فیٹف سے متعلق بھارتی میڈیا کی مہم بدنیتی پر مبنی ہے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) اجلاس سے متعلق بھارتی پروپیگنڈا مسترد کر دیا۔ اسلام آباد سے ترجمان دفترخارجہ نے بھارتی میڈیا کے بے بنیاد پروپیگنڈے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی میڈیا کی پاکستان مخالف مہم…