جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج، عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے الیکشن کمیشن کے باہر پی ٹی آئی کی جانب سے احتجاج کے معاملے پر سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے…

وسیم اور وقار نے شاہین کی فٹنس پر سوالات اٹھا دیے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولرز وسیم اکرم اور وقار یونس نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی فٹنس پر سوالات اٹھا دیے۔نجی چینل سے بات کرتے ہوئے وقار یونس نے کہا کہ گزشتہ روز بھارت کے خلاف ہم نے اس شاہین شاہ آفریدی کو نہیں دیکھا جس کو ہم…

سنیئر صحافی ارشد شریف کی موت پر عمران خان کا اظہار افسوس

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم نے سنیئر صحافی ارشد شریف کے بہیمانہ قتل پر صدمہ کا اظہار کیا۔سابق وزیر اعظم عمران خان نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر سنیئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کی تصویر شیئر…

توشہ خانہ ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ آج جاری ہونے کا امکان

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ آج جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلی فیصلے پر ممبر پنجاب بابر حسن بھروانہ نے دستخط کر دیے ہیں۔ ممبر پنجاب بابر حسن بھروانہ اور ان کی…

لاہور: سبزیوں کی کاشت کے پانی میں زہریلے مادے کا انکشاف

لاہور میں سبزیوں کے لیے استعمال ہونے والے پانی میں زہریلے مادے کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق سبزیوں کی کاشت میں استعمال کیے گئے پانی میں صنعتی فضلہ شامل ہے، پانی میں آرسینیک اور کولیفارم پایا گیا ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا…

ارشد شریف کی موت کی سرکاری تفصیلات جلد سامنے آ جائیں گی، کینین سفیر

پاکستان میں کینین سفیر کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کی موت کی سرکاری تفصیلات جلد سامنے آ جائیں گی۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کینین سفیر نے کہا کہ ارشد شریف کے واقعے پر نیروبی میں حکام سے رابطے میں ہیں۔دوسری جانب صحافی ارشد شریف کی موت پر…

حکومت ارشد شریف کے قتل کی مکمل تحقیقات کرے: ایمنڈ

ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز (ایمنڈ) نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت صحافی و اینکر ارشد شریف کے قتل کی مکمل تحقیقات کرے۔جاری کیے گئے بیان میں ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز (ایمنڈ) نے…

وفاقی حکومت کو ہیومن رائٹس کورٹس کے قیام کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو ہیومن رائٹس کورٹس کے قیام، آئی جی جیل خانہ جات اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف کارروائی اور اڈیالہ جیل میں شکایت سیل بنانے کا حکم دے دیا۔اڈیالہ جیل میں قیدیوں پر تشدد کے واقعات کے تناظر میں دائر…

ارشد شریف کو پولیس نے سر میں گولی مار کر قتل کیا: کینیا میڈیا

سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کے قتل کے حوالے سے کینیا کے میڈیا کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کو پولیس نے سر میں گولی مار کر ہلاک کیا۔کینیا کے میڈیا کے مطابق ارشد شریف کو ایک چیک پوائنٹ پر شناخت میں غلطی کی وجہ سے پولیس فائرنگ کا نشانہ…

عمران خان نے پارٹی چلانے کی ذمے داری دوسروں پر ڈال دی، شیری رحمٰن

وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پہلے حکومت اور اب پارٹی چلانے کی ذمے داری بھی دوسروں پر ڈال دی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے سلسلہ وار ٹوئٹس میں  شیری رحمٰن نے کہا کہ عمران خان کے بیانات سے لگتا ہے ان…

اسد عمر کی درخواست، الیکشن کمیشن کو عدالتی فیصلے تک حتمی حکم جاری نہ کرنے کی ہدایت

سندھ ہائی کورٹ نے توہینِ الیکشن کمیشن کے نوٹس کے خلاف پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو ہدایت کی کہ وہ عدالتی فیصلے تک کوئی حتمی حکم جاری نہ کرے۔دورانِ سماعت درخواست گزار اسد عمر کے وکیل انور منصور…

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا صحافی ارشد شریف کی موت پر اظہارِ افسوس

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے صحافی ارشد شریف کی افسوس ناک موت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بذریعہ ٹوئٹر ارشد شریف کی موت پر تعزیتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ  صحافی ارشد شریف کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا…

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ آج ہی معطل کرنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ آج ہی معطل کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللّٰہ نے عمران خان کی الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف درخواست پر…

سینئر صحافی ارشد شریف کی کینیا میں ناگہانی وفات پر گہرا دکھ ہے، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سینئر صحافی ارشد شریف کی کینیا میں ناگہانی وفات پر گہرا دکھ ہے۔آئی ایس پی آر نے ارشد شریف کی موت پر تعزیتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ ارشد شریف کے درجات کو بلند…

میلبرن میں پاکستان کی نمائندگی کرنا شنیرا اکرم کیلئے زندگی کا یادگار لمحہ کیوں؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی اہلیہ اور سماجی کارکن شنیرا اکرم کا کہنا ہے کہ میلبرن میں پاکستان کی نمائندگی کرنا ان کی زندگی کا سب سے یادگار لمحہ تھا، جسے وہ کبھی نہیں بھولیں گی۔شنیرا اکرم نے فوٹو اینڈ ویڈیو…

کرکٹر عمر اکمل اسپتال میں داخل

پاکستان کے کرکٹر عمر اکمل کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال میں داخل کیا گیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر عمر اکمل نے اسپتال کے بیڈ پر لیٹے ہوئے اپنی تصویر شیئر کی ہے۔عمر اکمل کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہیں…

فیفا ورلڈکپ میں شرکت کیلئے سعودی شہری پیدل چل نکلا

 فٹبال ورلڈکپ میں شرکت کیلئے من چلا سعودی شہری پیدل چل پڑا۔فیفا ورلڈکپ میں شرکت کے لیے سعودی شہری عبداللہ السلمی نے جدہ سے قطرکا پیدل سفر شروع کر دیا ہے۔ عبداللہ السلمیٰ 42 دن میں 1300کلو میٹر کا سفر پیدل طےکرکے قطر پہنچیں گے۔یاد رہے کہ…

کوٹری: ٹرین پارٹس سے بھرا ٹرک پکڑا گیا، 3 ملزمان گرفتار

پاکستان ریلوے کی کوٹری پولیس نے ایک کارروائی کے دوران ریل کی بوگیوں کے سامان سے بھرا ٹرک ضبط کر کے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ ریلوے کراچی ڈویژن شوکت علی کھٹیان کے مطابق ریلوے کوٹری تھانے کے عملے نے کوٹری میں ڈاؤن یارڈ…

آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے عمران خان کی درخواست پر اعتراضات عائد

رجسٹرار سپریم کورٹ نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی طرف سے آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے دائر درخواست پر اعتراضات عائد کر دیے ہیں۔ رجسٹرار آفس نے اعتراضات لگا کر عمران خان کی درخواست واپس کردی۔ رجسٹرار آفس کی طرف سے اعتراض لگایا گیا ہے…

پاکستانی کرکٹرز کو جنوبی افریقہ میں لیگ کھیلنے کی اجازت

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان کے کرکٹرز کو جنوبی افریقہ میں ٹی ٹوئنٹی لیگ کھیلنے کی اجازت دے دی۔ذرائع کے مطابق پاکستان کے دو کرکٹرز کو جنوبی افریقہ لیگ کھیلنے کی اجازت دی گئی، جن کرکٹرز کو لیگ کھیلنے کی اجازت دی گئی ہے ان کا…