پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی سیاست اسٹیبلشمنٹ کی مرہون منت ہے، سراج الحق
جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی سیاست اسٹیبلشمنٹ کی مرہون منت ہے۔ دفاعی ادارے کے سربراہ کی تقرری کیلئے وزیراعظم کا صوابدیدی اختیار ختم ہونا چاہیے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے لاہور سے جاری اپنے…