ٹی 20 ورلڈ کپ: وارم اپ میچ میں پاکستان کا انگلینڈ کو 161 رنز کا ہدف
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 161 رنز کا ہدف دے دیا۔قومی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 160 رنز بنائے۔پاکستان کی جانب سے شان مسعود نے 39، محمد…