قلعہ سیف اللّٰہ میں فائرنگ، لیویز اہلکار جاں بحق
بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللّٰہ میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے لیویز اہلکار کو قتل کردیا، لواحقین نے کوئٹہ قلعہ سیف اللّٰہ شاہراہ پر احتجاج کیا۔پولیس حکام کے مطابق قلعہ سیف اللّٰہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز ملازم رحمت اللّٰہ جاں…