عمران خان نے پارٹی ایڈوائزری کونسل بنادی، حامد خان چیئرمین ہوں گے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی ایڈوائزری کونسل بنادی، جس کے چیئرمین حامد خان ہوں گے۔تحریک انصاف کے اعلامیے کے مطابق 10 رکنی ایڈوائزری کونسل میں رؤف حسن، نجیب ہارون، ارشد داد شامل ہیں۔جمال انصاری، خالد…