وزیراعظم آج یو این اجلاس کے دوسرے روز اہم ملاقات کریں گے
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے مباحثے کے دوسرے روز وزیراعظم شہباز شریف سے آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹلینا جیورجیوا ملاقات کریں گی۔ اس کے علاوہ اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز پہنچنے پر وزیراعظم سے عالمی بینک گروپ کے صدر ڈیوڈ مالپس ملاقات…