ثمر بلور نے ضمنی انتخاب میں اپنی شکست تسلیم کرلی
عوامی نیشنل پارٹی ( اے این پی) کی رہنما ثمر بلور نے ضمنی انتخاب میں اپنی شکست تسلیم کرتے ہوئے تحریک انصاف کو جیت کی مبارک باد دے دی۔ غلام بلور نے کہا کہ شکست تسلیم نہیں کرتا، صوبائی حکومت کی انتظامیہ نے مجھے ہروایا ہے، الیکشن میں حکومت…