شان مسعود کو پریکٹس کے دوران سر پر گیند لگ گئی، اسپتال منتقل
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے میلبرن میں پاکستان ٹیم کے پریکٹس سیشن کے دوران شان مسعود کو سر پر گیند لگ گئی۔رپورٹس کے مطابق شان مسعود کو محمد نواز کے شاٹ پر گیند لگی جس کے بعد انہیں ضروری معائنے کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔اطلاعات کے…