سینئر صحافی و اینکر ارشد شریف کینیا میں قتل، ذرائع
سینئر صحافی اور اینکر ارشد شریف کو کینیا میں قتل کردیا گیا ہے۔ارشد شریف کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے ان کی اہلیہ جویریہ صدیق کا کہنا ہے کہ پولیس کے مطابق ارشد شریف کو کینیا میں گولی ماری گئی۔ارشد شریف کے قتل کے واقعے کی مزید تفصیل سامنے…