جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ میں غیر ملکی کوچز کا تقرر کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈومیسٹک کرکٹ میں غیر ملکی کوچز کا تقرر کر دیا۔’جیو نیوز‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر ندیم خان نے بتایا کہ انگلینڈ کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر پال فرینکس سینٹرل پنجاب اور پال…

جامعہ کراچی کے طلباء نے ’فلڈ پروف مکانات‘ ڈیزائین کر لیے

جامعہ کراچی کے طلباء نے فلڈ پروف مکانات ڈیزائن کر لیے، جنہیں ایک جگہ سے دوسری جگہ باآسانی منتقل کیا جا سکتا ہے۔رپورٹ کے مطابق، جامعہ کراچی کے طلباء نے ایک جگہ سے دوسری جگہ آسانی سے منتقل ہونے والے فلڈ پروف مکانات ڈیزائن کرلیے ہیں، جن…

شمالی کوریا نے پھر بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے: جنوبی کوریا

جنوبی کوریا کی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا نے مشرقی سمندر میں بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کچھ روز قبل جوہری صلاحیت کا حامل امریکی طیارہ بردار بحری بیڑا مشترکہ مشقوں کے لیے خطے میں پہنچا ہے۔واضح رہے کہ اقوامِ…

گول کرنے کی کوشش میں رونالڈو زخمی ہو گئے

یوئیفا نیشنز لیگ میں گول کرنے کی کوشش کے دوران پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو زخمی ہو گئے، ناک سے خون بہنے کے باعث انہیں گراؤنڈ سے باہر لے جایا گیا۔رپورٹس کے مطابق یوئیفا نیشنز لیگ میں جمہوریہ چیک کے خلاف میچ میں کرسٹیانو…

بھارت سے تعلقات شہباز کی لیک آڈیو میں سامنے آ گئے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اسرائیل سے تعلقات اور بھارت سے تجارت کی مثال وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کی آڈیو لیک میں سامنے آ گئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیخ رشید نے…

پاکستان جونئیر لیگ: گوادر شارکس اور مردان واریئرز کے کپتان خوش کیوں؟

پہلی پاکستان جونئیر لیگ 6 اکتوبر سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہو رہی ہے، نوجوان کرکٹرز پُرجوش ہیں کہ انہیں اپنا ٹیلنٹ دکھانے کا موقع ملے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان جونیئر لیگ میں شہرہ آفاق کرکٹرز کو مینٹورز مقرر کیا ہے…

بلوچستان میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے انتظامات مکمل، پولنگ 27 ستمبر کو ہو گی

الیکشن کمیشن نے بلوچستان میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے انتظامات مکمل کر لیے، پولنگ 27 ستمبر کو ہو گی۔صوبائی الیکشن کمشنر کے مطابق 4 اضلاع کی11 یوسیز کے 65 وارڈز میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔صوبائی…

پاک انگلینڈ اور بھارت آسٹریلیا سیریز میں حیران کن مماثلت

ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز کے لیے ان دنوں انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کر رہی ہے جبکہ آسٹریلیا کی ٹیم بھارت کے دورے پر ہے۔انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان میں 7 اور آسٹریلیا کی ٹیم بھارت میں 3 میچز کھیلے گی، اب تک کھیلے گئے…

اسلام آباد: ڈینگی سے ایک شخص کا انتقال، تعداد 6 ہوگئی

اسلام آباد میں ڈینگی سے ایک اور شخص انتقال کر گیا، جس کے بعد رواں سال وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 6 ہو گئی۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) ڈاکٹر زعیم ضیاء کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں گزشتہ روز ڈینگی کے 104 کیسز…

ن لیگی رہنماؤں اور وفاقی وزراء کے اجلاس کی آڈیو بھی لیک

وزیرِ اعظم ہاؤس میں ہونے والے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اور وفاقی وزراء کے اجلاس کی آڈیو لیک ہو گئی۔آڈیو میں مبینہ طور پر ن لیگی رہنما اور وفاقی وزراء پی ٹی آئی اراکینِ اسمبلی کے استعفوں پر بات کر رہے ہیں۔لیک ہونے والی آڈیو میں وزیرِ…

افریقی ملک کانگو میں اغوا کاروں کی انوکھی واردات

افریقی ملک جمہوریہ کانگو میں اغوا کاروں نے بھاری تاوان حاصل کرنے کے لیے ایک انوکھی واردات انجام دی ہے۔خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کانگو میں اغوا کاروں نے بن مانس کے 3 بچوں کو اغوا کر کے بھاری تاوان مانگ لیا۔اغوا کاروں نے یہ کہہ کر…

صدر عارف علوی کی تجویز آئین سے کھلا انحراف ہے: حافظ حمد اللّٰہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ تسلیم کرتے ہیں کہ نئے آرمی چیف کی تقرری اہم ہے، صدر عارف علوی کی تجویز حلفِ آئین اور قانون سے کھلا انحراف ہے۔نئے آرمی چیف کی تقرری کے لیے صدر عارف علوی کی تجویز…

ہیپی ریٹائرمنٹ راجر فیڈرر، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھی ٹینس پلیئر راجر فیڈرر کی ریٹائرمنٹ پر ردِ عمل کا اظہار کر دیا۔بابر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر راجر فیڈرر کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے لکھا ہے کہ آپ عظیم شخصیت اور لیجنڈ ہیں، ہیپی…

کینسر اور پیپیلوما وائرس کا ڈیٹا ہمارے پاس موجود نہیں: عذرا پیچوہو

وزیرِ صحت و بہبودِ آبادی سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا ہے کہ محکمۂ صحت سندھ کے پاس کینسر اور اس جیسی موذی بیماری پیپیلوما وائرس کا ڈیٹا موجود نہیں۔ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے جامعہ کراچی میں آئی سی سی بی ایس میں آئی پی وی ایس سمپوزیم کی…

مالی مشکلات: عماد شکیل بٹ اور مبشر علی قومی ہاکی ٹیم سے الگ

عماد شکیل بٹ اور مبشر علی پاکستان ہاکی ٹیم سے الگ ہو گئے۔دونوں کھلاڑیوں نے استعفیٰ ہاکی فیڈریشن کو بھیج دیا، دونوں کھلاڑی اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے کیمپ سے بھی دستبردار ہو گئے۔عماد شکیل بٹ نے کہا ہے کہ 2013ء سے قومی ہاکی ٹیم کا حصہ رہا…

کراچی: گھر میں گھسنے والا مبینہ چور مکینوں کی فائرنگ سے ہلاک

کراچی میں ایک گھر میں گھسنے والا مبینہ چور مکینوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا جبکہ اس کے ساتھی فرار ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر میں واقع سموں گوٹھ کے قریب گھر میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔پولیس کے مطابق مرنے والا…

پشاور: سرکاری سستے آٹے کی تقسیم کے دوران دھکم پیل

پشاور کے علاقے گڑھی حمزہ میں سرکاری سستے آٹے کی تقسیم کے دوران دھکم پیل کے نتیجے میں بعض شہری نالے میں گر گئے۔چیئرمین خیبرپختونخوا فلور ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ہمیں ضرورت کے حساب سے آٹا یا گندم نہیں مل رہی۔ آٹا تقسیم کی ذمہ داری…

کراچی، لاہور ٹرین سروس کی بحالی کا فیصلہ نہ ہوسکا

کراچی سے لاہور مسافر ٹرینوں کی بحالی کا فیصلہ نہیں ہوسکا ہے۔ ترجمان ریلوے کے مطابق سندھ میں متاثرہ ٹریک سے ابھی مکمل طور پر پانی نہیں اترا۔ریلوے ترجمان کا کہنا ہے کہ پانی اترنے اور انسپیکشن کے بعد ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا جائے گا۔اسلام…

سندھ: سیلاب سے کئی متاثرین کھلے آسمان تلے بے یارو مددگار

سندھ میں سیلاب کو ایک ماہ ہونے کو ہیں تاہم اب تک کئی متاثرین کھلے آسمان تلے بے یارو مددگار ہیں، کسی کو ٹینٹ ملا اورنہ کسی کو راشن، کوئی بچوں کے علاج کے لیے پریشان تو کوئی ہیضے اور ملیریا کے ہاتھوں پریشان ہے۔ وارہ سے لے کر سیہون تک…

پاک انگلینڈ سیریز، چوتھا T20 آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔قومی ٹیم کی ملی جلی کارکردگی کے باوجود تماشائی سیریز میں زبردست دلچسپی کا مظاہرہ کر رہے ہیں اور میچ کے ٹکٹ نایاب ہوگئے ہیں۔ تیسرے میچ میں…