جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

الیکشن کیلئے ن لیگ نے امیدواروں کے انٹرویوز شروع کردیے

پاکستان مسلم لیگ ن نے الیکشن کے لیے امیدواروں کے انٹرویوز شروع کردیے۔مسلم لیگ ن کی ڈویژنل کوآرڈینیشن کمیٹی نے پارٹی ٹکٹوں کے لیے کام کا آغاز کردیا ہے۔ کوآرڈینیشن کمیٹی میں پرویز رشید، ملک ابرار، طاہرہ اورنگزیب اور عطا تارڑ شامل ہیں۔ٹکٹوں…

زیادہ تر تجاویز کے الیکٹرک کے لائسنس کی تجدید کیخلاف آئیں: نیپرا

نیپرا کے حکام کا کہنا ہے کہ اسٹیک ہولڈرز سے کے الیکٹرک کے لائسنس کی تجدید پر تجاویز طلب کی گئی تھیں، زیادہ تر تجاویز کے الیکٹرک ڈسٹری بیوشن کے لائسنس کی تجدید کے خلاف آئی ہیں۔کے الیکٹرک حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ 20 سال میں نج کاری کے بعد…

ایشیائی ترقیاتی بینک کی 18 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 18 کروڑ ڈالرز کا قرض دینے کی منظوری دے دی ہے۔اس حوالے سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق اس رقم سے پنجاب میں پانی کی سپلائی کے منصوبے مکمل کیے جائیں گے۔ایشیائی ترقیاتی بینک کے اعلامیے کے مطابق پنجاب میں…

انٹر بینک: ڈالر 285 روپے 80 پیسے کا ہو گیا

آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے مہنگا ہو کر 285 روپے 80 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 64 پیسے پر بند ہوا تھا۔ادھر اوپن مارکیٹ میں…

رحیم یار خان: فتح پور پنجابیاں میں آگ سے 3 بچے جھلس گئے

رحیم یار خان میں فتح پور پنجابیاں میں آگ سے 3 بچے جھلس گئے۔پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ روز پیش آیا بچوں کو تشویشناک حالت میں شیخ زید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فصل کی باقیات کو مقامی زمیندار نے آگ لگائی تھی جسے گرفتار…

نگراں وزیرِ خارجہ کی نائب صدر یورپی پارلیمان سے برسلز میں ملاقات

نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی کی نائب صدر یورپی پارلیمان ہیدی ہوتالا سے برسلز میں ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، اقتصادی و تجارتی شراکت داری اور جی ایس پی پلس کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر نگراں وزیرِ خارجہ…

کینیڈا: مونٹریال میں یہودی کمیونٹی سینٹر پر پیٹرول بم حملہ

کینیڈا کے شہر مونٹریال میں یہودی کمیونٹی سینٹر پر پیٹرول بم حملہ ہوا، حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ذرائع کے مطابق حملے کے وقت عمارت میں کوئی شخص موجود نہیں تھا۔ کینیڈا کے وزیراعظم نے واقعے کو گھناؤنا اور نفرت انگیز قرار دیا ہے۔واضح…

سائفر کیس، چیئرمین PTI اور شاہ محمود کو عدالت پیش کیے جانے کا امکان

سائفر کیس میں آج چیئرمین پی ٹی آئی  اور شاہ محمود قریشی کو عدالت پیش کیے جانے کا امکان ہے، خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کیس کی سماعت کریں گے۔ دونوں ملزمان کے وکلاء اور ایف آئی اے اسپیشل پراسیکیوٹرز عدالت میں پیش ہوں گے، عدالت…

وزیراعلیٰ کے دورے کی اطلاع پر مٹیاری جاگ گیا

وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر کے دورے کی اطلاع پر مٹیاری جاگ گیا، انتظامیہ متحرک ہوگئی اور ضلعی افسران سڑکوں پر آ گئے۔نگراں وزیراعلیٰ سندھ کے دورے سے پہلے ہی انتظامیہ چوکوں، چوراہوں اور اسپتالوں میں صفائی، ستھرائی اور کچرا اٹھانے کا کام…

امریکا، فائرنگ کے واقعے میں 3 فلسطینی طلباء زخمی

امریکی شہر برلنگٹن میں فائرنگ کے واقعے میں 3 فلسطینی طلباء شدید زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق فائرنگ امریکی جامعات میں زیر تعلیم فلسطینی طلباء پر کی گئی۔تینوں نوجوان فلسطینی کفایا پہنے ایک تقریب میں شرکت کرنے جا رہے تھے، تینوں مقبوضہ…

امام الحق کی دعوت ولیمہ میں قومی کرکٹرز کی شرکت

کرکٹر امام الحق کی دعوت ولیمہ میں ٹیسٹ کپتان شان مسعود، ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہین آفریدی اور سابق کپتان بابر اعظم شریک ہوئے۔ امام الحق کی دعوت ولیمہ میں چیف سلیکٹر وہاب ریاض، سرفراز احمد، اظہرعلی، مصباح الحق، عابد علی، حسن علی، کامران اکمل،…

نیتن یاہو کی نامعلوم مقام پر اسرائیلی فوجیوں سے ملاقات

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ میں نامعلوم مقام پر اسرائیلی فوجیوں سے ملاقات میں مقاصد حاصل ہونے تک جنگ جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اس جنگ کے تین مقاصد ہیں، پہلا حماس کا خاتمہ، دوسرا یرغمالیوں…

نیپرا میں کےالیکٹرک لائسنس درخواست پر سماعت کل

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کےالیکٹرک کے لائسنس کی درخواست پر کل سماعت کرے گی۔اسلام آباد سے جاری اعلامیے کے مطابق نیپرا نے کےالیکٹرک سے بجلی کے لوڈ سے متعلق تفصیلات طلب کر رکھی ہیں۔نیپرا نے کےالیکٹرک سے لوڈشیڈنگ میں…

غزہ جنگ بندی میں 2 روز کی توسیع ہوگئی، قطری وزارت خارجہ

قطری وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ جنگ بندی میں 2 روز کی توسیع ہوگئی۔ جنگ بندی کے دوران مزید قیدیوں کی رہائی کے لیے فہرست تیار کی جا رہی ہے۔قطری وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ قطر کی کوشش ہے عارضی جنگ بندی مستقل جنگ…

پاکستان اور یو اے ای میں معاشی تعاون کے نئے دور کا آغاز ہوگیا، انوار الحق کاکڑ

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور پاکستان کے درمیان معاشی تعاون کے نئے دور کا آغاز ہوگیا۔یو اے ای سے جاری خصوصی پیغام میں نگراں وزیراعظم نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان اربوں ڈالرز کے مفاہمتی…

آج رہا ہونے والے فلسطینی قیدیوں کے نام مل گئے، حماس

غزہ میں عارضی جنگ بندی کا آج چوتھا دن تھا۔ ادھر حماس کا کہنا ہے کہ  اسرائیلی جیلوں سے آج رہا ہونے والے فلسطینی قیدیوں کے نام مل گئے۔ غزہ سے حماس کے مطابق آج رہا ہونے والوں میں 3 خواتین اور 30 بچے شامل ہیں۔ حماس کے مطابق آج رہا ہونے والے…

ن لیگ نے پارٹی ٹکٹ کیلئے امیدواروں کے انٹرویوز شروع کردیے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں میں ٹکٹوں کی تقسیم کے سلسلے میں رابطہ کمیٹی راولپنڈی ڈویژن کا اجلاس ڈویژنل رابطہ کار سینیٹر پرویز رشید کی صدارت میں ہوا۔ سینئر رہنما طاہرہ اورنگزیب کی قیام گاہ پر ہونے والے اجلاس میں کمیٹی ارکان طاہرہ…

یو اے ای اور پاکستان میں اربوں ڈالر کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور پاکستان کے درمیان معاشی تعاون کے نئے دور کا آغاز ہوگیا، دونوں ممالک کےدرمیان اربوں ڈالر کی مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہوگئے۔نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کامیاب معاہدوں پرعوام کو مبارکباد دی۔ نگراں…

کوہستان میں لڑکی کا قتل: پولیس کی ابتدائی رپورٹ میں اہم انکشافات

خیبر پختونخوا میں کوہستان سے متصل ضلع کولئی پالس میں ایڈیٹڈ تصویروں کی وجہ سے لڑکی کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا ہے، اس حوالے سے پولیس نے ابتدائی رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فیس بک پر ایک لڑکے کی آئی ڈی سے دو لڑکیوں کی…

چیئرمین پی ٹی آئی کو کل عدالت میں پیش کیا جارہا ہے، وکیل خالد یوسف چوہدری

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل خالد یوسف چوہدری نے کہا ہے کہ کل عمران خان کو عدالت میں پیش کیا جارہا ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی کی عدالت میں پیشی کے معاملے پر خالد یوسف چوہدری نے جیو نیوز سے گفتگو کی۔عمران خان کے وکیل نے کہا…