف کا فیصلہ کرے، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ستمبر میں حکومت کے خلاف کال دینے کا فیصلہ کرلیا جبکہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق کہا کہ نئی حکومت نئے آرمی چیف کا فیصلہ کرے۔ صحافیوں سے ملاقات میں چیئرمین تحریک…

سندھ میں سیلاب متاثرین احتجاج کرنے پر مجبور

سندھ میں سیلاب متاثرین اب احتجاج کرنے پر مجبور ہوگئے، جگہ جگہ امداد، خیمے اور راشن نہ ملنے کے خلاف احتجاج کیے جا رہے ہیں۔امداد نہ ملنے پر ٹھٹھہ میں سیلاب متاثرین کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا، عورتیں، بچے بھی سڑکوں پر آگئے اور  کراچی…

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی عائد کی جائے، شرجیل میمن

سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی عائد کی جائے، یہ لوگ ملک کے لیے سیکیورٹی رسک بنے ہوئے ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ یہ سوشل میڈیا پر گھناؤنی مہم چلا رہے…

عمران خان بھاگ کر جدہ، لندن جا کر نہیں بیٹھے، عمر سرفراز چیمہ

مشیر اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان بھاگ کر جدہ اور لندن جا کر نہیں بیٹھے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے گزشتہ روز ملک کے سیاسی مستقبل اور جمہوریت کی بحالی کا عملی…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 139 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، 100 انڈیکس 139 پوائنٹس اضافے سے 42001 پر بند ہوا۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 229 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 42091 رہی۔ حصص بازار میں 11 کروڑ…

کراچی: بارش کے بعد شاہراہ فیصل پر ٹریفک جام، متعدد گاڑیاں خراب

کراچی میں بارش کے بعد شاہراہ فیصل پر نرسری کے قریب پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی۔نرسری پر پانی جمع ہونے سے کئی گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں خراب ہوگئیں۔شہر قائد میں گزشتہ روز سے مون سون کا نیا اسپیل شروع ہوا ہے، آج بھی مختلف…

عمران عباسی پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کے ایم ڈی مقرر

عمران عباسی کو پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کا مینجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) مقرر کر دیا گیا ہے۔پیٹرولیم ڈویژن نے عمران عباسی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ میں نئے ایم ڈی کی تقرری 3 سال کے کنٹریکٹ پر کی گئی ہے۔بشکریہ…