ہاکی فیڈریشن کا نیا صدر مقرر کرنے پر وزیراعظم کو نوٹس جاری
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا نیا صدر مقرر کرنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے برطرف صدر خالد سجاد کھوکھر کی درخواست پر نوٹس جاری کیا۔درخواست گزار نے اپنی جگہ طارق منصور…