بنگلا دیش میں عام انتخابات آج، اپوزیشن کا بائیکاٹ
بنگلا دیش میں عام انتخابات آج ہورہے ہیں، بنگلا دیش نیشنل پارٹی اور دیگر اپوزیشن جماعتوں نے الیکشن کا بائیکاٹ کردیا ہے۔اپوزیشن جماعتوں نے دو روزہ ملک گیر ہڑتال کی کال دیدی ہے اور عوام سے ووٹ نہ ڈالنے کی اپیل کی گئی ہے۔اپوزیشن کے بغیر…